|
|
#1 | ||||||
|
|||||||
|
مناظر: 289
|
|||||||
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (17-05-11), فیصل ناصر (17-05-11), ننھا بچہ (17-05-11), منتظمین (17-05-11), مرزا عامر (17-05-11), آبی ٹوکول (17-05-11), طاھر (17-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11), عبداللہ حیدر (17-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپ بھی حیدر بھائی
بھائی کیا ہوا جو بجلی نہیں پانی نہیں گیس نہیں خود مختاری تو ہے نا کیا ہوا جو بھوک ہے افلاس ہے بے روزگاری ہے خود مختاری تو باقی ہے کیا ہوا جو ڈرون حملے ہیں ریمنڈ ہے "دہشت گردی کے خلاف جنگ نما دہشت گردی " ہے امریکی دھمکیاں ہیں خود مختاری پر تو کوئی حرف نہیں آرہا نا ! بس خود مختاری قائم رہے حکمرانوں کی باقی تو اس ملک کے عوام سب کچھ سہہ سکتے ہیں خود مختاری زندہ باد آئے گی بھئی آئے گی خود مختاری آئے گی زندہ ہے !خود مختاری زندہ ہے ! جانیں لٹائیں گے خود مختاری بچائیں گے ہم خود مختار ہیں ہم خود مختار ہیں ہم سب کی پہچان یہ پیاری خود مختاری ایک خود مختاری ! سب پر بھاری !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 17-05-11 at 08:55 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (17-05-11), مرزا عامر (17-05-11), حیدر (17-05-11), راجہ اکرام (18-05-11), طاھر (17-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11), عبداللہ حیدر (17-05-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب سی ذلتوں کے ماہ و سال ہیں یار۔ ایک طرف امریکی تکبر، دوسری طرف پاکستانی مدہوشی، تیسری طرف پاکستانی جہالتیں، چوتھی طرف ہماری بے عملی۔ اور ان سب کے اوپر مزید ذلت
شاید اللہ نے ہم پاکستانیوں کے بارے میں ہی کہا تھا کہ اور فرض کر دی گئی اوپر ان کے ذلت۔ اور گھر گئے وہ ذلت بعد ذلت میں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ہم عام پاکستانیوں کا ہی کیا دھرا ہے کہ ہم پر اس قسم کے حکمران مسلط ہیں۔ کیکر کے درخت پر گلاب نہیں اگتے۔ کاش عوام کو اب بھی ہوش آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے - آمین
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اللہ کے لیے اپلائی کر رہا ہوں۔
میرا دل اُچاٹ ہو رہا ہے ۔ دل نہیں لگتا اس بھرے پُرے دیار میں۔ کوئٹہ میں گولیاں چلتی رہیں۔ لڑکیاں چیختی رہیں۔ اور کسی ظالم کے دل میں رحم نہ آیا۔ میں کُچھ اور تو نہیں کر سکتا۔ لیکن پاکستانی ہونے پر شرمندہ ضرور ہو سکتا ہوں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں الحمد للہ۔ سوائے مسلح بغاوت کے باقی ہر عمل سے کوشش کرنے کی کوشش کیا کرتا ہوں۔ لیکن اس عمل میں انتہا نہیں ہے، اور یہی مقام شرمندگی ہے۔ کیونکہ جہاں "انتہا پسندی" نہیں ہوتی۔ وہاں منافقت ہوتی ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر چیتے چھاتا ہی جارہا ہے دن بدن پتا نہیں کیا کھا لیا اس نے اور کسیے لکھ لیتا ہے اتنا اچھا کاششششششششششش مجھے بھی آجائے اس طرح سے اپنے جذبات کی ترجمانی کرنا باقی شرمندگی ک لسٹ میں ایک مزید اضافہ کرلو میرے نام کا اور مجھے دوہرا شرمسار لکھو جو کر بھی کچھ نہیں سکتا اور اپنے جزبات کا اظہار بھی نہیں
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (18-05-11) |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, پاکستان, پاکستانی, وزیر, نواز شریف, نظر, معلوم, آج, آدمی, انسان, امریکہ, اسلام, اعلیٰ, بھائی, تلاش, تعلیم, جھوٹ, جواب, حکم, خون, خوش, دھماکہ, سفر, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چینی بربریت کے شکار مشرقی ترکستان کے مظلوم مسلمان | گوندل | خبریں | 1 | 03-09-10 12:30 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:42 AM |
| آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 03:09 PM |
| آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:14 AM |