واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > پاکستان میں دہشت گردی




کیوں لہو لہو ہے پاکستان؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-11, 11:02 PM   #1
کیوں لہو لہو ہے پاکستان؟
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 20-09-11, 11:02 PM

جب سے مستونگ واقعہ کی خبر سنی ہے طبیعت خراب ہو گئ ہے سر درد سے پھٹ رہا ہے کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کے لیے میرے آباو اجداد نے قربانیاں دی تھیں۔ یہ میرے ملک میں کیا ہورہا ہے جس شہر کو دیکھو وہاں خون ہی خون ہے ،بے گناہ خون ہر شہر کی سڑکوں پہ بہایا جا رہا ہے۔
Name:  pakistan.jpg
Views: 4185
Size:  29.4 KB
میری اقتدار کے بھوکے اور اقتدار کے نشے نشے میں انسانیت کا سبق بھول جانے والوں سے بس اتنی سی التجاء ہے خدارا اگر ہماری حفاظت نہیں کر سکتے تو کم سے کم میرے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں دشمن کی مدد تو نہ کرو آخر کب تک میرے پیارے ملک میں ،کبھی مذہب ،تو کبھی زبان کے نام پہ قتل و غارت گری کا کاروبار کر کے اپنی سیاست چمکاتے رہو گئے۔ قاتلو ظالمو بتاو میرے ملک کو چھوڑ نے کے لیے کتنا مال و دولت لو گئے کتنی معصوم جانوں کی قربانیاں لو گئے ایک بار ہی لے لو پر خدا کے لیے تھوڑی غیرت کرو پر تم میں غیرت کہاں تم تو چند ڈالروں کی خاطر قوم کی بیٹی اور بیٹوں کو غیروں کے آگئے بچ دیتے ہو غیرت تو ان میں ہوتی ہے جن کا قبلہ آج بھی کعبہ شریف ہے تمھارا قبلہ تو وائٹ ہاوس ہے اور یہ مذہب کے ٹھیکے دار بتائیں کہاں اسلام کہہ رہا ہے کہ اگر تم سنی ہو تو شیعوں کو مارو اور اگر شیعہ ہو تو سنیوں کو مارو ، بلوچ ہو تو پنجابی ، سندھی تیرے دشمن ، اگر سندھی ہے تو مہاجر ، پٹھان تیرے دشمن ہم سب ہی ایک دوسرے کے دشمن ہیں پھر اصلی دشمن تو ہماری کمزوری کا فائدہ اٹھاے گا ۔ کہتے ہیں کے بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں غیر ملکی ہاتھ شامل ہے آخر وہ کون سا غائبی ہاتھ ہے جو نظر نہیں آرہا یا اس غائبی ہاتھوں نے ان کی آنکھوں پہ مال و دولت کی پتی باندھ دی ہے جو اس کو دیکھتے ہوئے بھی اندھے بن جاتے ہیں ۔ مجھے اس وقت کچھ سمجھ نہیں آرہا ڈپریشن میں کیا لکھ گیا ہوں اگر کچھ غلط لکھ گیا ہوں تو مظلوم عوام سے معذرت پر قاتلوں اور ظالموں سے نہیں ۔
از " محمد یاسر علی "

__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 20-09-11 at 11:09 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 716
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-09-11), کاشف اکرم وارثی (23-09-11), ھارون اعظم (21-09-11), نیلم خان (04-10-11), ننھا بچہ (21-09-11), مرزا عامر (21-09-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (21-09-11), رضی (21-09-11), سید محمد عابد (21-09-11), سحر (21-09-11), عروج (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 04:44 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الأَنْهَارُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللّهِ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-09-11), محمد یاسرعلی (21-09-11), مرزا عامر (21-09-11), سیفی خان (22-09-11)
پرانا 21-09-11, 05:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم اپنے اعمال ِبد کی ربّ سے معافی مانگ لیں تو شاید نہیں یقیناً اچھے حکمران ھمارا مقدّّر بنا دئیے جائیں گے۔ ان شاء اللہ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (21-09-11), مرزا عامر (21-09-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (23-09-11), رضی (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 06:35 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپنا رحم کرے
واقعی جب سے یہ خبر سنی ہے دل اداس ہی ہے
پتہ نہیں کیا ہوتا جارہا ہے اس ملک کو
ہر طرف لاقانونیت اور دہشت گردی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-09-11), محمد یاسرعلی (21-09-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (23-09-11)
پرانا 21-09-11, 07:52 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ رحم کرے۔ ایسی درندگی کا کام کوئی انسان نہیں کرسکتا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (21-09-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (23-09-11)
پرانا 22-09-11, 07:12 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
جب سے مستونگ واقعہ کی خبر سنی ہے طبیعت خراب ہو گئ ہے سر درد سے پھٹ رہا ہے کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کے لیے میرے آباو اجداد نے قربانیاں دی تھیں۔ یہ میرے ملک میں کیا ہورہا ہے جس شہر کو دیکھو وہاں خون ہی خون ہے ،بے گناہ خون ہر شہر کی سڑکوں پہ بہایا جا رہا ہے۔
منسلکہ فائل 47708
میری اقتدار کے بھوکے اور اقتدار کے نشے نشے میں انسانیت کا سبق بھول جانے والوں سے بس اتنی سی التجاء ہے خدارا اگر ہماری حفاظت نہیں کر سکتے تو کم سے کم میرے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں دشمن کی مدد تو نہ کرو آخر کب تک میرے پیارے ملک میں ،کبھی مذہب ،تو کبھی زبان کے نام پہ قتل و غارت گری کا کاروبار کر کے اپنی سیاست چمکاتے رہو گئے۔ قاتلو ظالمو بتاو میرے ملک کو چھوڑ نے کے لیے کتنا مال و دولت لو گئے کتنی معصوم جانوں کی قربانیاں لو گئے ایک بار ہی لے لو پر خدا کے لیے تھوڑی غیرت کرو پر تم میں غیرت کہاں تم تو چند ڈالروں کی خاطر قوم کی بیٹی اور بیٹوں کو غیروں کے آگئے بچ دیتے ہو غیرت تو ان میں ہوتی ہے جن کا قبلہ آج بھی کعبہ شریف ہے تمھارا قبلہ تو وائٹ ہاوس ہے اور یہ مذہب کے ٹھیکے دار بتائیں کہاں اسلام کہہ رہا ہے کہ اگر تم سنی ہو تو شیعوں کو مارو اور اگر شیعہ ہو تو سنیوں کو مارو ، بلوچ ہو تو پنجابی ، سندھی تیرے دشمن ، اگر سندھی ہے تو مہاجر ، پٹھان تیرے دشمن ہم سب ہی ایک دوسرے کے دشمن ہیں پھر اصلی دشمن تو ہماری کمزوری کا فائدہ اٹھاے گا ۔ کہتے ہیں کے بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں غیر ملکی ہاتھ شامل ہے آخر وہ کون سا غائبی ہاتھ ہے جو نظر نہیں آرہا یا اس غائبی ہاتھوں نے ان کی آنکھوں پہ مال و دولت کی پتی باندھ دی ہے جو اس کو دیکھتے ہوئے بھی اندھے بن جاتے ہیں ۔ مجھے اس وقت کچھ سمجھ نہیں آرہا ڈپریشن میں کیا لکھ گیا ہوں اگر کچھ غلط لکھ گیا ہوں تو مظلوم عوام سے معذرت پر قاتلوں اور ظالموں سے نہیں ۔
از " محمد یاسر علی "

اللہ تعالیٰ نے اپنی کائنات کا نظام چلانے کے کچھ اصول مقرر کر رکھے ہیں،ان اصولوں کو سنت الٰہی کہا جاتا ہے اوران میں پرِ کاہ کے برابر بھی تبدیلی نہیں کی جاتی۔ایسی ہی ایک سنت الٰہی سورئہ انعام آیت 65 میں بیان ہوئی ہے۔ملاحظہ فرمائیے؛
قُلْ ھُوَ الْقَادِرُعَلَی اَنْ يَّبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّنْ فَوْقِكُمْ اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِکُمْ اَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَّ يُذِيْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ اُنْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُوْنَ(کہو ، ’’ وہ اِس پر قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب اُوپر سے نازل کر دے ، یا تمہارے قدموں کے نیچے سے برپا کر دے ، یا تمہیں گروہوں میں تقسیم کر کے ایک گروہ کو دوسرے گروہ کی طاقت کا مزہ چکھو ا دے ۔‘‘ دیکھو ،ہم کس طرح بار بار مختلف طریقوں سے اپنی نشانیاں ان کے سامنے پیش کر رہے ہیں شاید کہ یہ حقیقت کو سمجھ لیں۔ الانعام: 65)

اب اس آیت کی روشنی میں دیکھیں کیا عذاب کی یہ تینوں حالتیں ہمارے اوپر چسپاں نہیں ہورہی ہیں۔:
1۔ہمارے اوپر سے ہم پر ڈرون حملوں اور بارشوں کا عذاب مسلسل مسلط ہو رہا ہے۔چاہیں تو ڈینگی مچھر کو بھی اس عذاب میں شامل کر لیں۔
2۔ہمارے قدموں کے نیچے سے سیلاب کا عذاب دو برس سے مسلسل کروڑوں انسانوں پر حاوی ہو تا ہے۔
3۔اور تیسرا عذاب کبھی کراچی میں کبھی مستونگ میں اور کبھی ملک کے کونے کونے میں ۔۔۔۔کہ پوری قوم گروہوں میں بٹ چکی ہے اور ہم ایک گروہ کی قوت کا مزا دوسرے گروہ کو چکھتے دیکھتے ہیں،مگر پھر بھی ہماری آنکھیں نہیں کھلتیں!!!
عبدالہادی احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالہادی احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (22-09-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (23-09-11), رضی (10-10-11)
پرانا 22-09-11, 11:59 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو ان سے محفوظ رکھے جو ریاست کے دشمن ہیں۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (23-09-11), ام احمد (04-10-11), حیدر (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 02:23 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماري رياست كے سب سے بڑے دشمن ہمارے ليڈر اور سياست دان ہيں۔۔ جن كي ہوس ختم ہونے كو نہيں آتي اسي ہوس كا نتيجہ يہ مستونگ كا سانحہ ہے۔

ليكن ان كو كوئي دشمن نہيں سمجھے گا سب ليكر كے فقير كي طرح ايك فرضي دشمن كے پيچھے اندھيرے ميں دوڑ رہے ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (23-09-11), مرزا عامر (23-09-11), حیدر (23-09-11), رضی (10-10-11)
پرانا 23-09-11, 07:20 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی شمشاد بھائی پاکستان کا المیہ ہی یہی ہے کے اس کے بیرونی دشمن کم اور اندرونی دوست نما دشمن بہت ہیں اور ان لیڈروں کے علاوہ ہم عوام بھی کسی سے کم نہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), حیدر (23-09-11), رضی (10-10-11)
پرانا 23-09-11, 04:41 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہماري رياست كے سب سے بڑے دشمن ہمارے ليڈر اور سياست دان ہيں۔۔ جن كي ہوس ختم ہونے كو نہيں آتي اسي ہوس كا نتيجہ يہ مستونگ كا سانحہ ہے۔ليكن ان كو كوئي دشمن نہيں سمجھے گا سب ليكر كے فقير كي طرح ايك فرضي دشمن كے پيچھے اندھيرے ميں دوڑ رہے ہيں۔
جیسی عوام ویسے حکمران ۔ اللہ کا فیصلہ ۔ بڑا قصور عوام کا ہے ۔ جس کی بد اعمالیوں کی وجہ سے ایسے حکمران آ بیٹھے۔

1 شرک بڑھتا جا رہا ہے
2- لقمہ حلال اور حرام میں تمیز نہیں رہی۔
3- بے حیائی آج سے پہلے ایسی کبھی نہ تھی۔
4- فرقہ واریت اپنے عروج پر ہے۔
5- نا انصافی چاہے کسی بھی سطح پر ہو معمول کی بات ہے ۔

اور نمبر چلتے رہیں گے لیکن بات ختم نہ ہوگی۔ بس خلاصہ یہی جو ابتدا میں لکھا تھا ۔ برے حکمران اللہ کا عذاب ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (23-09-11), رضی (10-10-11)
پرانا 23-09-11, 04:45 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ عزوجل ھم پر اپنا خاص رحم فرمائیں۔۔ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کاشف اکرم وارثی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (23-09-11), رضی (10-10-11)
پرانا 24-09-11, 01:27 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


ان انسان دشمن اور انسانیت دشمن دہشت گردوں نے آج پھر باجوڑ اور ساریاب میں خون کے تازہ رنگ بکھیر دیۓ۔

http://tribune.com.pk/story/257837/4-killed-in-bajaur-agency-blasts/
Sectarian attack: 3 killed, 3 injured in Quetta – The Express Tribune
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-11, 01:35 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ان کو تباہ و برباد کرے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-10-11)
پرانا 28-09-11, 09:53 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اللہ ان کو تباہ و برباد کرے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھائی۔ کسی کو تباہ اور برباد ہونے کی بد دعا کے بجائے اگر یہ دعا مانگیں کہ اللہ دہشت گردوں کے دل میں رحم ڈالے۔ اللہ دہشت گردوں کو ہوش دےکہ وہ اسلام کے نام پر بے گناہوں کا قتل و عام بند کریں۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:12 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک ہے وہ ہمارے معصوم بچوں کو مارتے رہیں اور ہم دعا کرتے رہیں کے اللہ ان کو ہدایت دے اتنا ہم میں ابھی حوصلہ نہیں ہے ہم کو یقین ہے کے اللہ ان کو آخرت میں تو عبرت ناک سزا دے گا دنیا میں بھی ان کو عبرت کا نشانہ بنا دے تاکہ کوئی کم از کم اسلام کے نام کو استعمال کرکے ایسی حرکتیں نہ کریں نا ہم ہدایت مانگتے ہیں ان کے لیے جن کو یہ گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), حیدر (29-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, پیارے, پاکستان, یاسر, وقت, نام, نظر, ملک, معذرت, آج, اتنی, اسلام, اصلی, خون, خبر, دی, دیکھو, سیاست, سنی, شہر, ظالم, عوام, علی, غیرت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سچا پاکستانی ، پاکستان سے کیوں پیار کرتا ہے محمدعدنان ویڈیوز 4 04-09-11 02:21 AM
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
پاکستانیوں میں‌ ایک اور پاکستانی علی ذاکر تعارف 9 09-10-10 01:30 AM
پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار ناصر نعمان میرا پاکستان 5 31-07-10 06:36 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger