واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




ملا عمر کا اعتراف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 10:23 PM   #1
ملا عمر کا اعتراف
Fawad Fawad آف لائن ہے 14-11-11, 10:23 PM

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Mullah Omar confesses - YouTube

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 811
Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 11:51 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ویڈیو میں ملا عمر کا اعتراف کہاں ہے ؟
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 12:03 PM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس ویڈیو میں ملا عمر کا اعتراف کہاں ہے ؟
فواد صاحب کے لگائے گئے ٹائٹل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), رضی (02-12-11), سحر (15-11-11), عبیداللہ عبید (02-12-11)
پرانا 15-11-11, 12:34 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب کاش آپ کا کوئی اپنا ڈرون میں مرا ہوتا پھر میں بتاتا اعتراف کسے کہتے ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-11), skjatala (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 01:05 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اعتراف کا مطلب وہ نہیں جو آپ لوگ سمجھ رہے ہیں اور اپنی سمجھ کے مطابق اسے تلاش کر رہے ہیں
اعتراف کا مطلب اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ ہی طے کرے گا اور وہی نشاندہی کرے گا کہ اس ویڈیو کے کن حصوں کو اعتراف تسلیم کیا جائے
اس لیے انتطار فرمائیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-11), skjatala (15-11-11), قاسمی (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), ابوسعد (23-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11), رضی (02-12-11), عبیداللہ عبید (02-12-11)
پرانا 15-11-11, 02:26 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر میں یہاں لکھ دوں کہ فواد صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ
امریکہ دہشت گرد ملک ہے تو آپ پلیز ثبوت نا مانگئے گا یا مجھے جھوٹا نا بولیے گا ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-11), skjatala (15-11-11), فیصل ناصر (15-11-11), پاکستانی (14-12-11), قاسمی (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), موجو (02-12-11), محمد عاصم (14-12-11), مرزا عامر (15-11-11), ابوسعد (23-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11), رضی (02-12-11), عبیداللہ عبید (02-12-11), عدنان دانی (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 03:00 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر میں یہاں لکھ دوں کہ فواد صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ
امریکہ دہشت گرد ملک ہے تو آپ پلیز ثبوت نا مانگئے گا یا مجھے جھوٹا نا بولیے گا ۔
فواد صاحب اعتراف کریں یا نہ کریں ۔ یہ بات چمکتے سورج کی طرح واضح ہے -
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-11), skjatala (15-11-11), فیصل ناصر (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), موجو (02-12-11), ابوسعد (23-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11), رضی (02-12-11), عبیداللہ عبید (02-12-11)
پرانا 15-11-11, 03:57 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر میں یہاں لکھ دوں کہ فواد صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ
امریکہ دہشت گرد ملک ہے تو آپ پلیز ثبوت نا مانگئے گا یا مجھے جھوٹا نا بولیے گا ۔
آپ نے بالکل صحیح کہا ہے

Last edited by فیصل ناصر; 15-11-11 at 08:07 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-11-11), موجو (02-12-11), ارشد کمبوہ (15-11-11), رضی (02-12-11)
پرانا 15-11-11, 05:02 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ مانے نہ مانے ہر سمجھدار مانتا ہے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-11), skjatala (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11), رضی (02-12-11)
پرانا 15-11-11, 06:56 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک مخلص ایک بے رحم
اور دنیا جانتی ہے کون مخلص ہے اور کون بے رحم۔
بے رحم یقنناً وہی ہے جو دنیاوی طاقت کے نشے میں چُور بے گناہوں کا خون بہا رہا ہے اور وہ یقنناً امریکہ ہی ہے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 15-11-11 at 06:58 PM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-11), فیصل ناصر (15-11-11), نبیل خان (23-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11), رضی (02-12-11)
پرانا 15-11-11, 11:40 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



ملا عمر کی طرف سے جاری ہونے والا پيغام جس ميں انھوں نے يہ تسليم کيا ہے کہ ان کے نام کو استعمال کر کے کوئ اور نہيں بلکہ خود انھی کے ساتھيوں کی جانب سے بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کے واقعات ہو رہے ہیں، يقینی طور پر ان افراد کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو بدستور سازشی نظريات پر بضد ہیں اور ان خود ساختہ "آزادی کے متوالوں" کی اصليت کے حوالے سے اب بھی حقائق کو تسليم کرنے کے ليے تيار نہیں ہيں۔

يہ امر قابل توجہ ہے کہ ملا عمر بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحفظات اور پيشمانی کا اظہار کر رہے ہيں، باوجود اس کے کہ ان کی تمام تر مہم جوئ اسی بنياد پر ہے کہ زيادہ سے زيادہ شہريوں کو ہلاک کيا جا سکے۔ چاہے کم سن بچوں کو خودکش حملہ آور کے طور پر استعال کرنے کی حکمت عملی ہو يا بدنام زمانہ آئ – ای – ڈی کے ذريعے کی جانے والی ہلاکتيں – ان کے طريقہ کار اسی بات کی غمازی کرتے ہيں کہ بلا کسی تفريق اور امتياز کے حملے کے شدت اور اس کے مہلک اثرات ميں حتی الامکان اضافہ ممکن بنيايا جا سکے چاہے اس کے ليے کتنے ہی بے گناہ انسان ہلاک کيوں نہ ہو جائيں۔

اس معاملے کے حوالے سے ملاعمر کا بيان اس بات کو بھی واضح کرتا ہے کہ بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کی حقيقت اس نام نہاد تحريک کے ليے کس قدر سبکی کا باعث بن رہی ہے جس کی اس بنياد پر تشہير کی جاتی ہے کہ وہ افغان عوام کو تحفظ فراہم کرنے اور غير ملکی جارحيت کو روکنے کے ليے ہے۔

قابل غور بات يہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد وشمار کے مطابق افغانستان ميں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1462 شہری ہلاکتوں ميں سے 80 فيصد کی ذمہ داری عسکريت پسندوں اور حکومتی فورسز کے مابين جاری جھڑپوں کے ضمن میں براہراست طالبان پر عائد ہوتی ہے۔ عسکريت پسندوں کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں میں 38 فيصد آئ – ای – ڈی يا گھريلو ساخت کے بنے ہوۓ ايسے بموں کے نتيجے ميں ہوئيں جنھيں سڑکوں کی دونوں جانب استعمال کيا گيا۔

قابل افسوس بات يہ ہے کہ عيد کے احترام، جذبہ امن اور اس موقع کے مذہبی تقدس کو بھی ان قوتوں کی جانب سے يکسر نظرانداز کر ديا گيا جو دہشت اور بربريت کے ذريعے اپنی سوچ عوام پر مسلط کرنے پر يقین رکھتی ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران طالبان نے مذہبی خوشيوں کو بالاۓ طاق رکھ کے بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کی مہم کو جلا بخشنے کے ليے کئ خونی حملے کيے۔

يہ تمام حملے طالبان کی قيادت کی جانب سے بے گناہ افغان شہريوں کو ہلاکت کو روکنے کے براہراست احکامات کے بعد کيے گۓ ہيں۔

Afghan suicide blast kills seven Eid worshippers | World news | The Guardian

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 11:46 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی کر لو گل
ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 11:59 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب خيال كيجئے گا۔۔۔ اپني ڈيجيٹل ٹيم سے سے كہنا كہ كہيں كل كلاں وہ ملا عمر كا يہ بيان نشر نہ كر ديں كہ امريكي اور اتحادي افواج پر حملے كرنے والے بھي دہشت گرد ہيں كيوں امريكي اور اتحادي افواج افغانستان كے وسيع تر مفاد ميں اور افغان عوام كي خدمت كے ليے سات سمندر پار كر كے آئے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 12:15 AM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب کی ایک خصوصیت ہے۔
دنیا لاکھ پٹتی رہے۔ وہ آئے، اپنا راگ الاپا ، اور گئے۔
کسی کی بات کا کوئی جواب نہیں۔
امریکہ سرکار کی طرف سے دیا گیا خطبہ پڑھا۔ اور دھروکڑی۔۔۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-11-11), رضی (02-12-11)
پرانا 16-11-11, 03:42 AM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے كمبوہ بھائي تو اسي خوبي كي تو تنخواہ ملتي ہے۔۔۔ آخر كروڑوں لوگوںميں سے صرف فواد صاحب ہي كيوں۔۔۔۔۔ كيوں كہ خوبي بولتي ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-11-11), قاسمی (16-11-11), موجو (02-12-11), رضی (02-12-11)
جواب

Tags
com, email, facebook, government, mullah, organization, sta, state, url, يو, فواد, ٹيم, ڈيجيٹل, ملا, wall, washington, watch, www, you, youtube, آؤٹ, ايس, اسٹيٹ, اعتراف, ريچ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
12 سالہ بچے کا قرآن پاک کی تمام آیات کو نمبر شمار کے اعتبار سے یاد کرنے کا ریکارڈ گلاب خان خبریں 1 05-07-10 02:23 AM
میر کی عظمت کا اعتراف میاں شاہد ذوق 1 27-09-08 05:25 AM
میری وفا پہ اعتبار میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:24 AM
اعتبارزمانہ شاعر عظمت عقیل Real_Light شعر و شاعری 2 21-04-08 02:14 PM
اعتبار ساجد کی شاعری محمدعدنان شعر و شاعری 89 14-04-08 08:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger