واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




قصوروار کون؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-12, 08:52 PM   #1
قصوروار کون؟
Fawad Fawad آف لائن ہے 30-01-12, 08:52 PM

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


قصوروار کون؟



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook

Last edited by عبدالقدوس; 31-01-12 at 07:31 AM.. وجہ: youtube video

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
پرانا 30-01-12, 10:13 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا

مطلب اب آپ لوگ افغان طالبان کو مسکین تسلیم کر ہی لیا
ملا عمر کا کہا آپ لوگ مان رہے ہیں - شاباش ہے آپ پر جناب
لگتا ہے کوئی ڈیل فائنل ہونے والی ہے
اب اچھے طالبان اور برے طالبان میں فرق ہورہا ہے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-01-12), کنعان (31-01-12), نبیل خان (31-01-12), راجہ اکرام (03-02-12), عبدالقدوس (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 07:15 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اچھے طالبان اور برے طالبان میں فرق ہورہا ہے ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 07:32 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تحریک طالبان پاکستان بنیادی طور پر بھارتی اور اسرائیلی ایجنٹ ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ہادی (31-01-12), ننھا بچہ (31-01-12), نبیل خان (31-01-12), مفتی (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 07:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا عبدالقدوس بھائی آپ نے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 10:32 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔----------------------------

Last edited by اوارا اجنبی; 31-01-12 at 10:38 PM.
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 10:37 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
اب اچھے طالبان اور برے طالبان میں فرق ہورہا ہے ۔ ۔ ۔
اچھے اور برے لوگوں میں فرق صرف اتنا ہوتا ہے، کہ اچھے لوگ اپنی غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اپنے اعمال درست کر لیتے ہیں، اور بُرے لوگ، خیر انکے تشدد سے اللہ بچائے۔ مجھے خوشی صرف اس بات کی ہے کہ شاید مزکرات سے چند دہشت گردوں کو تشدد ترک کرنے کا موقع مل جائے، کہ شاید اسی بنا پر کُچھ بچھے یتیم ہونے سے بچ جائیں اور شاید کوئی صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے۔ امید پر دنیا قائم ہے
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 11:20 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قصوروار کون؟
جواب صاف ہے کہ ۔ ۔ ۔ امریکہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 11:03 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے کوئی ڈیل فائنل ہونے والی ہے
اب اچھے طالبان اور برے طالبان میں فرق ہورہا ہے

محترم طاہر،

اگر آپ اس ويڈيو کو دوبارہ ديکھيں تو اس ميں ہم نے ان دہشت گرد گروہوں کی نشاندہی کی ہے جو اپنے جرائم کے ليے خود ذمہ داری بھی قبول کر رہے ہيں۔ يہ کسی شخص، گروہ يا آبادی کے کسی مخصوص طبقے کے خلاف کوئ مہم نہيں ہے۔ مقصد دہشت گردی کی سوچ اور ان افراد کی مذمت کرنا ہے جو دہشت گردی کو اپنے سياسی اور مذہبی ايجنڈے کی تکميل کے ليے بطور ہتھيار استعمال کرتے ہیں۔ خطے ميں يہی ہماری کاوشوں کا محور اور اہم مقصد رہا ہے۔ ہمارا مقصد کسی بھی قبيلے يا نسل سے تعلق رکھنے والے گروہ کے بارے ميں يک طرفہ بيان دينا يا ان کی سياسی سوچ کی بنياد پر ان پر کوئ ليبل لگانا ہر گز نہيں ہے۔

حقيقت يہی ہے کہ مسلح دہشت گروہوں کو معاشرے ميں کھلے عام اپنی کاروائياں جاری رکھنے اور بے دريخ عام شہريوں اور قيديوں کو ہلاک کرنے کے واقعات کو نظرانداز نہيں کيا جا سکتا جبکہ وہ برملا اپنے جرائم کا اعتراف بھی کر رہے ہوں۔ يہ وہ حقيقت ہے جس کا اعتراف اب ملا عمر کی جانب سے بھی کيا جا چکا ہے۔

ويڈيو کا مقصد اس حقيقت کا ادراک اور اس حوالے سے آگاہی کو اجاگر کرنا ہے۔

جہاں تک اچھے اور برے طالبان کی اصطلاح کا تعلق ہے تو اس کا استعمال ميڈيا کے کچھ حلقوں اور تجزيہ نگاروں کی جانب سے کيا گيا ہے جو اپنی انفرادی راۓ رکھتے ہيں جس کی بنياد ان کے ذاتی تجربات يا معاملات کے حوالے سے ان کی مخصوص سوچ ہوتی ہے۔ اس کا افغانستان کے عوام کے حوالے سے ہماری بيان شدہ واضح پاليسی اور ايجنڈے سے کوئ تعلق نہيں ہے۔

يہ بات ويسے بھی حقائق کے منافی ہے کہ ہم نے اب ٹی ٹی پی کے حوالے سے اپنا پينترا بدلا ہے اور فريقين کی حمايت حاصل کرنے کے ليے انھيں نشانہ بنانے کا فيصلہ کيا ہے۔

جنوری 2010 ميں بھی ہم نے اس گروہ سے منسلک بعض افراد پر پابندياں عائد کی تھيں اور گروپ کی جانب سے پاکستان ميں جاری قتل و غارت گری کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کيا تھا۔

 Terrorist Designation of Tehrik-E Taliban (TTP) Leader Qari Hussain

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 10:16 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب
آپ کے خیال میں تو یہ سب ایک ہی ہیں اسی لیے افغان طالبان کی مدد کے الزام میں پاکستانی علاقوں میں ڈرون حملے کرواتے ہیں
اب قطر والی آفس کھولنے کے بعد افغان طالبان اچھے ہو گئے ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین زبیرافتحار خبریں 1 10-08-11 04:50 PM
صوبائی اسمبلیوں میں دو تہائی اکثریت کے بغیر نئے صوبے نہیں بن سکتے گلاب خان خبریں 3 07-08-11 05:27 AM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 12:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger