واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




مسٹر کے اور مسٹر یو کے درمیان مکالمہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-11, 11:11 AM   #1
مسٹر کے اور مسٹر یو کے درمیان مکالمہ
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 30-11-11, 11:11 AM

ایک کڑوی مگر سچی حقیقت۔۔۔۔۔۔

اوہ مائی گاڈ!
اس میں اتنا ناراض ہونے والی بات کیا ہے مسٹر کے!!!؟
دیکھیے آپ کی سرزمین پر حملے کوئی نئے تو نہیں! سیکڑوں ڈرون حملوں میں کتنے ہی مطلوبہ و غیر مطلوبہ لوگ قتل ہوئے، آپ کے اپنی ٹیم کے لوگوں میں سے کئی ایسے ہیں جنھوں نے ہماری ان حرکتوں پر کوئی سوال نہیں اٹھایا ، آپ نے بھی جب سے چارج سنبھالا ہے ، آپ کا رویہ دوستانہ ہی رہا تو پھر اب ایسا بھی کیا غصہ؟؟
لیکن مسٹر یو! اب تو آپ میرے لوگوں کو مار رہے ہیں!!
مسٹر کے اس سے پہلے مرنے والے آپ کے لوگ نہیں تھے
مسٹر یو میں اپنی ٹیم کے لوگوں کی بات کررہا ہوں، جو کچھ شہری علاقوں میں ہو رہا ہے وہ طے شدہ تھا!
تو مسٹر کے ہم نے کہا نا، بابا غلطی ہو گئی ڈونٹ مائنڈ
مسڑ یو ! اب پانی سر سے گزر چکا ہے، اور آپ کہتے ہیں ڈونٹ مائنڈ؟؟
مسٹر کے کام ڈاؤن پلیز، کام ڈاؤن……ہم سیٹل کرلیں گے!
مسڑ یو کیاسیٹل کریں گے آپ ؟ آپ میرے درجنوں لوگ مار چکے ہیں!!
کم اون مسٹر کے! کم اون دا ٹیبل، اب دیکھ لیں آپ کے غصے کا زیادہ فائدہ نہیں ہم اپنے آپشنز پہلے ہی بہت بڑھا چکے ہیں۔
مسٹر یو آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں!!
آپ کو معلوم ہے مسٹر کے، ہم تو صرف آگاہ کر رہے ہیں ، آپ دھمکی سمجھے یا وارننگ!
او کے مسٹر یو اب ہم آپ سے کوئی تعاون نہیں کریں گے….
ہممممم…..اوکے مسٹر کے اب آپ یہاں سے دفع ہو سکتے ہیں، ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت بھی نہیں۔۔ تمہارے ٹیم کے دو چار لوگ کیا مارے گئے تم ہمیں دھمکانے لگے، مسٹر کے !! مت بھولو تمھاری ملازمت ہماری ضمانت ہی پر بڑھائی گئی اور ہم ہی تمھیں ریٹائرمینٹ کے بعد بھی خوش حال رکھ سکتے ہیں، باقی تمہاری پوری ٹیم کی عیاشیاں ہمارے ہی دَ م سے ہیں۔ ناؤ یو کین گو!!
مسٹر یو آپ تو خواہ مخواہ ناراض ہورہے ہیں! لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کچھ سختی سے بات کی ہے۔ آپ بے فکر رہیں، میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں، میری بھی کچھ مجبوریاں ہیں ۔ پلیز ٹرائی ٹو انڈرسٹینڈ۔۔۔ڈونٹ مائنڈ!
ہمممم۔۔۔آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ، لیکن بی ان یور لمٹس!!
اوکے مسٹر یو۔۔میں پوری کوشش کروں گا لیکن آپ کچھ باتوں کو مائنڈ مت کیجیے گا…بائے
بائے مسٹر کے۔۔۔لیکن یاد رکھیے گا…بی ان یور لمٹ!!

ڈونٹ مائنڈ… | The News Tribe
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 30-11-11 at 02:30 PM..

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
compaq (05-12-11), skjatala (30-11-11), محمد یاسرعلی (30-11-11), مرزا عامر (30-11-11), ابوسعد (30-11-11), احمد نذیر (30-11-11), حیدر Rehan (30-11-11), حسن قادری (30-11-11), زارا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 12:33 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِتنی مراعات کے بعد بھی کوئی لمٹ کراس کرے تو مراعات دینے والا کب سُنتا ہے۔ کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ عیاشیوں کےحصول کیلئے پہلے ضمیرکا سودا کیا جاتا ہے پھراپنوں کی زندگی کا۔

بہت اچھااورکسی حد تک سچا فرضی خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ شیئرنگ کا شُکریہ یاسر بھائی
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-11-11), یاسر عمران مرزا (30-11-11), ابو اسد (30-11-11), ابوسعد (30-11-11), بلال الراعی (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 01:15 PM   #3
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی کوشش ہے شکریہ یاسر بھائی
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 03:16 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے یاسر بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 03:35 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=زارا;480026]اِتنی مراعات کے بعد بھی کوئی لمٹ کراس کرے تو مراعات دینے والا کب سُنتا ہے۔ کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ عیاشیوں کےحصول کیلئے پہلے ضمیرکا سودا کیا جاتا ہے پھراپنوں کی زندگی کا۔

واہ کیا خوب بات کہی آپ نے
،عیاشیوں کےحصول کیلئے پہلے ضمیرکا سودا کیا جاتا ہے پھراپنوں کی زندگی کا۔
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-11-11, 03:41 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا جانتی ہے کہ
پاکستانی معاشرے میں یہ سوچ اچھی طرح موجود ہے اور پاکستانی دن رات اس پر عمل بھی کرتے ہیں
مثال
ایک بیوی کو دو وقت کی روٹی اور دو کپڑے کیا دئے ۔ ۔ ۔ہر شوہر اپنی بیوی کو آواز بلند کرنے پر دبانے کی کوشش کرتا ہے ۔
اور اپنا حق سمجھتا ہے کہ وہ بیوی اور اس کے حقوق کو کچل دے ۔ ۔ ۔۔
بلکہ اکثر تو یہ سنا ہے کہ ابھی تو صرف ڈانٹ کرچھوڑدیا ہے شکر کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ بتاتا ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-11-11, 04:28 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
دنیا جانتی ہے کہ
پاکستانی معاشرے میں یہ سوچ اچھی طرح موجود ہے اور پاکستانی دن رات اس پر عمل بھی کرتے ہیں
مثال
ایک بیوی کو دو وقت کی روٹی اور دو کپڑے کیا دئے ۔ ۔ ۔ہر شوہر اپنی بیوی کو آواز بلند کرنے پر دبانے کی کوشش کرتا ہے ۔
اور اپنا حق سمجھتا ہے کہ وہ بیوی اور اس کے حقوق کو کچل دے ۔ ۔ ۔۔
بلکہ اکثر تو یہ سنا ہے کہ ابھی تو صرف ڈانٹ کرچھوڑدیا ہے شکر کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ بتاتا ۔
کیا ھوگا ھمارا اور ان مسائیل کاحل کیا ھے میری سمجہ میں کچہ نہیں آرھا ایک سے
دوسرے دن ھم خود بھی اسی سسٹم کا حصہ بن رھے ہیں کیوں کہ دل ھمارے پتھر سے بھی زیادہ سخت ہوگئے ہیں اپنے دین کو ہم نے بہلادیا ھے غیروں کے رسم و رواج ہم نے اپنا لئے ہیں قرآن پاک کو ہم نے صرف طاقوں تک محدود کردیا ھے کسی زمانے میں ھمارے جن گھروں سے تلاوت قرآن کی آوازیں آتی تہیں معافی کہ ساتہ کہ رہاہوں آج کل ان گھروں میں گانوں کی آوازیں آتی ھےقران کو چھوڑکر ھمارے بچے سٹار پلس دیکہ تے ہیں اپنے رویات کو چھوڑکروھے انداز اپنالئے ہیں آخر کیا حل ھے ان مسائیل کاآخر ھم اتنے بے حس کیوں ھو گئے ہیں آخر کیا بنے گا ھمارا اس جہان میں بھی اور اس جھان میں بھی ھم کیا منہ لے کر جائنگے اپنے گھروں کو ٹہیک کئے بغیر ھم یہ سوچھ بھی کیسے لے تھے ہیں کہ ھم جس معاشرے میں رہ رھے ہیں کبھی ٹہیک ھو جائیگا یا ھم اس سسٹم کو ٹھیک کر لینگے ،
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (30-11-11)
جواب

Tags
com, ہیں،, ہے۔, ہے،, ہماری, کوئی, کوشش, گئی, پہلے, یو, والی, لوگ, معلوم, بی, بڑھا, بے, حال, خوش, دھمکانے, دے, سوال, ضرورت, غلطی, غصے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹریڈ مارک رجسٹریشن کی معلومات درکار ہیں۔ منتظمین Business 10 16-01-11 09:32 AM
سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا مسافر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-01-11 03:44 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
نیو و نڈ و انسٹالیشن کا طریقہ خلاص خا ن نیا زی آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 23-09-07 02:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger