واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




ٹیررازم (نظم)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-09, 04:32 AM   #1
ٹیررازم (نظم)
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 17-06-09, 04:32 AM

دیکھو، دور اک لاش پڑی ہے،
چوراہے کے دائیں جانب،
کونے پر سنسان گلی کے،
کچرا کُنڈی دیکھ رہے ہو،
اُس کے پاس لہو میں لتھڑی،
خاک آلودہ، بکھری بکھری،
غیر یا اپنا، کون ہے جانیں،
آؤ دیکھیں اور پہچانیں،
نقش مٹا ڈالے گولی نے،
رنگت خون میں ڈوب گئی ہے،
جیب ٹٹولو، کیا رکھا ہے؟
یہ دو خون سے تر گجرے ہیں،
دس دس کے دو نوٹ رکھے ہیں،
ہاتھ جو نیچے دبا ہوا ہے،
اس کی سخت گرفت میں کیا ہے؟
شاید ہے اسکول کا بستہ،
جیب سے یہ کیا جھانک رہا ہے،
اک پرچہ ہے، خط ہے شاید،
ٹوٹی پھوٹی سی اردو میں،
رنگ برنگی پنسلوں کے،
سب رنگوں سے لکھا ہوا ہے،
"آج جو بُھولے بستہ میرا،
کُٹی ہو جائے گی تم سے،
ٹافیاں اور بسکٹ بھی لانا،
پیارے ابو! جلدی آنا!!"



ایک میل میں آئی پڑھا تو آنسو رکنے میں نہیں آئے" پیارے ابو! جلدی آنا"
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1691
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Adeeba (23-01-10), shafresha (17-06-09), فرحان دانش (02-11-09), ھارون اعظم (31-10-09), محمدخلیل (17-06-09), محمدعدنان (17-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), ام غزل (17-06-09), ابو عمار (10-01-10), باسط (01-02-10), حیدر (01-11-09), راجہ اکرام (17-06-09), راشد احمد (19-06-09), رضی (17-06-09), سحر (17-06-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 17-06-09, 05:28 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آہ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-06-09), حیدر (01-11-09)
پرانا 17-06-09, 06:12 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب! خاص کر آخری چار سطریں،
شئیرنگ کا شکریہ بھائی۔

اللہ تمھیں‌جزا دے گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-06-09), ام غزل (17-06-09), حیدر (01-11-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 17-06-09, 11:32 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رلا دیا بھائی حالات کا نقشہ جو کھینچا ہے آپ نے
کمال کا کھینچا ہے
یہ تھپڑ ہے ہمارے منہ پر
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (17-06-09), حیدر (01-11-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 17-06-09, 12:44 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ میں رلا دیا ہے آپ نے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), ام غزل (17-06-09), حیدر (01-11-09), راجہ اکرام (17-06-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 17-06-09, 02:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہوں ۔۔آنسو نہیں تھم رہے ۔
شکریہ فیصل بھائی
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-06-09), فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), حیدر (01-11-09), راجہ اکرام (17-06-09), رضی (18-06-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 17-06-09, 03:38 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں ۔
بس اللہ رحم کرے سب پر
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), حیدر (01-11-09), راجہ اکرام (17-06-09), رضی (18-06-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 18-06-09, 09:46 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی کہاں سے اتنی خوبصورت نظم لی ہے عمدہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-06-09), حیدر (01-11-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 19-06-09, 10:23 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب صورت نظم ہے
شکریہ
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-11-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 31-10-09, 11:06 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے یہ نظم اپنی امی اور پھپھو کو سنائی وہ بھی رو پڑیں اور ایک بار پھر میرے بھی آنسو کل پڑے ، کوئی کیا کر سکتا ہے، اللہ ہمیں اس دہشت گردی کے عذاب سے بچائے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
باسط (01-02-10), حیدر (01-11-09)
پرانا 01-11-09, 01:55 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں مجھے بھی ملی تھی یہ ایس ایم ایس میں ۔ بلاوجہ موبائل ٹوٹ گیا۔ پتا ہے کیا۔ ہم سب منافق ہیں۔ اور میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ میں سب سے بڑا منافق ہوں ۔ویسے تو نا جانے کتنی بار اللہ نے نئی زندگی دی ہو اور پتا بھی نہ چلا ہو۔ ۔ ۔ ۔لیکن معلوم حالت میں مجھے 2 مرتبہ نئی زندگی ملی۔ مگر میں نے اس زندگی کا کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔ میں کھانے پینے، کمائی کے پیچھے پڑا ہوا ہوں اور اپنے فرض سے نگاہیں چرا رہا ہوں۔

ان معصوم بچوں کا قاتل صرف وہ نہیں ۔ ۔ ۔ جس نے دھماکہ کیا، وہ بھی نہیں جس حکم دیا، بلکہ ہم سب ہیں۔ میں بھی ہوں تم بھی ہو۔ جس دن روز قیامت پک ہوگی تو نا جانے یہ جواب یاد آئے یا نا آئے کہ منور حسن کا یہ موقف تھا، الطاف بھائی نے بولا تھا، نواز شریف صاحب نے بھی تو حمایت کی تھی، زرداری کا حکم تھا، وہ کافر تھے، وہ امریکی تھے۔ وہ یہودی سازش تھی۔ معلوم نہیں کیا ہو گا تب۔ ۔ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-02-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (02-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 02-11-09, 04:14 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
یوں اپنے آپ کو منافق نہیں بولتے ۔ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ ہم منافقوں والی حرکتیں نہ کریں ۔ لیکن منافقوں کو قیامت کے دن بہت سخت عزاب ہوگا ۔ اللہ کی پیناہ مانگنی چاہیے ۔
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ہر انسان سے اس کی وسعت کے مطابق حساب لے گا ۔
ہم کو چاہیے کہ اپنی تمام صلاحیتیں اللہ کے دین سربلندی پر لگائیں
ہم تو کوشش کرسکتے ہیں آگے اللہ کی مرضی ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
باسط (01-02-10), راجہ اکرام (02-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 02-11-09, 04:35 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام

کسی کو فیصل بھائ کا پتا ھے کہاں ھیں
ان کا میسج تھا کچھ دن لے کیے کہیں جا رھے ھیں
مگر اب تو کافی دن ھو گئے وہ پاک نیٹ کے کافی متحرک ممبر ھیں اتنے دن غیر حاضر نہیں رھتے
اگر کسی کو پتا ھو تو ضرور بتائے
اگر فیصل بھائ خود پڑھیں تو بہت بہت سلام اور دعا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
باسط (01-02-10), راجہ اکرام (02-11-09), سحر (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 04:53 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
واقعی آپ درست کہتے ہیں
بلکہ میں تو یہاں تک بھی کہوں گا اگر ہم شام کو خیر سے واپس گھر لوٹ جاتے ہیں تو یقینا ہم نے نئی زندگی پائی ہے۔ ہمیں کچھ کرنا چاہیے اپنے وطن کے لئے۔
اللہ ہمیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-09, 04:53 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہنا
ضرور ہمیں حتی المقدور کوشش کرنی چاہیے لیکن آپ کو یاد ہو گا کہ بعض اوقات اس طرح کی کیفیت ہو تی ہے کہ انسان اپنے آپ کو منافق سمجھنے لگتا ہے۔
اسی طرح حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی ہوا اور آپ نے ایک صحابی سے فرمایا کہ ’’نافق حنظلہ‘‘ حنظلہ منافق ہو گیا۔ اور میرے خیال میں اس طرح خیالات بتاتے ہیں کہ کاروں کے دل سے بھی احساس زیاں نہیں گیا۔
لیکن صرف کہنے کی حد تک نہیں رہنا چاہیے بلکہ پھر اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔

اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, magenta, size, فرض, گولی, پینسل, پیارے, پڑی, پاک, پرچہ, یا, لہو, لانا, لاش, نوٹ, نواز شریف, موبائل, منافق, معلوم, آنا, آج, ایس ایم ایس, اللہ, اردو, بھائی, بچوں, تر, جواب, جلدی, جائے, حکم, حسن, خون, دھماکہ, دیکھیں, دیکھو, دعا, رکھا, رنگوں, زندگی, زرداری, سکول, سخت, عذاب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹیری جونز کی آمد پر پابندی لگادینگے، برطانوی حکومت گلاب خان خبریں 2 15-12-10 02:52 AM
رمضان کا ٹائم ٹیبل ابو عمار ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 5 26-08-09 12:28 PM
5۔5 ٹیرا پگسلز مسٹر گرزلی دلچسپ اور عجیب 4 26-02-09 07:36 PM
یہ ہے ”وار آن ٹیرر…!!“,, عبداللہ حیدر سیاست 3 21-10-08 07:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger