|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 242
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیغام تقریباً دو ہفتے پرانا ہے۔ پھر بھی...
تاریخی مقامات: شاہی قلعہ، شاہی مسجد، حضوری باغ، روشنائی دروازہ، مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی اور مینارِ پاکستان۔ یہ تمام جگہیں ساتھ ساتھ ہیں۔ شالامار باغ۔ اس کے آس پاس کوئی اور جگہ نہیں ہے۔ جہانگیر کا مقبرہ، اکبری سرائے، آصف خان کا مقبرہ اور نور جہاں کا مقبرہ۔ ساتھ ساتھ ہیں۔ نورجہاں کا مقبرہ ریلوے لائن کے پار ہے۔ مال روڈ پر: لاہور میوزیم، ٹولنٹن مارکٹ، سمٹ(summit) مینار، چڑیا گھر اور لارنس گارڈن(باغِ جناح)۔ پرانے شہر میں: دہلی دروازہ، شاہی حمام، مسجد وزیر خاں اور سنہری مسجد۔ یہ تمام ایک ہی سڑک پر ہیں، دہلی دروازے تک جا کر پیدل ان جگہوں پر جانا چاہئیے۔ جہاں تک مجھے معلوم ہے، بھارت کے لئے ویزے کی درخواست پر ہی لکھنا پڑتا ہے کہ آپ کس ذریعے سے جائیں گے، ہوائی جہاز، ٹرین یا بس۔ جو طریقہ لکھیں گے اسی سے دونوں طرف کا سفر کرنا ہو گا۔ Last edited by اسد-ر; 04-01-11 at 05:02 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, ہے۔, ہے؟؟؟, کیلئے, ٹرین, پروگرام, وزیر, نئی, مقامات, مشورے, معلومات, انڈیا, ارادہ, بنا, بذریعہ, بس, جہاں, جایا, جائے؟؟؟, خان, دوست, درکار, ذریعے, سفر, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ) | مسلم | کتاب گھر | 0 | 18-01-11 08:56 PM |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 0 | 14-08-10 11:07 PM |
| منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ | راجہ اکرام | خبریں | 0 | 30-01-09 04:53 PM |