![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1486
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-07-11), ھارون اعظم (08-07-11), مرزا عامر (08-07-11), احمد نذیر (12-07-11), راجہ اکرام (01-07-11), سیفی خان (20-07-11), شمشاد احمد (15-07-11), عبداللہ آدم (20-07-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح کے واقعات اب ہمارے سیکیورٹی اداروں کا معمول بنتا جا رہا ہے۔
گزشتہ ماہ پاکستان کے ایک سابق سفیر جو کہ خود قبائلی علاقے سے ہی تعلق رکھتے ہیں انہوں نے بھی اس طرح کے ایسے دل دوز واقعات سنائے کہ انسان خوف سے کانپ اٹھتا ہے۔ ایک واقعہ ایسا بھی تھا کہ ایک خاندان شادی کی تقریب میں جا رہا تھا۔ گاڑی میں 8 مرد اور 10 خواتین تھیں۔ چیک پوسٹ پر مردوں کو اتارا اور گولیوں سے اڑا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون کیا ہم یہ سب کچھ وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور امن و امان قائم کرنے کے لیے کر رہے ہیں؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-07-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اب ایسے واقعات تواتر سے ہونے لگ پڑے ہیں۔
کہیں "بیرونی تربیت" اپنا اثر تو نہیں دکھانے لگ پڑی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (01-07-11), عبداللہ آدم (20-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہو بھی گیا انکو؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے کہتے ہیں فوری انصاف، نیکی میں دیر کیسی، اور ویسے بھی یہ دہشت گرد تھے، امت جانبدارانہ رپورٹنگ کرتا ہے، آپ میں سے اکثر یہ کہتے ہیں کہ میڈیا صحیح رپورٹنگ نہیں کرتا تو پھر "امت اخبار" پر اعتبار کیوں؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلمہ حق صاحب
حیرت ہے آپ کی اس سوچ پر۔۔ اس سے زیادہ اگر میں نے کچھ کہا تو شاید آپ سے ہضم نہ ہو سکے ۔۔ 12 سال کے بچے اور 80 سال گے بزرگ ۔۔ یہ سب دہشت گرد ہیں ۔۔ اور آپ ان سب سے مل کر آئے ہیں اور دہشت گردی کرتے ہوئے دیکھا ہے ان کو انسان کو اپنی ذمہ داری ضرور ادا کرنی چاہیے لیکن جو عقل اللہ تعالیٰ نے دی ہے تھوڑا بہت اس کا بھی استعمال کرنا چاہیے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیرت ہے آپ کی کج فہمی پر، اور اگر میں نے کچھ کہہ دیا تو وہ ہضم تو دور کی بات آپ سے نگھلا بھی نہیں جائے گا، حال ہی میں ایک 9 سالہ بچی کو خودکش حملے کے لیے بھیجا گیا تھا اور آپ 12 سال کو لے کر بیٹھے ہیں۔ یہ بہت متاثرکن ہے کہ آپ کو کرم ایجنسی کے ہر شخص کا پتہ ہے کہ وہ دہشت گرد ہیں یا نہیں۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (12-07-11) |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
شکریہ
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (09-07-11) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
9 سال، 12 سال، آپ اپنے گھر کے کسی بچے سے بھی یہ تجربہ کر سکتے ہیں کہ ان کی عقل و سوچ اسطرح کی ہوتی ھے کہ وہ ایسا کوئی کام کر سکے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (09-07-11) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جس بچی نے شور مچا کر پولیس کا با خبر کر دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کوئی بھی انسان جو شعور رکھتا ہو وہ یہ تو اخذ کر سکتا ہے کہ یہ بچوں کے بس کی بات نہیں ۔۔ کیوں کہ بچے شور مچا دیتے ہیں۔ لیکن آپ نے اس سے دلیل پکڑ کر 9 سال کے سبھی بچوں کو دہشت گرد بنا دیا ۔۔ سلام ہے آپ کی اس عالی سوچ کو اپنے خاندان کے کسی 12 سالہ یا 9 سالہ بچے ۔۔ یا پھر 80 سالہ بزرگ کے بارے میں سوچیں ۔۔ کیا دہشت گردی اور خود کش حملے ان کے بس کی بات ہے؟؟ تسلی سے سوچ کر بتانا ۔۔ مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (12-07-11), فیصل ناصر (09-07-11), ھارون اعظم (09-07-11), محمدمبشرعلی (09-07-11), سیفی خان (09-07-11), عبداللہ آدم (20-07-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کسی کو دہشت گرد نہیں کہہ رہا ماسوآۓ ان کے جو دہشت گرد ہیں۔ سخی سرور خود کش حملے میں بھی تو بچہ تھا ، بچوں کو حوروں کا لالچ دے کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (12-07-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم بھی انہیں کو دہشت گرد اور غنڈہ کہتے ہیں جو دہشت گرد اور غنڈے ہیں
مثلا امریکہ ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-07-11), عبداللہ آدم (20-07-11) |
|
|
#13 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
خیر فارم کا مالک ہمارے پاس آیا اور بولا کہ یہ شہد مت کھانا ، طبعیت خراب کر دے گا۔ باتیں چل نکلیں۔ باتوں باتوں میں اُس نے بتایا کہ اسکا تعلق سوات سے ہے۔ میں فوراً اسکی کُرید میں لگ گیا کہ وہاں جو جنگ ہوئی تھی تب کیا ہوا تھا۔ اسکا کہنا تھا کہ وہ اور اسکا خاندان تب وہیں تھا۔ جب جنگ لگی تو وہ لوگ سوات چھوڑ کر پہاڑوں کی طرف چلے گئے۔ ابھی راستے میں ہی تھے کہ فوجیوں نے اُن پر فائرنگ کر دی۔ جس کی وجہ سے انکے خاندان کا ایک فرد مارا گیا۔ میں نے پوچھا کہ کیوں فائرنگ کی انہوں نے۔ تو اُس نے کندھے اُچکا کر کہا کہ ہمیں نہیں معلوم۔ بس ہمیں اپنی اپنی جان کی پڑی ہوئی تھی۔جب فائرنگ بند ہوئی تو ہم نے اُس کو وہیں دفنا دیا۔ بعد میں فوجیوں نے آ کر معذرت کی۔ واللہ اعلم |
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے بھائی، کیوں کہانیاں بنا رہے ہو، جو طالبان نے سوات میں ظلم کیے ہیں وہ بھول گئے ہیں آپ۔ نیچے لنک ہے میرے تھریڈ کا اس پر ایک ویڈیو ہے جو طالبان کے مظالم کی ایک چھوٹی سی مثال ہے۔
سوات میں طالبان کے مظالم |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو طالبان کا سوات یاد ہے ،
امریکہ یاد نہیں ۔۔۔۔ ویت نام سے لے کر افغانستان، عراق ، ہمارے قبائلی علاقہ جات اور اب لیبیا ۔۔۔۔۔ کیا یہ اس کی خالہ جی کے گھر ہیں کہ جب چاہے جو چاہے کرے ۔۔ کم از کم کروڑوں لوگوں کا قاتل ہے وہ ایک بات دل پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں اس کو دہشت گرد۔۔ اور یقین رکھیں کہ دہشت گردی کے خلاف یہ آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہو گا |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-07-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کراچی, گئی, پاکستانی, واقعات, لوگ, موقع, مسائل, مطابق, آپریشن, امیر, امریکہ, اسلامی, ثبوت, جواب, خلاف, خان, دیں, درخواست, سال, علاقہ, علاقے, عدالت, غلط, صوبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 26-03-10 01:09 PM |
| باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 7شدت پسند ہلاک | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-10-08 03:11 PM |
| حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی | ابن جلال | خبریں | 0 | 26-09-08 02:59 PM |
| چاڈ میں سیکیورٹی فورسز کا 162 باغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-06-08 06:29 PM |
| جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:43 AM |