واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




چار دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-11, 01:39 PM   #1
چار دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی
skjatala skjatala آف لائن ہے 24-05-11, 01:39 PM

کراچی، پی این ایس مہران آپریشن میں ہلاک ہونے والے چار دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے چار دہشت گردوں میں سے تین ازبک باشندے اور ایک افغانی ہے، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس تیار کر لی گئیں ہیں جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ کے نمونے پولیس کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں ایدھی سرد خانے منتقل کر دی گئیں ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 753
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-11), ابوسعد (24-05-11), احمد بلال (24-05-11), سحر بٹ (28-05-11), غلام خان (27-05-11)
پرانا 24-05-11, 04:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور جن دو کو بھاگتے ہوئے دیکھا تھا ان کے بارے میں کیا اطلاعات ہیں؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (24-05-11), غلام خان (27-05-11)
پرانا 24-05-11, 05:07 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور جن دو کو بھاگتے ہوئے دیکھا تھا ان کے بارے میں کیا اطلاعات ہیں؟
وہ وائٹ ہاؤس میں داخل ہوتے ہوؤئے دیکھے گئے ہیں ۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بونگا نیوز۔ ہر بونگی پر نظر
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (27-05-11), shafresha (27-05-11), skjatala (24-05-11), فیصل ناصر (24-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 24-05-11, 05:36 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کسی نے غور کیا؟ ازبک ہمارے معمالات میں کچھ زیادہ ہی ٹانگ نہیں اڑا رہے؟ لاہور میں پولیس ٹرینگ سنٹر پر بھی حملہ کرنے والے ازبک تھے۔۔۔
مجھے جنرل حمید گل کی بات یاد آرہی ہے کہ عظیم روس اپنے ٹکڑے ہونے کا بدلہ ہم سے ضرور لےگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (27-05-11), shafresha (27-05-11), skjatala (24-05-11), فریدون (31-05-11)
پرانا 24-05-11, 06:11 PM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس دن حملہ ھوا اس دن سنا کہ دو حملہ آوار پکڑے گئے ہیں اور نامعوم مقام پر منتقل کر دیے گے ہیں پوچھ گچھ کے لیے ، اور کوئی عورت بھی زخمی حالت میں ہاسپیٹل پہچائی گئی ۔
اب یہ سب کہاں گئے ؟حملہ آوار کیسے بھاگ گے ،پہلے کہا کہ دس سے بار کے قریب دہشت گرد ہیں عمارت میں اور اب بس چار وہ بھی ان کی ڈیڈ باڈی یہ سب کیا ہے؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (24-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 24-05-11, 06:21 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشرف نے کہا تھا کہ یہ ازبک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سمجھا تھا کہ مزاق کر رہا ہے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (24-05-11), شمشاد احمد (27-05-11)
پرانا 24-05-11, 07:50 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ ملك ميں داخل كيسے ہوئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (24-05-11)
پرانا 24-05-11, 08:09 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاربھائی یہ سوال پوچھنا والا ہے کیا؟
پاکستان کا بارڈر کھلا ہوا ہے چاروں طرف سے جو لوگ اتنی سیکورٹی میں نیوی میں جا سکتے ہیں ملک کے اندد تو بہت ارام سے آ سکتے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (24-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), شمشاد احمد (27-05-11), عبدالقدوس (24-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:34 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دہشت گرد جو بھی ہوں ، تحریک طالبان پاکستان ہوں یا کسی بھی تنظیم کے کارکن- یہ پاکستان کے خلاف ہیں اور اگر ان کے دماغ کے خلیوں کا صحیح طرح سے تجزیہ کرایا جائے وہ واشڈ ہی ملے گا، سمجھے
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), مرزا عامر (27-05-11), جلالپوری (02-06-11), شمشاد احمد (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:48 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اداس بھائي
خروٹ آباد ميں مارے جانے والے دہشت گردوں كي مذمت يا مارنے والے سورماؤں كو خراج تحسين پيش كرنےكے لئے آپ كے كمنٹس كا ہميں شدت سے‌انتظار ہے۔

کوئٹہ : خروٹ آباد واقعے کے کچھ تصاویر
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 01:58 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بارے میں ان بھائی ساب کا ذہن.......................

کیاسمجھے.................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 10:06 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
یہ دہشت گرد جو بھی ہوں ، تحریک طالبان پاکستان ہوں یا کسی بھی تنظیم کے کارکن- یہ پاکستان کے خلاف ہیں اور اگر ان کے دماغ کے خلیوں کا صحیح طرح سے تجزیہ کرایا جائے وہ واشڈ ہی ملے گا، سمجھے
آپ سے زیادہ کون جان سکتا ہے اس بارے میں ۔۔۔۔ یقینا واشڈ ہی ملے گا اور واشڈ انہوں نے ہی کیا ہے جو سب سے زیادہ واویلا مچا رہے ہیں

سمجھ تے گئے ہوو گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), جلالپوری (02-06-11)
پرانا 27-05-11, 04:03 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور جن دو کو بھاگتے ہوئے دیکھا تھا ان کے بارے میں کیا اطلاعات ہیں؟
وہ دونوں خیریت سے گھر پہنچے ہیں اور آپ تمام کو سلام کہ رہے ہیں

ھاااااااااااااااااااااااا ااھاااااااااااا کیا خیال ہے جو گیا سو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-11, 04:31 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور جن دو کو بھاگتے ہوئے دیکھا تھا ان کے بارے میں کیا اطلاعات ہیں؟
ممکن ہے کہ پکڑے گئے ہوں اور ان کی لیبارٹری میں جانچ پڑتال ہو رہی ہو۔ اگر وہ نہ بھی پکڑے گئے ہوں ان کے قدموں کے نشان تو مل ہی گئے ہیں نا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 05:07 PM   #15
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور جن دو کو بھاگتے ہوئے دیکھا تھا ان کے بارے میں کیا اطلاعات ہیں؟
شاید ۔ ۔ ۔ وہ تربیلا کے اڈا پر پہنچ چکے ہوں۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
جلالپوری (02-06-11)
جواب

Tags
ہونے, ہے،, ہلاک, کراچی،, گئی, گئیں, گردوں, ٹیسٹ, پولیس, لاشیں, چار, منتقل, مطابق, آپریشن, این, باشندے, تین, تیار, حوالے, خانے, دہشت, دیئے, دوران, سرد, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger