|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 263
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
1۔ تھانے کی دیواروں پر لوگوں کا حملہ
2۔ریسکیو ون فایو کے قریب لوگ کھڑے ہیں 3۔ملتان روڈ پر لوگوں کا ہجوم 4۔ تھانے کے گیٹ پر عوام 5۔تھانے کی حفاظت کے لیے چھت پر پولیس |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
1۔پولیس کے پاس اسلحہ موجود لیکن اصلی گولیاں نہ چلانا
2-لڑکوں کا پولیس پر پتھراو 3۔ریسکیو کی بلڈنگ کو آگ لگا دی گئ 4۔آگ کے شعلے جنہیں بجھانے والا کوئی نہیں 5۔کسی چیز کو آگ لگائی ہوئی ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
1۔تھانے کی چار دیواری میں جلی ہوئی گارڈی
2۔ 1122 کی گارڈی میں موجود پولیس مین سے ایک شخص ہاتھ ملا رہا ہے 3۔تھانے سے فایربرگیڈ کی گارڈی نکل رہی ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
فتح پور ایک امن والا شہر وہاں اتنا بڑا ہنگامہ اتنی توڑ پھوڑ اور پھر آگ لگا دینا مجھے تو اس کے پیچھے بھی امریکا کا ہاتھ ۔ ۔ ۔؟
آپ کا کیا خیال ہے؟ نقصان ہر حال میں ہم عوام کا ہی؟ تھانے ہمارے اپنے تو ان کو آگ کیوں لگائ؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پولیس نے کرون سا اچھا کام کیا؟
ایک غریب مزدور کو مار د؛یا اسکے گلے میں اسکا ہی ازار بند ڈال کر خودکشی کا ڈرامہ رچا دیا۔سارے علاقے کے لوگ شام تھانے میں اسن بے گناہ کی ضمانت کے لیے آۓ۔کسی کی بات بھی نہ سنی گئی۔ساری رات تھنے سے اس غریب کی چیخیں بلند ہوتی رہیں۔ عوام احتجاج کو چلے تو ان پر ربڑ کی گولیاں چلائی گیں آنسو گی گا بے دریگ استعمال کیا گیا۔لاٹھی چاج کی گئي عوام کو مطمن کرنے کی بجاۓ ان پر تشدد کیا گیا۔ اب بتاو قصور کس کا؟
__________________
یا اللہ ہمیں سعادت کی زندگی اور ایمان پر موت نصیب فرمانا۔ آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوری, ہے۔, کوشش, کس, موٹر سائیکل, موقع, ملک, مطابق, الزام, احتجاج, اسلام, بھائی, حال, خودکشی, خبر, دے, زندگی, شخص, طور, عوام, عائد, عبدالمجید, غلط, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|