واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی

کمانڈر ابو عاطف گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-11, 08:10 PM   #1
کمانڈر ابو عاطف گرفتار
اوارا اجنبی اوارا اجنبی آف لائن ہے 09-06-11, 08:10 PM

نوشہرہ، خيرآباد جی ٹی روڈ سے طالبان کمانڈر ابو عاطف گرفتار
New Page 1

اوارا اجنبی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 353
Reply With Quote
پرانا 10-06-11, 12:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوشہرہ میں پچھلے دنوں ایک حملہ ہوا ہے، جس کی ذمہ داری طالبان نے لے لی ہے اور اب یہ دہشت گرد بھی نوشہرہ سے پکڑا گیا ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-11, 08:21 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو كر لو گل۔۔۔۔۔۔۔ يہ ذمہ داري تو اٹھا كر ابو عاطف لے جا رہا تھا آپ نے پكر ليا۔۔۔۔ تو اب ذمہ داري بھي ابو عاطف كے ساتھ آپ كے سر پر آ گئي۔۔۔۔۔مبارك ہو۔۔

ويسے كبھي كہا آپ نے كہ ڈورن حملے ميں‌مارے جانےوالے بے‌گناہوں كے قتل كي ذمہ داري امريكہ نے قبول كر لي ہے۔۔۔۔۔۔ كيا نوشہرہ بم دھماكے ميں مرنےوالے زيادہ مسلمان يا زيادہ پاكستاني تھے۔۔۔۔ جن كے مرنے‌پر مروڑ زيادہ اٹھتي ہے۔۔۔۔۔‌اور وزيرستان اور قبائلي علاقے والے انڈين ہيں يا مسلمان ہي نہيں۔۔۔۔۔ اس لئے جناب كو ہر ڈرون حملے پر خوشي ہوتي ہے۔۔۔۔‌اور ہر بم دھماكے پر افسوس۔۔۔۔۔ يا پھر وجہ كوئي اور ہے۔۔۔۔۔

معقول بات ہے تو بتائيں۔۔۔۔۔ شايد ہمارے دل پر بھي كلام نرم و نازك اثر كر جائے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-06-11), skjatala (10-06-11), احمد بلال (10-06-11)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-06-11 skjatala وزيرستان اور قبائلي علاقے والے انڈين ہيں يا مسلمان ہي نہيں 0
پرانا 10-06-11, 03:26 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
لو كر لو گل۔۔۔۔۔۔۔ يہ ذمہ داري تو اٹھا كر ابو عاطف لے جا رہا تھا آپ نے پكر ليا۔۔۔۔ تو اب ذمہ داري بھي ابو عاطف كے ساتھ آپ كے سر پر آ گئي۔۔۔۔۔مبارك ہو۔۔

ويسے كبھي كہا آپ نے كہ ڈورن حملے ميں‌مارے جانےوالے بے‌گناہوں كے قتل كي ذمہ داري امريكہ نے قبول كر لي ہے۔۔۔۔۔۔ كيا نوشہرہ بم دھماكے ميں مرنےوالے زيادہ مسلمان يا زيادہ پاكستاني تھے۔۔۔۔ جن كے مرنے‌پر مروڑ زيادہ اٹھتي ہے۔۔۔۔۔‌اور وزيرستان اور قبائلي علاقے والے انڈين ہيں يا مسلمان ہي نہيں۔۔۔۔۔ اس لئے جناب كو ہر ڈرون حملے پر خوشي ہوتي ہے۔۔۔۔‌اور ہر بم دھماكے پر افسوس۔۔۔۔۔ يا پھر وجہ كوئي اور ہے۔۔۔۔۔

معقول بات ہے تو بتائيں۔۔۔۔۔ شايد ہمارے دل پر بھي كلام نرم و نازك اثر كر جائے۔۔۔
بعض مراسلے ایسے ہوتے ہیں ان پر دو دفعہ شکریہ کا بٹن دبانے کو جی کرتاہے-
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 03:38 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔ میں نے تھریڈ پڑھ لیا ہے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:09 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
لو كر لو گل۔۔۔۔۔۔۔ يہ ذمہ داري تو اٹھا كر ابو عاطف لے جا رہا تھا آپ نے پكر ليا۔۔۔۔ تو اب ذمہ داري بھي ابو عاطف كے ساتھ آپ كے سر پر آ گئي۔۔۔۔۔مبارك ہو۔۔

ويسے كبھي كہا آپ نے كہ ڈورن حملے ميں‌مارے جانےوالے بے‌گناہوں كے قتل كي ذمہ داري امريكہ نے قبول كر لي ہے۔۔۔۔۔۔ كيا نوشہرہ بم دھماكے ميں مرنےوالے زيادہ مسلمان يا زيادہ پاكستاني تھے۔۔۔۔ جن كے مرنے‌پر مروڑ زيادہ اٹھتي ہے۔۔۔۔۔‌اور وزيرستان اور قبائلي علاقے والے انڈين ہيں يا مسلمان ہي نہيں۔۔۔۔۔جائے۔۔۔

تو اس کا مطلب طالبان مسلمان نہیں ہیں ۔ بات سمجھ میں بھی آتی ہے کہ جو خودکش حملے کر کے مسلمانوں کا قتل عام کرے وہ مسلمان کیسے ہو سکتا ہے کیونکہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-11, 12:51 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں

تو اس کا مطلب طالبان مسلمان نہیں ہیں ۔ بات سمجھ میں بھی آتی ہے کہ جو خودکش حملے کر کے مسلمانوں کا قتل عام کرے وہ مسلمان کیسے ہو سکتا ہے کیونکہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
۔
توسي گريٹ ہو۔۔۔۔ گريٹ جاب تے‌ہو۔۔۔۔۔ لگے رہو۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (11-06-11)
جواب

Tags
color, com, page, red, size, url, ہے۔, ہے،, کمانڈر, گرفتار, گرد, ٹی, پچھلے, نوشہرہ, www, ابو, حملہ, دہشت, دل, دنوں, داری, ذمہ, روڈ, طالبان, عاطف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger