واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت

لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 23-01-09, 04:45 PM   #1
لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 23-01-09, 04:45 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

دینا کے ہر شہر میں یقینا لاری اڈے ہوتے ہوں گے لیکن پیر ودھائی کی اپنی ہی شان ہے۔ شاید ہی اس کی مثال دنیا میں کہیں‌ملتی ہو۔

شاید ہی پاکستانی کوئی اہم جگہ ایسی ہو جہاں پیر ودھائی سے گاڑی نہ جاتی ہو۔

آپ کا اگر سیاحت سے زرا بھی لگاو ہے تو ضرور آئیے گا پیر ودھائی

راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1030
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-05-11)
پرانا 23-01-09, 04:54 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

تیرے میرے گھر کے بیچ میں‌ہے

پیر ودھائی ۔ ۔ ۔ ۔ پیر ودھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پیر ودھائی
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-05-11), عبدالقدوس (18-11-10)
پرانا 23-01-09, 05:22 PM   #3
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

مین نے تو پہلی بار سنا پیرودھائی
کہاں ہے یہ؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-05-11)
پرانا 23-01-09, 05:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
مین نے تو پہلی بار سنا پیرودھائی
کہاں ہے یہ؟
سب سے پہلے تو معلومات میں اضافے پر مبارک باد قبول کیجئے

مجھے واقعی افسوس ہے آپ اب تک اس معلومات سے نہ صرف محروم تھے بلکہ آپ نے ابھی تک پیر ودھائی نہیں دیکھا

میری آپ سے گزارش ہے فورا بیگ تیار کریں اور نکل پڑیں پنڈی کے لئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-05-11)
پرانا 24-01-09, 10:53 AM   #5
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

وہاں کی بسوں میں ایک نعرہ بہت سنا ہے
" پیر ودھائی بارو بار "
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-05-11), راجہ اکرام (26-01-09), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 26-01-09, 08:55 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود ناصر مراسلہ دیکھیں
وہاں کی بسوں میں ایک نعرہ بہت سنا ہے
" پیر ودھائی بارو بار "

لگتا ہے جناب کا واسطہ پڑتا رہا ہے بسوں کے ساتھ
کیسا رہا تجربہ؟/
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-01-09, 09:53 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

یار میں‌نے تو اس زمانے میں‌دیکھا تھا جب میرا بڑا بھائی چلے کی جماعت میں کشمیر جارہا تھا اور میں ان سے ملنے پیر ودھا ئی بس سٹینڈ آیا تھا اور اس سے پہلے جب میں ہری پور جایا کرتا تھا اور یہاں سے جی ٹی ایس پشاور کی برق رفتار بسوں میں‌3 یا 5 روپے میں ہری پور جایا کرتا تھا اب تو یہاں‌بہت خوبصورت روڈ‌بن چکے ہیں اب تو مدت ہوئی یہ جگہ نہیں‌دیکھی
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-09, 10:39 AM   #8
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے جناب کا واسطہ پڑتا رہا ہے بسوں کے ساتھ
کیسا رہا تجربہ؟/
خیر یہ تو اس وقت کی بات ہے جب آتش جوان تھا
جب ہم آل پاکستان ٹور پر گئے تھے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-09, 10:40 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار میں‌نے تو اس زمانے میں‌دیکھا تھا جب میرا بڑا بھائی چلے کی جماعت میں کشمیر جارہا تھا اور میں ان سے ملنے پیر ودھا ئی بس سٹینڈ آیا تھا اور اس سے پہلے جب میں ہری پور جایا کرتا تھا اور یہاں سے جی ٹی ایس پشاور کی برق رفتار بسوں میں‌3 یا 5 روپے میں ہری پور جایا کرتا تھا اب تو یہاں‌بہت خوبصورت روڈ‌بن چکے ہیں اب تو مدت ہوئی یہ جگہ نہیں‌دیکھی

ضرور دیکھئے۔ اور کوشش کیجئے جلد از دیکھئیے

کیوں کہ "جنے پیر ودھائی نئیں دیکھیا انے کچھ وی نہیں‌دیکھیا"
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-09, 11:35 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 16
کمائي: 287
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

بھت اچھے جناب لیکن لاھور لاھورہے
nad67 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nad67 کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (26-01-09), راجہ اکرام (26-01-09)
پرانا 26-01-09, 11:48 AM   #11
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nad67 مراسلہ دیکھیں
بھت اچھے جناب لیکن لاھور لاھورہے
اے تے فیر ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (26-01-09)
پرانا 26-01-09, 01:43 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: لاری اڈہ ۔-------- پیر ودھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ضرور دیکھئے۔ اور کوشش کیجئے جلد از دیکھئیے

کیوں کہ "جنے پیر ودھائی نئیں دیکھیا انے کچھ وی نہیں‌دیکھیا"
سمجھ کر لو متھے لنال دے کے لیکن
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 12:26 AM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو بندہ پنڈی جا کر بھی پیرودھائی نہ جائے، اس نے پنڈی دیکھا ہی نہیں۔ میں پچھلے سال جب چھٹی گیا تھا، تو پیرودھائی کو اسی پرانے حالت میں دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 11:40 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تو پیر ودھائی کا" حسن" ہے رورا...................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 12:40 PM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر سڑکوں پر توجہ دی جائے تو یہ حسن دو بالا ہوسکتا ہے.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوا۔, پیر, پچھلے, پنڈی, پاکستان, پاکستانی, پرانے, یہی, نہیں۔, چھٹی, افسوس, بھائی, بندہ, تھا،, جواب, جلد, جائے،, حالت, حسن, دیکھا, رفتار, سال, شہر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger