|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 225
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم محترم امجد
آپکا تعلق رینالہ خورد سے ھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی مجھے یہاں سے کسی بندے کے بارے میں معلومات حاصل کرنی ھے، اگر آپ سے مل گئی تو درست نہیں تو اس پر یہاں اھل علم والوں سے رابطہ کیا جائے گا۔ ایک بابا جی جن کا نام صوفی صدیق اور ان کی رہائش رینالہ خورد مگر کچھ عرصہ ہوا انتقال فرما چکے ہیں۔ کیا آپ ان کو دور نزدیک سے جانتے ہیں، اگر ہاں تو کبھی ان کے ساتھ نماز پڑھنے کا اتفاق ہوا، اگر نہیں تو ان کی نماز پر کبھی کسی سے سننے کو ملا۔ ان کی نماز پر ایک عجیب سا سوال ھے جس پر 12 سال میں نٹ پر کبھی کوئی سوال نہیں سامنے آیا اس لئے جاننے کی کوشش نہیں کی کہ کہیں عجیب سی صورت حال نہ پیدا ہو جائے۔ باقی باتیں آپکی اطلاع کے بعد ایک نئی بات کے ساتھ۔ والسلام
__________________
|
|
|
|