|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1048
|
||||
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چار افراد جاں بحق بھی ہو گے ہیں
1 - Number One Newspaper of Pakistan - Daily Jang- Jang Group
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-05-11), ھارون اعظم (23-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ رحم کرے اس ملک پر
لگتا ہے اگلا ٹارگٹ اب کراچی ہے ایک سوچ یہ بھی آتی ہے کے اس طرح کی وارداتوں سے ایٹمی پروگرام کی سیکیورٹ پر انگلیاں اٹھانا بہت آسان ہوجائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ اسامہ کے بعد پاکستان کو ڈفالٹ کرنے کے لئے بڑا آپریسن سازشی آپریشن لگ رہا ھے جو ملی جلی سازش ھے اندر جانے کے لئے 3 جگہ پر سیکیورٹی کراس کرنی پڑتی ھے اور بہت سخت اور سیف ایریا تھا وہاں بندے تو چلے گئے مگر اسلحہ کیسے پہنچا۔
امریکہ طیارہ خالی تباہ کیا گیا ھے جس میں کوئی بھی نہیں تھا۔ ایمبولنس اندر سے بھری باہر نکل رہی ہیں مگر کچھ نہیں بتایا جا رہا۔ شائد کل امریکہ بیان دینے شروع کر دے کہ آخری پیغام اور یہ حملہ ہونا اسی طرح ایٹمی اثاثوں کو غیر محفوظ ثابت کرنے کے لیے انہیں مزید بھی ضرورت پڑے۔ جب بھی امریکہ سے کوئی بڑا پاکستان میں سب کو مل کے جاتا ھے اس کے بعد اسی طرح کا کوئی نہ کوئی بڑا حادثہ رونما ہوتا ھے۔ پاکستان مشکلات میں گھرا ہوا ھے حکومتی ذرائع نے پاکستان سے بھاگ جانا ھے اور عوام پر بہت مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔ ٹی۔وی کے مطابق اس وقت 5 گھنٹے سے دہشت گرد اور فوج لڑ رہی ھے اور تین ہزار کمانڈوز اندر موجود ہیں۔ باقی تجزیہ نگار خود اس وقت یہ سب دیکھ رہے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سارا سياپا ہي يہ ايٹم بم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے ساري زندگي اس كو بنانےميں مار كھأتے رہے۔۔۔۔۔۔۔ اب اس كو بچانے كے لئے مار كھاتے رہيںگے۔۔۔۔۔۔۔۔ بنانے ميں 50 سال لگائے اور گوانے ميں ميں 5 سال
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (23-05-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی۔ این۔ ایس مہران میں پی۔3 سی اورئن ائرکرافت کی تعداد 10 بتائی گئی ھے جن میں سے یہاں پر 2 تباہ کر دئے گئے ہیں
پی۔3 سی کو یہاں دیکھا جا سکتا ھے ایک طیارہ کی مالیت 1987 میں 36 ملین ڈالر تھی کسی کا تجزیہ ھے کہ چائنہ کو گوادر پورٹ دینے پر بات ہو رہی تھی اور امریکہ کو ناپسند تھی۔ جو بھی تھے انہوں نے بڑے آرام سے اندر جا کر جہازوں کو تباہ کیا۔ ابھی اس کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی اور رحمان ملک نے بیان دے دیا ھے کہ یہ القائدہ اور طالبان اس میں شامل ہیں اور جو لوگ ان کی فاتحہ خوانی کرواتے ہیں اور ان کی حمایت میں بولتے ہیں وہ ہوش کے ناخن لیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (23-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), مرزا عامر (24-05-11), شمشاد احمد (23-05-11), عبدالقدوس (23-05-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-05-11), کنعان (23-05-11), پاکستانی (23-05-11), نورالدین (23-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11), مرزا عامر (24-05-11), عبداللہ حیدر (23-05-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اداروں کو چاہیے کہ ایسے مقامات پر سیٹلائیٹ جیمرز لگے ہوں یا گوگل کو دیگر ممالک کی طرح تنبیہ جاری کرے کہ ان کی تصاویر مت شائع کرے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ایسے مقامات کی تصویریں اور نقشے کہیں بھی دستیاب نہیں ہونے چاہئیے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-05-11), محمد یاسرعلی (23-05-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ،
اللہ تعالی ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے،پاک فوج کی مدد فرمائے،آمین اب تک پاک فوج کے 12 نو جوان شہید ہوگئے ہیں ،زخمیوں کی تعداد الگ ہے ۔ یا اللہ ہماری مدد فرما ،دشمنوں کو نیست ونابود کردے آمین !! کل رات جب سے یہ نیوز سنی رات بھر سو نہ سکی آنکھ لگتی تھی اور ایک دم کھل جاتی کہ یہ کیا ھورہا ہے ، ان ماؤں کا ،بہنوں کاان کے بچوں کا کیا حال ہوگا جن کے اپنے پیارے اندر ملک کی دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں، آؤ سب مل کر دعا کریں کہ اللہ تعالی ہم سب کو ایک کر دے نہ کوئی مہاجر نہ پٹھاں نہ پنجابی نہ بلوچی بس بس ایک مسلمان اور ایک پاکستانی بن جائیں !!!! آمین آمین آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باوجود اس کے کہ افواج پاکستان سے اب وہ محبت نہیں رہی۔ لیکن پھر بھی "اپنوں" کی روز ہوتی ذلت سے دُکھ ہوتا ہے۔
نہ جانے کب ہمارے فیصلہ ساز ادارے "مصلحت آمیزیوں اور ذہنی مرعوبیتوں" سے نکلیں گے |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے دل کی آواز ۔ اب تو دکھ ہونے پر بھی ہنسی اور ترس آتا ہے اپنے دفاعی اداروں کی بے بسی پر
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہے۔, ہے،, کراچی, گئی, پولیس, پاکستان, وقت, واقعے, وزیر, میڈیا, موجود, مقابلہ, مطابق, انعام, اجازت, احمد, اردو, جگہ, جانے, جاری, حکومت, حملہ, علاقے, صوبائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چیونگ گم اور ہیلئم گیس کا کرشمہ! | shafresha | دلچسپ اور عجیب | 1 | 29-08-10 05:39 AM |
| فیس بک کی ایک اور صہیونی سازش | محمدمبشرعلی | خبریں | 14 | 29-07-10 10:50 AM |
| پاکستانی ایس ایم ایس کمیونٹی | ندیم رزاق کھوہارا | موبائل ہی موبائل | 2 | 20-06-10 10:06 AM |
| بجلی اور گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ | محمدعدنان | خبریں | 0 | 01-01-09 06:35 AM |
| کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:04 AM |