واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




پنجابی طالبان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-10, 02:31 AM   #1
پنجابی طالبان
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 21-03-10, 02:31 AM

اور اب جنوبی پنجاب میں بھی وہی غلطی دھرائی جانے کو ہے جو ہماری حکومت 2003 سے قبائل میں جاری رکھے ہوئے ہے۔جناب ارشاد احمد عارف اسی تناظر میں طالبانائزیشن کی وجوھات کا جاعزہ لیتے ہیں۔Jang Group Online

Attached Thumbnails
col13.gif  


 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 400
Reply With Quote
پرانا 21-03-10, 02:44 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال ہے بیٹا چھوٹ جاتا ہے اور باپ کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کرتا۔ بالاخر ہمدردوں کو اسی "غیر مذہبی تنظیم" کے بڑوں سے رابطہ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے اور پھر ان کی سفارش پر وہ سکول ٹیچر باپ چھوٹ جاتا ہے۔ مجھے تو صرف یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ آخر بیٹے نے باپ کو اسی وقت چھڑوانے کی کوشش کیوں نہیں کی۔ واقعات کی ترتیب کچھ غیر منطقی سی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-03-10), ھارون اعظم (21-03-10), منتظمین (23-03-10), عبداللہ آدم (22-03-10)
پرانا 23-03-10, 09:52 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 19
کمائي: 156
شکریہ: 8
9 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑے عظیم لوگ ہی جی یہ جہادی۔ بڑی چلتی ہے ان کی پنجاب میں تہانوں کی پتا۔
دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-10, 11:00 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کی عظمت تو ٹپک ٹپک پڑتی ہے۔ جگہ جگہ پھٹ پڑتے ہیں اور گناہ گاروں کو جنت میں پہنچانے کا ٹھیکہ بھی اج کل انھی کے پاس ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (23-03-10)
پرانا 23-03-10, 11:42 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by عبداللہ آدم; 24-03-10 at 12:04 AM. وجہ: duplicate post
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-10, 12:03 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگو کچھ تو فرق کرو طالبان اور دوسرے جھاد کرنے والوں میں۔
اگر ایک مسمان کے غلط ہونت سے سب ضلط نہیں ہو جاتے تو یہاں بھی سب کو ایک ہی لاٹھی سے نہیں ھانکنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا پاکستان کی شہ رگ کشمیر کے لیے ان جھادیوں نے خون نہیں بھایا؟؟؟؟؟؟؟
خود 1971 میں پاک فوج کی مدد البدر اور الشمس نے نہیں کی تھی؟؟؟؟؟؟
کیا نبی صلی اللہ علیہ و سلم جھادی نہیں تھے؟؟؟؟؟
انا للہ و انا الیہ راجعون
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, group, jang, online, url, ہماری, کمال, پنجاب, پنجابی, وہی, قبائل, لیتے, www, احمد, ارشاد, تناظر, جنوبی, جانے, جاری, حکومت, رکھے, طالبان, طالبانائزیشن, عارف, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger