|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 607
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علما دہشت گردی کے خاتمے اور خودکش حملوں کی حوصلہ شکنی کے لئےکردار ادا کرسکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ لوگ تالی بانوں سے بہت ہمدردی رکھتے ہیں۔ لوگ خود دیکھ سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق صاحب آپ جہاں بیٹھ کر سوچ رہے ہیں وہاں سے یہ باتیں سمجھ نہیں آتیں اس لئے آپ ایسا کہہ سکتے ہیں
و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سرجی کچھ نہیں تو اپنی حکومت کی آنکھ سے دیکھئے بھائی۔ اوہ ،،،، اچھا ، یہ سب بکے ہوئے ہیں۔ جی؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ کے پاس ---- امریکہ کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خوف ---- کا کیا جواز ہے؟ یہ سب تو بکے ہوئے ہیں تو پھر یہ تو امریکہ کے دوست ہوئے نا؟ یار، آپ سچ مچ اتنے سیدھے سادے ہو؟ یقین نہیں آتا ![]() اب بھی وقت ہے کہ آنکھیں کھولئے او ر اپنی حکومت کی آنکھ سے دیکھئے۔ ورنہ یہ پراپیگنڈے کے ماہر پاکستان کو ناشتے میں کھا جائیں گے اور ڈکار بھی نہیں لیں گے ![]() والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حکومت خود بے بس ہے ۔۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ جب بیٹسمین back foot پر چلا جائے تو پھر باؤنسر ہی باؤنسر آتے ہیں، ہماری موجودہ اور گزشتہ حکومت کچھ زیادہ ہی بیک ہو گئی ہے، اور اس دلدل میں اس قدر پھنس چکی ہے اور اتنے ڈالر ہضم کر چکی ہے کہ وہ خود اپنی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی، اور جو دیکھتی ہے اس پر عمل نہیں کر سکتی ۔ رحمن ملک کا بیان آج والا پڑھ لیں سب باتیں سمجھ آجائیں گی ۔۔ اور یہ پروپیگنڈے والے ہی ہیں جو حکومت کو مزید جھکنے سے بچائے ہوئے ہیں، یہی امید کی کرن ہیں پاکستان کے لئے ۔ اللہ دشمنوں کو نیست و نابود کرے اللھم شتت شملھم، و فرق جمعھم و زلزل اقدامھم
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (11-12-09) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیجئے رحمان ملک کی بھی آنکھیں کھلنے لگی ہیں لاہور (جنگ نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ڈرون حملے لعنت ہیں، قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے میزائل حملوں کے خلاف قرار دادوں کی منظوری کے باوجود امریکہ ہماری بات نہیں سن رہا تاہم حملے رکوانے کے لئے عالمی سطح پر کوششیں جاری رہیں گی‘صدر زرداری منتخب صدر ہیں ان پر تنقید کرنا اچھی بات نہیں۔ وہ گزشتہ روز میر خلیل الرحمن سوسائٹی جنگ گروپ آف نیوز پیپرز اور تعمیر پاکستان پارٹی کے زیراہتمام ”دہشت گردی کا خاتمہ کیسے اور علماء کا کردار و ذمہ داریاں“ کے موضوع پر ایک مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کررہے تھے میزبانی کے فرائض واصف ناگی نے انجام دیئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ ڈرؤن حملے ہمارے لئے لعنت ہیں اور ہم نے کبھی بھی ان کی حمایت نہیں کی صرف قومی اسمبلی نہیں بلکہ چاروں صوبائی اسمبلیوں میں بھی ڈرون حملوں کے خلاف قرار دادیں منظور ہو چکی ہیں لیکن اس کے باوجود امریکہ ہماری بات نہیں سن رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرون حملے لعنت ہیں لیکن امریکا ہماری نہیں سن رہا،رحمن ملک |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-12-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب سہج بھائی
آپ نے رحمن ملک کا بیان پوسٹ کر دیا اب دیکھنا قلابازیاں ان کی جو کہتے ہیں کہ حکومت کی آنکھ سے دیکھیں حکومت کی تو آنکھیں ہی ابل پڑی ہیں یہ سب دیکھ دیکھ کر لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے چارے مجبور ہیں ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (11-12-09) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ظالمان اور ان کے حامیوں کی مذمت کرنا ضروری ہے۔ خواہ وہ کسی بھی نام یا ملک سے تعلق رکھتے ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (11-12-09) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی اس کو فتوی ہی سمجھ لیں۔۔۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (11-12-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے مفتی کا کورس کہاں سے کیا ہے؟ اپنی سند کی کاپی پیش کریں اور پھر فتوی دیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کالج, کراچی, پیارے, پاکستان, پاکستانی, وزیر, قرآن, نفرت, نظر, محبت, معلوم, آج, اللہ, اسوہ رسول, اعلیٰ, جواب, حل, حسن, خودکش, خلاف, خان, خبر, زرداری, صدارت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|