|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 263
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی راجہ خبر کی تصویر پر کلک کریں اور سائز بڑا کر لیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ طریقہ کرنے کے بعد ہی گزارش کی ہے۔ اس طریقے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکا طریقہ یہ ہے کہ اس پر رائٹ کلک کر کے اسکو اپنے کمپیوٹر میں سیف کر لیں پھر جتنا سائز بڑا کر کے پڑھ لوں وہی خبر ہے جو کراچی میں ہو رہا ہے .
یہ تو ان سے پوچھوں جو لاشے اُٹھا رہے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (25-06-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ سہج بھائی
اس میں تو صاف ظاہر ہے کہ بلوچوں کو نشانہ بنایا گیا ہے لگتا ہے کراچی کے ظالمان نے پٹھانوں کے بعد بلوچوں کا جینا حرام کرنا شروع کر دیا ہے اللہ کراچی پر رحم فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (12-01-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گزشتہ سال ایک مضمون تحریر کیا تھا
اب پھر کراچی میں حالات بہت سنگین ہوتے جا رہے ہیں، اس لئے پیش خدمت ہے۔ سوچنے کا اک انداز یہ بھی ہے کراچی کو خطرہ ”اپنوں“ سے ہے؟ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (25-06-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیاری میں لیاری گینگ وار کی وجہ سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔ جس کو PPکی سپورٹ حاصل ہے اسے ختم کیا جائے۔ حالات نارمل ہو جائیں گے۔ ورنہ ایک فوجی ایکشن یہاں بھی کیا جائے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (25-06-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیاری کے بڑے مسائل لاقانونیت، بے روزگاری اور بجلی کی عدم فراہمی ہیں۔لیاری میں پولیس یا عوام کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ راتوں کو خاص طور پر گھر سے باہر نکلنا ناممکن ہے کیونکہ لیاری گینگ وارکے گینگ رات کو لڑتے ہیں فائرنگ کرتے ہیں اور عام لوگ بیچ میں آکر مارے جاتے ہیں، خوف کی وجہ سے کئی لوگوں نے اپنے بچوں کو سکولوں سے اٹھا لیا ہے جبکہ کاروبار اور دکانداری الگ زبوں حالی کی شکار ہے۔ڈکیت گروہ کے لوگ بھتہ گن پوائنٹ پر لے جاتے ہیں جس کی وجہ سے کئی کارخانے اور دکانیں بند ہوچکی ہیں۔ علاقے میں مسلسل بدامنی کی فضاءکی وجہ سے پانچ ہزار خاندان نقل مکانی کرچکے ہیں۔ اس وقت لیاری میں گیارہ یونین کونسل ہیں جن میں چھ یونین کونسل ان گینگ کے قبضے میں ہیں جس کی بنیاد پر یہاں سیاسی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (25-06-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوجی ایکشن کی دعوت ایم کیو ایم خود دیتی ہے پھر 10 سال بعد تحقیقات کا شور مچاتی ہے۔ فوج مسئلے کا حل نہیں، مسائل کی اصل وجہ کو ختم کرنا ضروری ہے نہ کہ بطور طاقت دبانا۔
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (12-01-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آج بھی لیاری میں ایک پولیس کی بکتر بند گاڑی پر راکٹ فائر کیا گیا ہے ۔اور رینجرز کے ایک بیس پر شرپسندوں نے حملہ کیا ہے۔ ان دونوں واقعات سے آپ پولیس ورینجرز کی کارکردگی کا اندازہ کر سکتے ہیں۔ آئین کی رُو سے جس علاقے میں امن وامان پولیس اور رینجرز سے کنٹرول نہیں ہو رہا ہوتو وہاں امن وامان کے لئےفوج بلائی جا سکتی ہے۔ Last edited by فرحان دانش; 09-01-10 at 07:43 PM. |
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (25-06-10) |
![]() |
| Tags |
| com, document, ہے۔, ہے،, فائدہ, کوئی, کلک, کمپیوٹر, کراچی, گزارش, پڑھنے, لیں, چھوٹا, بھائی, بڑا, بچوں, تصویر, جان, خبر, راجہ, سیف, سائز, طریقہ, طریقے, ظلم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|