واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




مقام عبرت ہے ایسا تو حیوان بھی نہیں کرتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-11, 03:20 PM   #1
مقام عبرت ہے ایسا تو حیوان بھی نہیں کرتے
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 22-02-11, 03:20 PM

نوٹ:‌‌کچھ مناظر طبیعت پر ناگوار گزر سکتے ہیں۔۔

یہ دیکھیں کہ یہ شخص کس طرح‌اپنی بنائی ہوئی تنظیم کی حمائت کر رہا ہے۔



اور سانپولوں‌ نے اس کے ساتھ کیا کیا


Attached Files
File Type: rar Colonal_imam.rar (7.46 MB, 23 views)

__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 22-04-11 at 01:58 PM..

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1015
Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 03:25 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

حمایت تو کرے گاتنظیم جو اُسکی ہے۔

سورة الأنعام میں ہے مَن يَشَإِ اللهُ يُضْلِلْهُ وَمَن يَشَأْ يَجْعَلْهُ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ {39}
یعنی اللہ جسے چاہتا ہے بھٹکا دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے رستے پر لگا دیتا ہے۔

اسی بات کو سورۃ القصص میں بیان کیا گیا ہے

إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللهَ يَهْدِي مَن يَشَاء وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ {56}
(اے نبی ﷺ) تم جسے چاہواسے ہدایت نہیں دے سکتے، مگر اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے اور وہ اُن لوگوں کو خوب جانتا ہے جو ہدایت قبول کرنے والے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-04-11), محمدخلیل (23-02-11), ام حازم (23-02-11)
پرانا 22-02-11, 04:41 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی اس ویڈیو کا اردو ترجمہ پیش کر سکتا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 04:55 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کہہ رہا ہے کہ Mullah Muhammad Umar is a Great Man of Current Time.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (23-02-11)
پرانا 22-02-11, 06:56 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو ان دونوں ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد ایسا کچھ نظر نہیں ‏آیا۔۔۔۔۔ اور نہ ہی زرا بہن کی پیش کردہ ‏آیات کا مصداق یہاں میں سمجھ سکا ہوں۔۔۔۔
کیوں کہ کرنل امام کی قتل کی اس ویڈیو میں کارائی تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے دکھائی جا رہی ہے ۔۔۔ جبکہ اس جوابدہ کے پروگرام میں وہ تحریک طالبان افغانستان کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ اور ویسے میں ضرورت مشورہ دوں گا کہ کرنل صاحب کا یہ پو‎را پروگرام ہر شخص کو دیکھنا ‌چاہے۔۔۔۔۔۔

بہر حال اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ‏۔۔۔۔ ‏آمین
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-04-11), مزمل فاروق (22-02-11), ام حازم (23-02-11), سحر (22-02-11), طاھر (23-02-11)
پرانا 22-02-11, 06:58 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو مختصراًبتایا ہے کہ what he said,,,
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 09:25 PM   #7
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

....................
کیا کوئی بتائے گا کہ کرنل امام کا قصور کیا تھا جو انہیں قتل کیا گیا ... ؟ ان کے متعلق معلومات درکار ہیں؟

__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (23-02-11), سیفی خان (22-08-11)
پرانا 23-02-11, 12:51 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

لشکر جھنگوی العالمی اور پھر تحریک طالبان پاکستان -- عجب ملاپ ہے -- خیر !

لگتا ہے آئی ایس آئی اور افغان طالبان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کو بریک کرنے کے لیئے یہ سب کام کیا جارہا ہے۔

ًمحسود کیا کہہ رہا تھا سمجھ نہیں آئی لیکن ملاعمر کا نام استعمال کر کے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس عمل میں افغان طالبان کی مرضی شامل ہے۔

باقی واللہ اعلم

اللہ مرحوم کرنل صاحب کو جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے آمین
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (22-04-11)
پرانا 23-02-11, 04:39 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ مرحوم کرنل صاحب کو جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 06:49 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس نے کہا ہے کہ ""یہ خبیث عرب مجاھدین اور اسی طرح دوسرے مجاہدین کے ساتھ غداری کر کے انہیں مروانے اور امریکہ کے ہاتھ بیچ ڈالنے میں ملوث تھا"" وغیرہ وغیرہ....................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-04-11), ام حازم (24-02-11)
پرانا 23-02-11, 07:22 PM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکمرانوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔
ان ایجنسیوں کے خلوص کے سہارے ہی پاکستان کا دفاع قائم ہے۔
اللہ کرنل امام کی مغفرت کرے۔ آمین
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
ام حازم (24-02-11), راجہ اکرام (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:01 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو کو اپلوڈ بھی کر دیا گیا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-11, 02:30 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی طالبان کی تشکیل میں کرنل امام کا کوئی ہاتھ نہیں تھا...............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-04-11), راجہ اکرام (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:35 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرنل امام نے جواب دہ پروگرام میں افغان طالبان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے نہ کہ پاکستانی طالبان
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-04-11, 03:46 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
کچھ حیوانوں کے پاس ریاست کی طاقت ہوتی ہے جس کی چکاچوند سے ان کی حیوانیت بلکہ درندگی چھپ جاتی ہے۔ اسی فورم پر ایک ویڈیو شیئر ہوئی تھی جس میں‌کچھ لوگ لاتوں اور ہنٹروں سے باریش بزرگوں‌کو پیٹ رہے تھے۔ اللہ جانے وہ حیوانوں‌اور انسانوں‌کی کس کیٹگری میں‌آتے ہیں
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-04-11), مسٹر شیف (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
جواب

Tags
کرے, کرتے, کس, قبول, لگا, لوگوں, چاہتا, مگر, مقام, اُن, ایسا, اللہ, السلام, بیان, بنائی, تنظیم, جسے, حیوان, دیکھیں, دیتا, دے, رستے, ساتھ, شخص, عبرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم سے تو ظلم ہو سکا ایسا نہیں کبھی The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:47 PM
کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں محمدخلیل پاک۔نیٹ پراجیکٹس 20 24-07-08 03:34 PM
شہباز شریف۔۔گریٹ بندہ ۔۔لیڈر ہو تو ایسا محمدخلیل میرا پاکستان 11 24-07-08 01:57 PM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM
منتقل شدہ: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 2 23-07-07 12:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger