واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




دیر (لوئیر)کے چند حسین مناظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 04:41 PM   #1
دیر (لوئیر)کے چند حسین مناظر
ابوسعد ابوسعد آف لائن ہے 11-10-11, 04:41 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

عید کے بعد ایک شادی کی تقریب میں شرکت اور اہل‌خاندان سے ملاقات کی غرض سے دیر جانا ہوا۔ دیر پاکستان بننے کے بعد تک ایک مستقل ریاست کی حیثیت میں قإئم رہا جیسے بہاول پور کی ریاست اور قلات کی ریاست،؁1968ء میں اس کا پاکستان کے ساتھ باقاعدہ الحاق ہوااور اس کو ایک ضلع کا درجہ دیا گیا لیکن علاقہ کی وسعت اور ٓبادی میں مسلسل اضافہ کے بعد چند سال پہلے اس کو دو ضلعوں میں تقسیم کیا گیا ضلع دیر(اپر) اور ضلع دیر (لوئیر)۔
ضلع دیر کا اکثر حصہ خوب صورت پہاڑوں پر مشتمل ہے ،جن میں کسی زمانے میں قدرتی جنگلات کی بڑی کثرت ہوتی تھی لیکن جلانےاور تعمیری مقاصدکے لئے بے تحاشا جنگلات کی کٹائی نے بہت سے قدرتی جنگلات کا صفایا کردیا۔ حکومت اگر ان علاقوں تک گیس کی رسائی کو یقینی بنائے تو مزید جنگلات کو تباہ ہونے سے بچایاجاسکتا ہے۔
اپنے اس ’’دورے‘‘کے کچھ مناظر کی تصاویرپاک نیٹ کے ساتھیوں کے لئے پیش خدمت ہیں۔
25092011915.jpg
26092011932.jpg
26092011936.jpg
26092011937.jpg
24092011847.jpg

__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں

 
ابوسعد's Avatar
ابوسعد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 331
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
رضی (06-11-11), عبدالقدوس (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 04:54 PM   #2
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چند مزید تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
24092011835.jpg
23092011728.jpg
22092011696.jpg
Name:  IMG0696A.jpg
Views: 48
Size:  61.5 KB
Name:  IMG0697A.jpg
Views: 49
Size:  71.9 KB
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 05:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان ھے پیارا ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-11, 07:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ ابوسعد بھائی !

دیر مالاکنڈ ڈویژن کا ایک خوبصورت علاقہ ہے ۔سبحان اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 01:43 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت۔۔۔۔۔۔ حسین مناظر
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتی, پہلے, پیش, پور, پاکستان, نیٹ, چند, ملاقات, مزید, اضافہ, بے, بننے, تقسیم, تباہ, حکومت, حصہ, خدمت, زمانے, سال, ساتھ, شادی, ضلع, عید, علاقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger