واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




کراچی: یوم عاشور پر تباہی کے بعد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-10, 02:20 AM   #1
کراچی: یوم عاشور پر تباہی کے بعد
کنعان کنعان آن لائن ہے 23-01-10, 02:20 AM

کراچی: یوم عاشور پر تباہی کے بعد



جمعـہ , 22 جنوری, 2010, 15:21 GMT 20:21 PST

کراچی میں یومِ عاشور پر دھماکے کے بعد ہنگامہ آرائی اور جلائی گئی مارکیٹوں کی تعمیر نو کےلیے کراچی کے ناظم کہتے ہیں کے کام شروع ہو چکا ہے اور متاثرین کہتے ہیں کہ کچھ نہیں ہو رہا۔


کراچی میئر اور عوام کی باتیں جھوٹ اور سچ آمنے سامنے، خیال رہے یہ امت والے نہیں ہیں۔
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 339
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-01-10), محمدخلیل (23-01-10), راجہ اکرام (23-01-10), طاھر (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 07:53 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 10:37 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
متاثرین کہتے ہیں کہ کچھ نہیں ہو رہا۔
جن متاثرین کو زیادہ تکلیف ہو رہی ہے اور انہیں میڈیا کے سامنے ڈینگیں مارنے کا زیادہ شوق ہے نا ان کا انتظام بھی کرتے ہیں دو تین دن میں۔۔۔
آج کل سٹاک میں بوریاں ختم ہو گئی ہیں،
اور تین چار دن سے ٹارگٹ کلنگ بھی رکی ہوئی ہے
ہاتھوں میں خارش ہورہی ہے ۔۔۔۔
اور تیزاب یا کیمیکل والا آئیڈیا تو کدھر گیا ہی نہیں
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 10:43 AM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس قسم کی انفارمیشن اچھی شیرنگ ہوسکتی ہے ؟؟؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 11:59 AM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation


یہ آج کے اخبار کی تصویر ہے
لنک http://ejang.jang.com.pk/1-23-2010/images/05_10.gif
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 12:01 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 03:51 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں

یہ آج کے اخبار کی تصویر ہے
لنک http://ejang.jang.com.pk/1-23-2010/images/05_10.gif
السلام علیکم

ماکیٹوں میں دکاندار تو کہہ رہے ہیں کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت کام کروا رہے ہیں‌ یہ کام وہی ہو رہا ھے،
تصویر میں لنک دینے سے کچھ نہیں ہوتا بھائی اپنی خبروں میں لنک پیش کیا کرو

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 04:07 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں

جمعـہ , 22 جنوری, 2010, 15:21 GMT 20:21 PST
4منٹ 8 سیکنڈ بعد سٹی ناظم کا سچ یہاں سے سن سکتے ہیں
بی بی سی میں سٹی ناظم کی زبانی اور اخبار کی کہانی میں فرق

واقعی ہی جھوٹ کے سر پاؤں نہیں ہوتے یہ اخباری ٹکڑا جو آپ نے لگایا ھے اس پر کچھ بھی نہیں لکھا ہوا کہ کہاں سے لیا گیا ھے اور کب یہ نیوز پیپر کی زینت بنا کیونکہ جو کلپ بی بی سی سے اوپر پوسٹ کیا گیا ھے وہ کل ہی لگا ھے جس میں کراچی کے سٹی ناظم/ میئر صاحب فرما رہے ہیں کہ انہیں ابھی تک کہیں سے بھی ایک روپیہ بھی نہیں آیا کہیں سے۔ اور اس خبر میں لکھا ھے کہ انہیں چیک مل گئے ہیں۔

سٹی ناظم کے منہ سے کہی ہوئی بات اور اخبار والی بات دونوں میں کونسی بات سچ ھے؟
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 06:08 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم دوستوں ۔ میں آج پہلی بار پاک نیٹ پر آیا ہوں ۔ میں جس دوست کے توسط سے پاک نیٹ پر آیا ہوں اس نے بڑی تعریف کی تھی ۔ مگر یہاں تو میں آپ لوگوں کو اک دوسرے کے خلاف دیکھ رہا ہوں۔ اب میں کیا کروں۔ کوئ میری مدد کر سکتا ہے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 06:19 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم دوستوں ۔ میں آج پہلی بار پاک نیٹ پر آیا ہوں ۔ میں جس دوست کے توسط سے پاک نیٹ پر آیا ہوں اس نے بڑی تعریف کی تھی ۔ مگر یہاں تو میں آپ لوگوں کو اک دوسرے کے خلاف دیکھ رہا ہوں۔ اب میں کیا کروں۔ کوئ میری مدد کر سکتا ہے
السلام علیکم شریف بھائی صاحب

آپ کو اس فارم میں خوش آمدید

جب کسی موضوع پر تبادلہ خیال کیا جاتا ھے اسے ایک دوسرے کے خلاف نہیں کہتے، ہو سکتا ھے کہ آپ کا نقطہ نظر ہو۔ باقی آپ کو کس قسم کی مدد درکار ھے آپ بتائیں جس شعبہ سے آپ کا زیادہ لگاؤ ھے آپ وہاں زیادہ لطف اندور ہونگے،

شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-03-10), راجہ اکرام (23-01-10)
پرانا 23-01-10, 07:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم دوستوں ۔ میں آج پہلی بار پاک نیٹ پر آیا ہوں ۔ میں جس دوست کے توسط سے پاک نیٹ پر آیا ہوں اس نے بڑی تعریف کی تھی ۔ مگر یہاں تو میں آپ لوگوں کو اک دوسرے کے خلاف دیکھ رہا ہوں۔ اب میں کیا کروں۔ کوئ میری مدد کر سکتا ہے
بھائی شریف صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
سب سے پہلے خوش آمدید
کنعان بھائی نے درست عرض کیا ہے
ویسے بھی اظہار رائے کی آزادی کے بارے میں تو آپ جانتے ہوں گے، یہاں اس کا پورا حق حاصل ہے اور یہی یہاں کا حسن ہے۔ لیکن کوشش کی جاتی ہے کہ کسی طرف سے کوئی غیر اخلاقی زبان استعمال نہ ہو اور اگر کوئی کرے تو اسے تنبیہ کر دی جاتی ہے اور غیر معیار و غیر اخلاقی الفاظ کا خاتمہ کر دیا جاتا ہے۔
یہاں سارے ممبر کسی ایک جماعت سے تعلق رکھنے والے نہیں کہ بس ایک دوسرے کی تعریف کرتے رہیں اور کوئی کسی کے خلاف بات نہ کرے
بلکہ یہ پاکستان کا فورم ہے، پاکستان کے مختلف علاقوں ، مختلف فرقوں اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ممبران یہاں موجود ہیں، اپنا اپنا موقف پیش کرتے ہیں اور اچھے انداز سے اس کا دفاع کرتے ہیں۔

اس لئے جس نے آپ سے کہا کہ پاک نیٹ بہت اچھا ہے اس نے بالکل درست کہا
یہاں ہر شعبہ کے لئے سیکشن ہے، آپ اپنی دلچسپی کا سیکشن دیکھیں اس میں رائے دیں، کسی سے اختلاف ہو تو ضرور اظہار کریں لیکن اچھے انداز سے
اسی سے سیکھنے سکھانے کا عمل آگے بڑھتا ہے، ایک سے زائد نقطہ نظر معلوم ہوتے ہیں

اور بھی پاک نیٹ کی کوئی بات اگر آپ کو اچھی نہ لگے تو ضرور بتائیے گا، اسی سے اصلاح کا عمل آگے بڑھتا ہے
ایک بار پھر پاک نیٹ پر خوش آمدید
و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-01-10), نورالدین (04-03-10)
پرانا 27-01-10, 11:48 PM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آگ لگائی بھی اور پھر بجھانے بھی نہ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے میرے بھائی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
پرانا 28-01-10, 06:50 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آگ کس نے لگائ ابھی تک پتا بھی نہیں چلا۔ اس سے پہلے کسی چیز کا پتا چلا ہے جو اب پتا چلا گا ۔ لیاقت علی خان کو گولی لگی آج تک پتا نہیں کس نے یہ کام کروایا۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (04-03-10)
جواب

Tags
color, market, purple, size, url, ہنگامہ, کلک, کراچی, گئی, یوم, یومِ, چکا, ناظم, www, آرائی, تباہی, تعمیر, جھوٹ, جنوری, خیال, دھماکے, دیکھیں, سچ, شروع, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger