|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 643
|
||||
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (03-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو آج پتا چلا ہے کہ دہشت گردی ایسے کام کیوں کرتے ہیں۔ رہ گیا رمضان کے مہینے کی بات تو صاحب اگر جان کی امان پاوں تو یہ عرض کرنا چاہوں گا، کہ سبق صرف آدھا ہی پڑھا تھا کہ جاؤ اور انسانیت کی ایسی تزلیل کرو کہ حیوان بھی پریشان ہو جائے کہ ہم سی بھی بڑھ کے ہے کوئی۔ جو لوگ دھماکے کے عوض مر جاتے ہیں، یا معزور ہو جاتے ہیں، ان کا سبق ابھی نہیں پڑھا، شاید وقت سے پہلے جہاد کی ڈگری مل گئی
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور آدھا سبق پڑھ کر ہی تو معصوم اور بےگناہوں کی جان لیتے ہیں یہ لوگ ۔ ۔ چاہے وہ آدھا جہاد کا پڑھیں یا پھر ۔ ۔ ۔ دنیا میں امن قائم کرنے کا ۔ ۔ اس آدھے سبقت نے ہی تو لاکھوں لوگوں کو موت کی نیند سلادیا ہے
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک اس ملک پر اور اس میںرہنے والوں پر اپنا فضل فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں، پاکستان کو دہشت گردی کی وجہ سے بہت نقصان پہنچا ہے۔ رہی بات رمضان کی تو ان اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ جو دہشت گرد رمضان میں بھی دہشت گردی کرے وہ مسلمان ہونے کا دعوی کیسے کر سکتا ہے۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (06-08-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السّلام وعلیکم،
ان دہشت گردوں کا کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں ہوسکتا۔ کوئی بھی مذہب ایسی شدّت پسندی کی اجازت نہیں دے سکتا۔ بس یہ کچھ گھٹیا عناصر ہیں جو کے مذہب کا غلط فائدہ اٹھا کر اپنا ذاتی مقصد پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ |
|
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (06-08-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے یہ خبر کب کی ہے۔ آپ لوگوں کو معلوم ہے ؟؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم جی
ویسے تو آپ کلمہ حق سے سوال پوچھ رہی ہیں لیکن میں بیچ میں ٹپک کر آپ کو اس کا جواب دینے کی گستاخی کر رہا ہوں۔ ایسے مسلمان ہمارے ارد گرد ہیں۔ اور شاید غربت کا بدلہ "قتال" سے لیتے ہیں۔ ڈوکمینٹری کی ڈوکمینٹری بھری پڑی ہیں ، ان لوگوں سے جو غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر ان شدت پسند عناصر کا حصہ بنتے ہیں جو مزہب اور جنت کے نام سے انھیں اونے پونے داموں خریدتے ہیں۔ "اسلام" صرف اور صرف سلامتی کا مزہب ہے، محبت اور اخوت کا مزہب ہے، رحمت اور برکت کا پلیٹ فارم ہے، حقوق اور فرائض کی اعلی مثال ہے اور سب سے بڑھ کہ "یہ ایک قررت" کا مزہب ہے۔ ایسے مسلمان سے میری ماہ رمضان میں درخواست ہے،کہ آنے والی نسلوں کو اسلام کا وہ عملی نمونہ پیش کریں، کہ نسلوں کو مسلمان ہونے پر فخر ہو۔ اور خدارا، ہم سب کو مسلمان ہونے پر فخر ہے، اس کا غلط مطلب مت لیجیے گا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگ بھی کیا لے کر بیٹھے ہیں۔ دہشت گرد کا مذہب اور رمضان کا مہینہ؟ دہشت گرد صرف دہشت گردی ہی جانتا ہے ۔۔۔ اسے وقت، مہینے، اور اپنے شکار کی کوئی تمیز نہیں ہوتی ۔ وہ تو صرف قاتل ہوتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جی ٹھیک بولا
دہشت گرد صرف دہشت گرد ہوتا جیسے امریکہ افغانستان پر اس نے رمضان میں ہی حملہ کیا تھا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (11-08-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
باقی امن کے نام پہ چاہے ” ایٹم بم “ چلایا جائے چاہے شادی والے گھر پہ بم مارے جائیں چاہے انسانوں کو ” لوہے کے پنجروں “ میں بند کردیا جائے وہ سب ٹھیک ہے جائز ہے درست ہے کیوں یہ سب ” امن “ کی خاطر تو ہورہا ہے بس جہاد کا نام نہ لینا ۔ ۔ ۔ کیوں کہ وہ تو دہشت گردی ہے ”””””” واہ رے منصفو ““““““ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (11-08-11), حیدر (11-08-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السّلام وعلیکم،
نیلم بہنہ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ ان دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوسکتا اور خاص طور پر اسلام سے کیونکہ ہر وہ کام جو اسلام کے نام پر یہ دہشت گرد کرتے ہیں وہ اسلام کے خلاف ہی ہوتے ہیں۔ تو آپ کا اندازہ بلکل صحیح ہے کہ یہ مسلمان نہیں ہوسکتے۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
دہشت گردی کی جڑیں جب تک ختم نہ کیں جائیں وہ اپنے پیڑ اگاتی رہتی ہے۔ جب تک امریکہ کے خفیہ پروگرامز کو بند نہیں کیا جائے گا اور سی آئی اے کے ہزاروں ریمنڈز کو ملک بدر نہیں کیا جاتا یہ تماشا دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا جائیگا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, news, size, url, ہدایت, کوئٹہ, گناہوں, گرد, لوگ, مہینے, ملک, مانگنے, مبارک, معافی, مصروف, www, اپنے, اللہ, السّلام, بجائے, بدامنی, دہشت, دھماکہ, رمضان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|