|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 347
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیر سے غیرت تو تینوں میں ہی نہیں تھی۔ اسکرپٹ تو خیر صالح ظافر نے بہت خود تراشا ہے۔ تاہم اس کا ادنا سا نمونہ بھی نظر نہیں آ سکا۔
ورنہ اس سے ملتا جُلتا سکرپٹ ججز کی بحالی کے وقت کھیلا گیا تھا جس میں سندھ کے پیر مظہر الحق نامعقول اور سرحد کے مولانا فضل الرحمٰن المعروف ڈیزل ٹینک نے اپنا کردار ادا کیا اور ججز بحالی کو محض پنجاب کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے انتہائی خوفناک آگ بھڑکانے کی کوشش کی۔ لیکن اُس سکرپٹ کے کُچھ اشاریے تو نظر ائے۔ اب جس سکرپٹ کی طرف صالح ظافر نے اشارہ کیا ہے، اس کا تو ٹیک کیمرا ایکشن بھی نہیں ہوا۔ اس سے مختلف سکرپٹ میں پیش کر دیتا ہوں۔ اصل میں ایم کیو ایم حکومت سے باہر نکل کر پچھتا رہی تھی۔ لیکن صاف نظر آ رہا تھا کہ اگر ایسے ہی واپس چلی جاتی ہے تو "بے عزتوں کی مزید بے عزتی" ہو جائے گی۔ چناچہ مقتدر قوت نے اپنی کٹھ پتلی نچائی اور ذوالفقات مرزا کو نچایا۔ اُس نے بیان دیا ۔ تاکہ ایم کیو ایم کو اپنی سٹریٹ پاور دکھانے کا موقع مل سکے۔ ایم کیو ایم نے اگلا پورا دن اپنی سٹریٹ پاور دکھائی۔ اور یہ عزت بنا لی کہ اُس نے اُردو قوم المعروف مہاجر قوم کی عزت کو رُلنے سے بچا لیا ہے اور اُس کے ساتھ ہی اُس نے حکومت میں واپس آنے کا اشارہ بھی دے دیا۔ اس سکرپٹ کی مزید وضاحت یوں بھی ہوتی ہے کہ اگر ایم کیو ایم میں تھوڑی سی بھی قومی یا لسانی غیرت ہوتی تو وہ اس سنجیدہ بیان کے بعد پیپلز پارٹی کے ساتھ دوبارہ نہ بیٹھتی۔ لیکن کراچی میں قتل و غارت کے فوراً بعد ایم کیو ایم کا واپس آنا درحقیقت اسی سکرپٹ کا حصہ تھا۔ نہ کہ صالح ظافر کے بیان کردہ سکرپٹ کا۔ کاش کہ مہاجر یا اُردو سپیکنگ قوم اپنے رہنماؤں کے مکروہ چہرے پہچان لے۔ نہیں تو پھر کم از کم وہ بلوچ قوم کو مشورے مت دیا کرے کہ اپنے سرداروں سے جان چھڑوائے۔ بخدا بلوچ سردار جتنے مرضی گندے ہوں، لیکن کوئی انکے قبیلے کے بندے کو انگلی لگا کر دیکھ لے، سردار اپنی پوری قوت کے ساتھ ، اُس کا دفاع کرتے ہیں۔ نہ کہ نام نہاد ایم کیو ایم غیر مندوں کی طرح ، کہ اپنی قوم کو گالی بھی دلوا لیتے ہی (بقول اُنکے)_اور پھر اُس گالی دینے والے کے ساتھ بھی بیٹھ جاتے ہیں، |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (24-07-11), ھارون اعظم (23-07-11), مرزا عامر (23-07-11), احمد نذیر (24-07-11), بلال الراعی (24-07-11), حسنین ایوب (24-07-11), راجہ اکرام (23-07-11), طاھر (24-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کرے الطاف بھای کا فون خراب ھوجاے
شاید اسطرح کراچی کاچہرا شاداب ھوجاے جو ڈاکوھین انھیںھم مصلح امت کہ رھےھین الٹی منطق ھے حسن کہ بارش شراب ھوجاے کنارہ دورھے طوفان سامنے کشتیبان کوئی نھیں تم ھی اٹھو اے اھل وطن کھیں نہ موسم خراب ھوجاے Last edited by حسن قادری; 23-07-11 at 07:24 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (23-07-11), wajee (24-07-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر (24-07-11), طاھر (24-07-11), عبداللہ آدم (24-07-11) |
| کمائي نے حسن قادری کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-07-11 | ھارون اعظم | اللہ کرے الطاف بھای کا فون خراب ھوجاے | 0 |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, gif, images, url, ہے۔, کوشش, کراچی, ٹیک, پہچان, یوں, وقت, والا, وضاحت, نظر, موقع, ایم کیو ایم, اسکرپٹ, بے, حالات, حصہ, خراب, غیرت, صاف, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ | محمدخلیل | گپ شپ | 82 | 01-06-11 12:38 AM |
| جاوا اسکرپٹ اور اجیکس کا فرق | زارا | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 01-11-10 05:05 PM |
| جھٹ پٹ انٹرویو | بنت آدم | گپ شپ | 171 | 24-04-10 11:43 AM |
| ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں | wajee | شعر و شاعری | 3 | 25-09-09 02:08 PM |
| جاوا اسکرپٹ لکھنے کا طریقہ | wajee | JavaScript | 1 | 06-09-09 02:30 PM |