|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی نے جو تصویر شئیر کی ہے وہ جیسا کہ خود اُنہوں نے کہا کہ نیٹ سے ملی ہے تو ظاہر ہے یہ اُنہوں نے خود نہیں بنائی۔ لہذا اس پر شکوے کا سا انداز بنانا مناسب نہیں ہے۔
اقتباس:
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 07-02-12 at 06:58 PM. وجہ: correction |
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-02-12) |
|
|
#19 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلی بات ۔ اوپر جو تصویر دکھائی گئی ہے اس میں پاکستان کی مختلف اقوام کا ہی ذکر ہے تمام اقوام کو ان کی مادری زبان سے مخاظب کیا گیا ہے جیسے سرائیکی ، پشتون ، پہاڑی ، پوٹھوہاری ، گلگتی وغیرہ اردو اسپیکنگ بھی ان لوگوں کو کہتے ہیں جن کی مادری زبان اردو ہے ۔ اور یہ صدیوں پرانی والی بات کچھ سمجھ نہیں ائی ۔ کیا اپنے آپ کو اپنی مادری زبان سے پہچنوانے کے لیے صدیوں درکار ہوتے ہیں ؟ اور جہاں تک سندھ صوبے کی بات ہے تو ہاں اردو اسپیکنگ اسی طرح سندھی ہیں ۔جس طرح سرائیکی اپنے آپ کو سرائیکی پنجابی کہتے ہیں ۔ اور میرے لیے کافی حیران کن بات ہے کہ آپ لوگوں کو میرا اردو اسپیکنگ کا ذکر کرنا اتنا گراں کیوں گزرا ۔ اور اردو اسپیکنگ کا اپنے آپ کواپنی مادری زبان سے پہچنوانے کا مطلب یہ کیوں لیا جاتا ہے کہ وہ پاکستانی نہیں ۔ اور اردو اسپیکنگ کہنے سے وہ دوم شہری کیسے ظاہر ہوتے ہیں یہ بھی سمجھ نہیں ایا ایسا باقی اقوام کا ذکر کرتے ہوئے تو نہیں سوچا گیا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (07-02-12) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
ہندوستان کے رنگ بھی پیش کریں
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
جی بالکل، جتنے مفروضی صوبے اس تصویر میں پاکستان کےدکھائے گئے ہیں۔ اس سے دس گنے زیادہ صوبے ہندوستان کے بنتے ہیں۔
![]() کیا وجہ ہے کہ اکھنڈبھارت (متحدہ ہندوستان) اور رنگ برنگ (تقسیم شدہ)پاکستان ؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی ہندوستان کے بارے میں معلومات کافی محدود سی لگ رہی ہیں
ہندوستان میں تمام صوبوں کے درمیان جتنی تفریق ہے شاید پاکستان میں اس کا عشر عشیر بھی نا ہو وہاں نارتھ انڈین ، ساوتھ انڈین سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے ہیں اور ساوتھ میں بھی ایک جگہ کے لوگ دوسروں سے سوپیرئیر سمجھتے ہیں اور دوسروں کی تحقیر کرتے نہیں تھکتے ہیں میں یہ صرف ہندوستان کے مسلمانوں کی بات کررہی ہوں ہندووں کے تو مذہب میں ہی اتنی ذات پات ہے کہ وہ اپنی مذہب کے لوگوں کو ہی اچھوت بنا کر رکھتے ہیں ۔ اکھنڈ یا ایک ہونے کا کونسپٹ برابری کے بغیر ہو ہی نہیں سکتا ہے ۔ پاکستانیوں نے بھی اپنی قومیت کو سوپیرئیر اور دوسروں کو حقیر سمجھنا بھارت کے ہندووں سے ہی سیکھا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ | غیاث | عقیدہ رسالت | 20 | 19-10-11 07:20 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |