|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 305
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزارات پر حملوں اور اسلام کی تشریح میں بگاڑ نے فرقہ واریت کو ہوا دی ہے۔ دوسروں کو مرتد اور خود کو مومن سمجھنا، ان سب نے قوم کو تقسیم کیا ہے۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | iqbal jehangir (26-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلمہ حق صاحب
آپ نے تو سچ کی توڑی کا منہ ہی کھول دیا ہے۔ یار بھائی ٹیک اٹ ایزی۔ آپ کی بات تو صحیح ہے جسیے ایک چھوٹی سا کھیل ہے۔ آم کہیں تو ملتان کھیل کا سامان تو سیالکوٹ گرمی کہیں تو جیکب آباد دھماکے کہیں تو _______ ٹارگٹ کلنگ کہیں تو_______ دھوکہ دہی کہیں تو ________ خیر، لگے رہو بھائی صاحب Last edited by اداس ساحل; 16-06-11 at 01:11 AM. |
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | iqbal jehangir (26-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقبال صاحب ہمارے فورم كي دو ہر دل عزيز ہستيوں نےجب كمنٹس كرنے ميں سبقت لے ہي لے ہے تو اسي سےاندازہ ہو جاتا ہےكہ موضوع بحث ہے كيا۔۔۔۔۔ليكن يار معاملہ يہ ہےكہ فونٹ اتنا چھوٹا ہونے كي وجہ سے ميں تو آپ كے مضمون سےاستفادہ كرنے سےمحروم ہي رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فورم كے بائي ڈيفالٹ سيٹنگ كو چھيڑنے سے دھاگے كاوہي حال ہوتا ہے جو امريكہ كے آزادي، مساوات اور جمہوريت كے نام سےكسي علاقے كو چھيڑنے سےہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپس كي بات ہےبقول ہمارے دوستوں كے كرتے دونوں ہي خير خواہي سے ہيں مگر ہميشہ نتيجہ الٹ ہي نكلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ يہي كے بہت سے اس چھيڑ چھاڑ سے حقيقي لطف سےمحروم ہو جاتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔ فورم پر دھاگے كے لطف سےاور ۔۔۔۔۔۔ عملازندگي كے لطف سے۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دھماکے ۔۔۔۔
دھوکہ دہی۔۔۔۔۔۔۔ ٹارگٹ کلنگ۔۔۔۔۔۔۔ ڈرون اٹیک۔۔۔۔۔۔۔ انسانیت دشمنی۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام دشمنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اور اس طرح کے جتنے بھی الفاظ ان کے قریب المعنی ہیں ان کو سن کر میرے ذہن میں جو پہلا نام آتا ہے وہ ہے امریکہ بلکہ یہ سارے الفاظ جمع کر کے جو معنی، مفہوم اور حقیقت بنتی ہے وہ ہے امریکی حکومت اور اس کی افواج اور مجھے امید ہے کہ اوپر کمنٹ کرنے والے تینوں دوست میرے ساتھ کلی اتفاق کریں گے اگر ہو بھی حقیقت کے اعتراف کی جرات رکھتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرقہ واریت, کمال, کراچی, پولیس, پاکستان, پاکستانی, واقعات, وزیر, لوگ, مکمل, موت, موجودہ, مقابلہ, ممکن, محبت, مسائل, معاشرہ, آج, اسلام, تلاش, خودکش, خدا, دوست, سری لنکا, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ** عافیہ صدیقی کیلئے کوئی محمد بن قاسم نہیں؟ | رانا امر | خبریں | 7 | 13-06-11 04:01 PM |
| کیا کرسکتے ہیں؟ | اکرم | مائیکروسوفٹ ایکسیس | 2 | 01-07-09 06:58 AM |
| کیا آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 2 | 02-06-09 07:10 PM |
| کیا آپ ینکریمنٹ لینا چاہتے ہیں؟ | ام طلحہ | قہقہے ہی قہقے | 0 | 17-10-08 09:32 AM |