|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 973
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں اور پہلی فرصت میںلگا دیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (03-10-10), ھارون اعظم (03-10-10), مرزا عامر (03-10-10), مشال خان (10-10-10), حیدر (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی بہت اچھا لکھا ہے، اللہ انکو جنت الفردوس مین جگہ عطافرمائے. کہ زندگی نے ایک دن ختم تو ہونا ہی ہے، بس جاو تو اس عزت سے کہ جانے کے بعد بھی لوگ عزت سے یاد کریں، ایسی عزت کسی کسی کو ہی نصیب ہوتی ہے. اللہ ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے.
Last edited by مشال خان; 10-10-10 at 02:15 AM. |
|
|
|
| مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (10-10-10) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی ڈاکٹر صاحب ایک عظیم انسان اور محقق تھے۔ یہ سانحہ ایسا ہے کہ جس کا خلا بہت دیر سے پر ہو گا۔
|
|
|
|
| Osho کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (11-10-10) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 20
کمائي: 426
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر فاروق: ایک قتل ناحق By ریحان احمد یوسفی
ڈاکٹر محمد فاروق خان صاحب کے قتل کی خبر سے مجھے صدمہ تو ہوا، حیرت نہیں ہوئی۔ جس معاشرے میں ۔کفر کے فتو وں کی فیکٹریاں لگی ہوئی ہوں ، ایمان و اخلاق کے بجائے تعصب اور نفرت کی فصل کاشت کی جا رہی ہو، اپنے گروہ اور اپنے فرقے کے سوا ہر دوسرے شخص کو گمراہ قرار دیا جاتا ہو، علم کے بجائے جہالت کا غلبہ ہو، اختلاف رائے کو ایک جرم سمجھا جاتا ہو؛ وہاں قیمتی انسانی لہو کو ارزاں ہونا ہی تھا۔ میں تنہا ڈاکٹر فاروق کا مرثیہ کیا کہوں ، کتنے ہی علمائے کرام، مصلحین اور صالحین اس خونی بارش کی نذر ہو چکے ہیں ۔ میں مرثیہ کہنے کا عادی بھی نہیں ہوں ۔ میری ذمہ داری اپنے رب کا پیغام اس کے بندوں تک پہنچانا ہے ۔ تاکہ ہر قاتل اور قاتلوں کا ہر حمایتی یہ جان لے کہ جب وہ خدا کے حضور پہنچیں گے تو ان کا کس طرح استقبال ہو گا۔ قرآن مجید میں جن جرائم کی سخت ترین سزا بیان ہوئی ہے ان میں سے کوئی جرم ’قتل مؤمن‘ سے بڑ ھ کر نہیں ۔ یوں تو ایک بے گناہ انسان کے قتل کو بھی اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی موت قرار دیا ہے ، (مائدہ32:5) مگر کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کرنے پر اللہ تعالیٰ نے اپنے غضب اور اس جرم کی سزا کا جو بیان قرآن مجید میں کیا ہے ، اس کی کوئی اور نظیر نہیں ملتی۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے : ’’وہ شخص جو کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کر دے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اس پر اللہ کا غضب اور اس کی لعنت ہے اور اس کے لیے اللہ نے ایک بڑ ا عذاب تیار کر رکھا ہے ۔‘‘، (نساء 92:4) اس آیت میں قتل مؤمن کی پانچ سزائیں بیان ہوئی ہیں : ۱) جہنم کی سزا: جہنم کی سزا کا مطلب یہ ہے کہ قاتل جنت کی عظیم نعمت سے محروم ہو چکا ہے اور اس کے بجائے قیامت کے دن اس کا ٹھکانہ جہنم کی وہ جگہ ہو گی جو بدترین جائے قیام ہے ۔ ۲) خلود: قاتل کی دوسری سزا یہ ہے کہ اسے جہنم میں اس لیے نہیں ڈالا جائے گا کہ کچھ سزا کے بعد باہر نکال لیا جائے بلکہ اسے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہنا ہو گا۔ جہنم کی ابدی سزا اصل میں کفار اور متکبرین کی سزا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ قاتل مؤمن کے ساتھ اللہ پر اپنے ایمان کو بھی قتل کر دیتا ہے ۔ نتیجتاً اس نے اگر کوئی نیک عمل کیا ہے تو وہ ختم ہوجاتا ہے ۔ جس کے بعد اس کی کوئی گنجائش نہیں رہتی کہ اسے جہنم سے کبھی باہر نکالا جائے ۔ ۳) اللہ کا غضب: قاتل کی تیسری سزا یہ ہے کہ دنیا و آخرت میں اسے اللہ تعالیٰ کے غضب کا سامنا کرنا ہو گا۔ خاص کر جب روز حشر یہ مجرم اللہ کے حضور پیش ہو گا تو اس قاتل کو اللہ تعالیٰ کے شدید قہر و غضب کا سامنا کرنا ہو گا۔ یہ غضب وہ نفسیاتی اور روحانی عذاب ہے جس کا مقابلہ کوئی جسمانی عذاب نہیں کرسکتا۔ ۴) لعنت: قاتل کی چوتھی سزا یہ ہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو گی۔ لعنت کا مطلب اللہ کی رحمت سے محرومی ہوتا ہے ۔ ایسا قاتل دنیا اور آخرت دونوں میں اللہ کی رحمتوں سے محروم رہتا ہے ۔ ۵) عذاب عظیم: پانچویں سزا یہ ہے کہ اس شخص کے لیے اللہ تعالیٰ نے بہت بڑ ا عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ قرآن مجید میں جگہ جگہ اس عذاب عظیم کی تفصیل بیان ہوئی ہے ۔ اس کا خلاصہ یہ ہے کہ اس کے بعد انسان نہ زندوں میں رہے گا نہ مردوں میں ۔ بلکہ آگ، پیپ، کانٹے ، ہتھوڑ ے ، کھولتے ہوئے پانی میں لمحہ لمحہ تڑ پنا، چیخنا اور رونا اس کا مقدر ہو گا۔ ہم جس معاشرے میں زندہ ہیں وہاں قاتل خود ہی مدعی ہوتے ہیں اور خود ہی منصف بھی۔ خود ہی گواہ بنتے ہیں اور خود ہی جلاد بن جاتے ہیں ۔ مگر خدا کا فیصلہ واضح ہے ۔ مؤمن کا قاتل صرف جہنمی ہوتا ہے ۔ صرف ملعون ہوتا ہے ۔ صرف مغضوب ہوتا ہے ۔ اور کچھ نہیں ہوتا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سلمان علی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (14-10-10), منتظمین (14-10-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کوششیں, کالج, وقت, موقع, مسائل, آج, آدمی, انسان, اسلامی, حل, حصہ, خان, خبر, دیکھا, دل, سیاست, شہر, شعر, عزیز, غلط, صلاحیتیں, صلاحیتوں, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا | مسافر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 15 | 14-11-09 07:36 PM |
| مغر ب کیخلاف جنگ کے لئے القاعدہ نے سیکڑوں سفید فام نو مسلم بھرتی کر لئے ،بر طانوی خفیہ ایجنسی | ابو کاشان | خبریں | 1 | 28-06-08 10:07 PM |
| اسلام آباد:سی ڈی اے میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:14 AM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |
| ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:05 PM |