واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




ملي غيرت۔۔ ڈالر اور كارٹون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-11, 12:44 AM   #1
ملي غيرت۔۔ ڈالر اور كارٹون
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 06-06-11, 12:44 AM

السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ


برسوں پہلے ابو الفرح اليبي نامي مبينہ ايك القاعدہ كے ركن كو پاكستان نے امريكي دوستي كي مروڑ ميں گرفتار كر كے امريكہ كے حوالے كيا تھا۔۔۔۔‌جس پر وہاں كے ميڈيا نے ايك كارٹون شائع كيا تھا۔۔۔‌جو كچھ اس طرح سےتھا۔
Name:  washingtontimes7zk.jpg
Views: 43
Size:  25.6 KB
اس كارٹون اكي اشاعت پر پاكستاني ميڈيا نے نے يا بالفاظ ديگر پاكستاني قوم نے بہت شور شرابہ مچايا تھا۔۔۔۔۔۔

يہ بھولا بسرا كارٹون آج اس لئے ياد آ‌گيا كہ۔۔۔۔‌ہمارے ايك عزيز كي آج اپنے كسي امريكي دوست سے گپ شپ چل رہي تھي۔۔۔۔ ظاہر ہے۔۔۔ پاكستاني اور امريكي كي باہم بات ہو اور دہشت گردي كي ہماري تمہاري جنگ كا ذكر نہ ہو بھلا يہ كيسے‌ہو سكتا ہے۔۔۔۔‌خير بقول ميرے ان عزيز كے دوران گفتگو ان صاحب نے اس بھولے بسرے‌كارٹون كا تذكرہ چھيڑ ديا اور كہا كہ تم جذباتي لوگ ہو۔۔۔۔ اور اس كارٹون كو اصل ميں سمجھے نہيں تھے۔۔۔ اور نہ سمجھنے كي وجہ ہمارے اور آپ كے معاشرے‌كا فرق ہے۔۔۔۔‌كيوں نكہ ہمارے ہاں كتے كو پيار اور عزت دي جاتي ہے۔۔۔ اور آپ كے ہاں اس كو دھتكارا جاتاہے برا سمجھا جاتا ہے۔۔۔ ہم اپنا وجود كتے كے بنا ادھورا سمجھتے ہيں۔۔۔ جب كہ آپ لوگ كے معاشرے ميں ايسا نہيں ہے۔۔۔

اس پر ميرے عزيز نے ان سے سوال كيا كہ اگر معاملہ واقعي ايسا ہے جيسا كہ آپ بيان كر رہے ہيں تو پھر آپ كے‌معاشرے ميں سن آف بچ كي گالي كيوں دي جاتي ہے۔۔۔۔ اور اس پر آپ كے‌معاشرے ميں لوگ برا بھي مانتے ہيں۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ كو برا نہيں لگتا تو كيا ميں آپ كو كل سے سن آف بچ كہہ كر مخاطب كر ليا كروں۔۔۔۔۔۔ اس پر ان صاحب نے ناراضگي كا اظہار كيا كال بند كر كے بات ہي ختم كر دي۔۔۔

۔۔ يقينا اس وقت بھي آپ نے يہ كارٹون ديكھا ہو گا۔۔۔۔‌اور آج كے حالات بھي آپ كے سامنے ہيں۔۔۔۔۔ اور اس كارٹون كي تلاش كے دوران ذيل كا يہ كارٹون بھي نظر سے گزرا۔۔۔۔

bad-guard-dog.jpg

تو پوچھنا يہ ہے آپ حضرات سے۔۔۔۔۔‌پہلے كارٹون كو اگر آپ‌نے برسوں پہلے ديكھا تھا تو كيا سمجھا تھا۔۔۔۔ كيا جذبات تھے۔۔۔۔۔ آج كے حالات ميں دونوں كارٹونوں‌كو ديكھ كيا كيا سمجھتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كہ من حيث القوم ہم كہاں كھڑے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر اس كے ساتھ ہي اس امريكي وكيل كا بيان بھي لگا ليں جس نے برسوں پہلے كہا تھا كہ ڈالر كے عوض پاكستاني اپني ماں تك كو بيچ سكتے ہيں۔۔۔۔۔

__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 280
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-11), wajee (06-06-11), احمد نذیر (06-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 01:22 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غیرت بڑی چیزہےجہان تگ ودومیں
پہناتی ہےدرویش کوتاج سردارا
غیرت کی کمی بیشی ہےجوشاہین کوپہاڑوں پراورکرگس کومردارپرفریفتہ کرتی ہے۔آپ نےپوچھاہے ہم کہاں کھڑےہیں مجھےتوکہیں کھڑےنظرنہیں آرہے بلکہ کچھ دکھائی نہیں دےرہا۔رہی غیرت تووہ تورخصت ہوئی تیمورکےگھرسے۔انہوں نےہمیں کتاکہاکوئی بات نہیں ،دالرملتےلہین مائین بھی انکے بہوبیتیان بھی انکےھوالے ”عافیہ“۔ہماری توبس اتنی اوقات بھی نہیں رہی یا کہیں کہ غیرت نہیں رھی کہ شان اقدس میں گستاخی کرنے والوں کوکچھ کہہ پاتے۔
آجکل ہمیں صرف تب غیرت آتی ہے جب ہماری بہنیں یابیٹیاں برچننے کےمعاملےمیں مرضی کرناچاہیں

Last edited by سام; 06-06-11 at 01:37 AM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-11), wajee (06-06-11), احمد نذیر (06-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 02:48 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آجکل ہمیں صرف تب غیرت آتی ہے جب ہماری بہنیں یابیٹیاں برچننے کےمعاملےمیں مرضی کرناچاہیں
حقیقت یہ ہے کے یہ ان کا حق ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
wajee (06-06-11), احمد نذیر (06-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), حیدر (06-06-11), شمشاد احمد (06-06-11), عدنان دانی (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 07:43 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں کارٹونز سے مجھے تو لگتا ہے کہ "پاکستان کو پروموٹ کر دیا گیا ہے"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-06-11), wajee (06-06-11), احمد نذیر (06-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), شمشاد احمد (06-06-11)
جواب

Tags
ہے۔۔۔, پہلے, وقت, وجہ, وجود, لگا, لگتا, لوگ, نظر, ماں, معاملہ, آج, اپنے, اللہ, السلام, بنا, تلاش, حوالے, حضرات, سوال, سمجھتے, سامنے, شور, عزيز, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
كيا غير مسلموں كے استعال كردہ برتن دھونے لازمى ہيں ؟ بنت آدم علوم حدیث 0 02-04-10 07:03 PM
غيرت كى بنا پر قتل كا حكم چیتا چالباز اخلاق و آداب 0 05-01-09 06:41 PM
حكمران كى اجازت كے بغير جادوگر قتل كرنے كا حكم چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 0 31-12-08 07:00 AM
غيبت Atia jamali گپ شپ 5 14-09-08 02:11 AM
غيبت عرفان حیدر اسلام اور معاشرہ 0 11-12-07 04:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger