|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 303
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-05-10), محمد عاصم (06-05-10), اویسی (03-05-10), حیدر (04-05-10), خرم شہزاد خرم (03-05-10), راجہ اکرام (03-05-10), غلام مجتبی جان (03-05-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کامیاب تجربے کا فائدہ تبھی ہوگا جب یہ تجربہ پاکستان کی جانب آنے والے ہر ڈرون کے لئے تباہی ثابت ہو
ورنہ اس تجربے پر ہونے والے سارے وسائل اور محنت رائیگاں جائے گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-05-10), ھارون اعظم (03-05-10), محمد عاصم (06-05-10), اویسی (03-05-10), حیدر (04-05-10), خرم شہزاد خرم (03-05-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ ڈرون بھی بےچارہ اپنا دیسی ساختہ ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-05-10), ھارون اعظم (03-05-10), اویسی (03-05-10), حیدر (04-05-10), خرم شہزاد خرم (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اجی آپ عجیب مطالبے شروع کر دیے ہیں، ہم نے تو ڈروں تجربے اس لیے کیے ہیں ہم امریکہ کو بتا سکیں اب ہم نے ڈرون تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے اب ہمیں زیادہ امداد ملنی چاہے۔ اور دوسر مقصد یہ تھا کہ پاکستانیوں کو پتہ چل جائے ہمارے پاس ڈرون طیارے بھی موجود ہیں۔ اور پاکستانیوں اس خبر سے سبق سیکھ لو آئندہ احتیاط سے مظاہرے کرنا اگر پٹرول مہنگا ہوجائے تو احتجاج مت کرنا ہمارے پاس ڈروں ہیں۔ بجلی کی بندش خاموشی سے سہ لینا وگرنہ ھمارے پاس ڈروں طیارے موجود ہیںِ کہیں بھی حملہ ہوسکتا ہے۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (06-05-10), اویسی (04-05-10), حیدر (04-05-10), عبداللہ آدم (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہمارے وزیر دفاع نے تو ڈرون حملوں کو روکنے سے معذوری ظاہر کی تھی۔ باقی بھی سب زبانی جمع خرچ ہورہا ہے۔ ورنہ پاکستانی افواج کے لئے ڈرون گرانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | اویسی (04-05-10), حیدر (04-05-10), عبداللہ آدم (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10), غلام مجتبی جان (04-05-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس دن پاکستانی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کے لُوے لنگڑے ہونے کا اعلان کیا تھا اُس سے اگلے دن ایک پاکستانی (میرا خیال ہے نصیر شاہ) نے آج ٹی وی پر اعلان کیا تھا کہ اگر حکومت چاہے تو وہ حکومت کو ایک ایسی ڈیوائس بنا کر دے سکتا ہے جس کے ذریعے ان ڈرون طیاروں اور عام پرندوں میں کوئی فرق نہ رہ جائے گا۔ یہ آئیں گے، اندھوں کی طرح گھومیں پھریں گے اور واپس چلے جائیں گے، مگر نہ تو انکو زمین پر کوئی ہدف نظر ائے گا اور نہ ہی کوئی میزائل فائر ہوگا۔ یعنی انکا سسٹم جام کر دیا جائے گا۔مجبوراً ائیر مارشل صاحب کو اعلان کرنا پڑ گیا کہ ہمارے پاس بھی ڈرون گرانے کی صلاحیت ہے
ایک عام پاکستانی اگر ایسا دعویٰ کر سکتا ہے تو پھر بھائی ہماری افواج تو پھر بھی دو چار راکٹ رکھتی ہی ہے۔ فرق صرف ہدف کا ہے کہ وہ راکٹ کس کو ہدف بناتے ہیں؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ جب ڈرون ہماری ہی سرزمین سے اڑ کر ہم پر ہی بمباری کرتے ہیں(جبکہ بعض لوگ یا تو بھولے ہوتے ہیں یا بھولے بنتے ہیںجبکہ یہ کھلی حقیقت ہے) تو یہ ڈرون گرانے کی ٹیکنالوجی کا ڈرامہ کیوں؟؟؟
کیا امریکہ کے اتحادی کو اس بات کی اجازت ہے کہ اسکی ٹیکنالوجی کے خلاف کوئی دوسری ٹیکنالوجی میدان میں لائے؟۔ پہلے اتحادی ہونے کے ناطے امریکہ سے پوچھ تو لے ۔۔۔اجازت تو لیں لے پھر بڑھکیاں مارے ۔۔۔۔ اور امریکہ آنکھ بند کرکے اجازت دے دیگا ۔۔۔۔"سر جی ضرور آپ ہمارے کڑوڑوں ڈالرز کے ڈرون کو مچھر کی طرح مار سکتے ہیں" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عقاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وزیرستان میں جاری جنگ کے جواز سے قطع نظر، ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر ایک سوالیہ نشان ہیں۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | غلام مجتبی جان (06-05-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو اخبار میں پڑھا تھا کہ یہ ٹیکنالوجی طالبان کے پاس ہے اور یہی ساری تفصیل لکھی تھی جو آپ نے بیان کی ۔۔۔
غالبا دو سال قبل کراچی میں فوجی اسلحہ کی نمائش کے موقع پر ائیر فورس کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھاکہ : ہمارے پاس ڈرون طیاروں کو گرانے کی صلاحیت ہے ۔۔ لیکن اس کے لیے حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے اور وہ اجازت تو آج تک ملی نہ ملنی ہے ۔۔ اقتباس:
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ Last edited by ARHAM; 05-05-10 at 12:04 AM. |
|
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (06-05-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ سمپل اینٹی ایر کرافٹ گن سے بھی مار گرائے جاتے رہے ہیں اور قبائیلیوں نے چند مہینے پہلے بھی ایسا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن بعد میں امریکیوں نے ان کی سب گنیں تباہ کر دی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی فوج نے بھی سرحد پر اینٹی ایرکرافٹ گنز نصب کی ہوئی ہیں لیکن ان کو چلانے والے ہاتھ وہاں سے حکم کا انتظار کرتے ہیں جہاں سے شاہد کبھی ایسا حکم نہ آ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واضح رہے کہ یہ ڈرون بھی جب حملہ کرتے ہیں تو ان کو ایف سولہ کی طرح بہت نیچے آنا پڑتا ہے اور اس طرح یہ عام اینٹی ایر کرافٹ کی رینج میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (10-05-10), عبداللہ حیدر (11-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کلنٹن, پاکستان, پاکستانی, وقت, وزیراعظم, لوگ, موت, آزاد, الطاف حسین, امریکہ, احتجاج, اعلیٰ, بہترین, خلاف, دنیا, زرداری, طالبان, عوام, عالمی, غیرقانونی, غیرملکی, صوابدیدی, صحرا, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|