| 36 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (09-10-09), saraah (28-03-11), shafresha (05-10-09), فیصل ناصر (20-12-09), فاروق سرورخان (05-10-09), گوہر (21-10-09), پاکستانی (05-10-09), ھارون اعظم (10-01-11), یاسر عمران مرزا (05-10-09), نیلم خان (05-10-09), منتظمین (08-10-09), محمد کاشف حبیب (01-11-09), محمدخلیل (05-10-09), محمدعدنان (05-10-09), مرزا محمد فاروق (06-10-09), مزمل فاروق (05-10-09), مسافر (06-10-09), معظم (17-10-09), wajee (05-10-09), ایس اے نقوی (07-10-09), ام طلحہ (06-10-09), احمد بلال (18-10-09), بلال الراعی (05-09-11), راجہ اکرام (05-10-09), رضی (06-10-09), سیلانی (05-11-09), سحر (03-11-09), شاہ جی 90 (06-10-09), طاھر (05-10-09), طارق راحیل (06-10-09), عامرشہزاد (05-10-09), عبدالقدوس (05-10-09), عبداللہ حیدر (06-10-09), عدنان دانی (12-01-11), عروج (04-10-11) |
|
|
#92 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پاک۔نیٹ کے ممبران سے راولپنڈی میں ملاقات جیسے کہ میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ عید کے تیسرے دن ہم لوگ راولپنڈی پہنچ چکے تھے۔ عید کے چوتھے دن کا مجھے بے چینی سے انتظار تھا کیونکہ اس دن مجھے پاک نیٹ کے کافی سارے دوستوں سے ملنا تھا۔ خیر جناب عید کے چوتھے دن صبح صبح ہی سب کو کال کرنا شروع کردیا کہ سب لوگ آتو رہے ہیں نا ملنے کے لیے۔ ملاقات کے لیے ہم نے یہ طے کیا تھا کہ ہم سب راجہ اکرام کے گھر اکٹھے ہوں گے کیونکہ اکرام کے گھر پہنچنا سب کے لیے آسان تھا۔ اس میٹنگ میں اٹک سےشاہ جی 90، اسلام آباد سے ڈاکٹر نور، کھاریاں سے خلیل اور مرزا فاروق، سیالکوٹ سے سید انجم شاہ اور راولپنڈی سے راجہ اکرام اور کامران تبسم نے آنا تھا۔ شاہ جی کو کال کی تو پتہ چلا کہ ان کو چھُٹی نہیں مل سکی جس کی وجہ سے وہ نہیں آ پائیں گے۔ ڈاکٹر نور کچھ مصروفیات کی بنا پر اس میٹنگ میں نہیں آسکے۔ خلیل کو فون کیا تو انہوں نے کہا کہ میں فاروق سے پتہ کرتا ہوں۔ فاروق بھائی کے شاید رشتہ داروں میں فوتگی ہوئی تھی جس کی وجہ سے یہ دونوں بھی نہیں آسکے۔ مگر مجھے ان سے کوئی گِلہ بھی نہیں ہے کیونکہ یہ دونوں تو ملاقات کے لیے ایک دن پہلے ہی کھاریاں سے چل پڑے تھے اور میں اسی وقت موٹروے پر راولپنڈی کی طرف سفر کر رہا تھا۔ میں ان دونوں کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اتنا کیا۔ کامران سے بات ہوئی تو انہوں نے یہ بتایا کہ میں شہر سے باہر ہوں مگر شام تک راولپنڈی پہنچ جائوں گا اور ضرور ملاقات ہوگی۔ سید انجم شاہ سیالکوٹ میں تھے اور انہوں نے بھی یہی کہا کہ وہ بھی شام تک پہنچ جائیں گے۔ راجہ اکرام تو تھے ہی راولپنڈی میں اور وہ تو تیار ہی تھے ملاقات کرنے کے لیے۔ ان کے علاوہ رضی سے ملاقات کا بڑا دل چاہ رہا تھا مگر وہ عید کی چھٹیوں میں اپنے گائوں گئے ہوئے تھے اور انہوں نے 29 کو واپس آنا تھا جبکہ آج 24 تاریخ تھی۔ خیر جناب شام کو میں اس جگہ پہنچ گیا جہاں کا اکرام نے بتایا تھا۔ اکرام کا گھر چونکہ کافی پیچیدہ جگہ پر تھا تو اسلیے انہوں نے ایک مسجد کے پاس سب کو بلا لیا تھا اور وہاں سے سب کو اپنے گھر لے جانا تھا۔ راجہ اکرام کی جس طرح کی تحاریر میں نے پاک نیٹ پر دیکھی ہیں تو ان سے جو خاکہ میرے ذہن میں بنا تھا وہ یہ تھا کہ ایک شخص ہوگا موٹی سی عینک لگائے ہوئے اور سوچوں میں گُم، مطلب یہ کہ پڑھاکو ٹائپ آدمی ہوگا۔ مگر جب اکرام کو آتے ہوئے دیکھا اور کنفرم بھی ہوگیا کہ یہی اکرام ہے تو مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ اتنی اچھی اور اتنی پختہ تحاریر لکھنے والا اتنی چھوٹی عمر کا ہے۔ میرا اندازہ ہے کہ اکرام شاید 26 یا 27 سال کے ہونگے۔ بہت اچھی سی اور سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک۔ بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ مجھے ایسا لگا کہ یہ وقت سے بہت پہلے ہی میچیور ہوچکے ہیں۔ ہم نے وہاں تھوڑی دیر انتظار کیا تو کامران تبسم بھی اپنے بھائی کے ساتھ آگئے۔ پہلی نظر میں، مجھے ایسا لگا کہ شاید ان کا تعلق فوج سے ہے اور یہ بعد میں کنفرم بھی ہوگیا کہ زمانہ قدیم میں ان کا تعلق فوج سے رہا ہے جس کی چھاپ ان کی شخصیت پر ابھی تک لگی ہوئی ہے۔ بہت اچھی شخصیت، ایکٹو، بولڈ اور لیڈنگ پرسنیلٹی۔ بلکہ میں یہ کہوں گا کہ ان سے ملنے کے بعد کم از کم مجھ جیسا بندہ اپنے آپ کو ببلو سا سمجھنے لگتا ہے۔ ہم نے وہاں سید انجم شاہ کا کافی انتظار کیا اور وہ اپنا موبائل بھی نہیں اٹھا رہے تھے، شاید سفر میں تھے۔ تو ہم نے یہی فیصلہ کیا کہ ہم ان کا نتظار اکرام کے گھر میں کر لیتے ہیں۔ اکرام کے گھر میں ہم نے خوب ساری باتیں کیں۔ کافی ساری باتیں پاک نیٹ کی اور کافی ساری باتیں حالات حاضرہ کی۔ باتوں سے یاد آیا کہ جب ہم اپنے بیٹے سے کہتے ہیں کہ بیٹا چپ کیوں بیٹھے ہو کچھ باتیں کرو تو شروع ہوجاتا ہے، باتیں باتیں باتیں باتیں باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جناب ہم نے بہت ساری باتیں کیں اور انجم کا بہت سارا انتظار کیا۔ پھر یہ طے پایا کہ ہم کہیں جاکر کھانا کھاتے ہیں اور اگر اتنی دیر میں انجم راولپنڈی پہنچ گئے تو ان کو وہیں بلالیں گے۔ تو جناب اس رات کی دعوت کامران بھائی نے SAVOUR میں کی۔ یہاں کی مشہور ڈش پلائو اور کباب ہے۔ سب کے لیے یہی منگائی گئی۔ کھانا بہت اچھا تھا اور بہت مزہ آیا دوستوں کے ساتھ کھا کر۔ ایک عجیب چیز جو ہمارے ساتھ وہاں ہوئی وہ تھی وہاں کا بِل۔ بِل دیکھ کر کامران بھائی اُچھل گئے، اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ بل بہت زیادہ آیا تھا بلکہ عجیب بات یہ تھی کہ بل 420 کا بنا تھا۔ کامران بھائی نے ویٹر سے کہا کہ اسے 419 کردو یا کم از کم اسے 421 کردو۔ جب ویٹر نے یہ نہ کیا تو کامران بھائی نے ایک بوتل منگا کر 420 کی فیگر چینج کر کے ہی دَم لیا۔ شاید رات کے 10 بج رہے تھے اور ابھی تک انجم کی کوئی خبر نہیں تھی اور وہ فون بھی نہیں اٹھا رہے تھے۔ انتظار کے ساتھ ساتھ ہمیں پریشانی بھی ہورہی تھی کہ سب خیر تو ہے نا۔ خیر جناب کافی دیر ہو رہی تھی اور اگلی صبح مجھے آگے مظفرآباد کی طرف بھی جانا تھا۔ اس لیے اکرام اور کامران بھائی سے میں نے رخصت لی اور گھر آگیا۔ گھر آنے کے بعد کامران بھائی کی کال آئی اور ساتھ ہی انجم بھی کانفرنس میں تھے اور انہوں نے بتایا کہ وہ جہلم میں کسی کام میں پھنس گئے تھے جس کہ وجہ سے وہ راولپنڈی نہیں پہنچ سکے۔ پاک نیٹ کے ان ممبران کے علاوہ ایک اور اہم رکن سے ملاقات میری راولپنڈی سے واپس لاہور آتے وقت ہوئی۔ ان کا تذکرہ میں اپنی اگلی پوسٹ میں کروں گا۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-10-09), فاروق سرورخان (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), احمد بلال (19-10-09), حیدر (21-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09) |
|
|
#93 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ مزا آ گیا کاش کہ میں وہاں پہنچ پاتا
ویسے جس بندے نے ہمیں خواہ مخواہ روک لیا تھا اور چھٹی نہیں دی تھی اس وقت ٹرانسفر بھی ہو چکا ہے اور کافی مندے حال اور بانکے دھیاڑوں میں ہے اللہ اس کی مشکل بھی آسان کرے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#94 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ ان پر کرم فرمائیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#95 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ مکھن کچھ زیادہ نہیں ہو گیا اور میٹھا بھی کافی تیز لگ رہا ہے![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#96 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے آپ کا انداز تحریر بڑا شاندار ہے، اور مشاہدہ اور یاداشت بھی کمال میرا خیال تھا شاید یہ 420 والا معاملہ آپ سے رہ جائے لیکن آپ کی عقابی نظر سے کہاں بچ سکتا ہے بہر حال بہت مزا آیا آپ سے ملاقات پر بھی اور اس ملاقات کی تفصیل پڑھ کر بھی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#97 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کی نا آپ نے وہی بڑوں والی باتیں۔ میں نہیں کہتا تھا کہ چھوٹے سائز کے بندے میں ایک بڑا آدمی بیٹھا ہوا ہے ![]() ابھی پچھلے دنوں شافریشاہ سے ملاقات ہوئی اور وہ بھی حیران ہو رہے تھے کہ اکرام اتنی چھوٹی عمر کا ہے، مطلب یہ کہ اس نیٹ پر صرف ہم ہی بڑے ہیں۔ میں نے ان کو تسلی دلائی کہ بھائی دل برداشتہ نہ ہوں ابھی فورم پر ڈاکٹر نور اور بدرالزماں بھی موجود ہیں۔
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#98 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی ابھی ایک معاملے سے تو پردہ ہی نہیں اٹھایا میں نے مگر کیا کروں اس میں سیکیورٹی رسک ہے ![]() مجھے بھی آپ لوگوں سے مل کر بہت مزہ آیا۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#99 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() بلکہ ٹھنڈ پے جائے گی![]() ![]() اور فورم پر ڈاکٹر صاحب، بدر بھائی کے علاوہ اور بھی کافی ہیں ہمارے انکل
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#100 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() پردہ نشینوں سے مراد ہو نہیں ہیں جن کو پردے کا حکم ہے۔۔ بلکہ وہ جو پردے کا حکم نہ ہونے کے باوجود پردے میں رہنا چاہتے ہیں ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-10-09), فاروق سرورخان (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), مزمل فاروق (15-10-09), ابو عمار (15-10-09), احمد بلال (19-10-09), حیدر (21-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09) |
|
|
#101 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09) |
|
|
#102 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی اچھی کہی ، کو سا سیکورٹی رسک اور کیسا سیکورٹی رسک ، کھلے عام بتائیں بھیا
تو مشق ناز کر خون دو عالم میری گردن پر ہم آپ کو کھلی چھوٹ اور تحفظ کی ضمانت دیتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (16-10-09), راجہ اکرام (16-10-09) |
|
|
#103 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپ تو ضمانت دیتے ہیں لیکن جنہیں یہ رسک وہ نہیں دیتے
کیا خیال ہے سرمد بھائی |
|
|
|
|
|
#105 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میرے خیال میں یہ ایسا جرم ہو گا کہ جس کی ضمانت نہ تو قبل از گرفتاری ملے گی اور نہ بعد از گرفتاری
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کوشش, کلپ, کلومیٹر, کباب, کراچی, پوسٹ, پاکستان, پسند, پسندیدہ, یو ٹیوب, لوگ, اللہ, اسلام, بھائی, تحریر, تصاویر, حکم, رمضان, رات, سفر, سیر, عید, عمدہ, صادق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی | گلاب خان | کرکٹ | 10 | 05-05-10 10:02 AM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 05:38 PM |
| سہ ملکی ٹورنامنٹ :بھارت کو ہرا کر پاکستان نے فائنل جیت لیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 08:06 PM |
| آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:46 AM |
| ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ:جاپان نے پاکستان کو 3-1سے ہرا دیا | خرم شہزاد خرم | ہاکی | 1 | 03-09-07 11:24 PM |