|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1669
|
||||
| 31 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (17-12-10), ARHAM (20-12-10), asakpke (18-12-10), Haya 786 (23-12-10), J.S (19-12-10), rabab (08-01-11), saraah (17-03-11), shafresha (17-12-10), فرحان دانش (17-12-10), فرخ ظفر (18-12-10), پاکستانی (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), ڈاکٹرنور (20-12-10), ناصحی (19-12-10), محمد عاصم (17-12-10), محمدخلیل (17-12-10), محمدعدنان (18-12-10), مرزا عامر (01-05-11), معظم (17-12-10), wajee (27-01-11), آبی ٹوکول (17-12-10), ابو عمار (17-12-10), حیدر (17-12-10), راجہ اکرام (20-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عامرشہزاد (17-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عبداللہ حیدر (17-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہ بہت خوب بھائی، بڑی اچھی یادیں شئیر کی آپ نے، لاہور لاہور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے مشاہدے کے مطابق جب تک آپ کو وہاں کسی کے ہاتھ نہ لگ جائیں اس بات کا یقین ہی کرنا مشکل ہے کہ ہم نے لاہور دیکھ لیا یا نہیں، گو کہ اب بھی میرے ہفتہ میں 3 دن لاہور گزرتے ہیں ، لیکن 2 ہفتے پہلے مجھے میرے ایک دوست جس کا لاہور آبائی شہر ہے وہ نے کہا "کہ تم نے ابھی لاہور سمجھا ہی کہا ہے، شکریہ کر تجھے لاہوی کے ہاتھ لگے ہیں لوری (Lahoori)" کے نہیں، جس سے مراد پکا لاہوری جو کہ اندرون شہر کا رہنے والا ہو،
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), فرحان دانش (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), محمد عاصم (17-12-10), احمد بلال (21-12-10), حیدر (17-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس کا مطلب میں بھی لاہوری کے ہاتھوں لگا تھا؟
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), احمد بلال (21-12-10), حیدر (17-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تقریبا 8 سے 10 دفعہ لاہور گیا ہو پہلے2،،3دفع تو میں بھی اسطرح کے دھوکے کھا چکا تھا مگر بعد میں جب بھی جاتا تو یہ سوچتا کہ اب کی بار میں نے دھوکہ نہیں کھانا
مگر پھر بھی میرے ساتھ کوئی نہ کوئی دھوکہ ہوجاتا اب کی بار میں جب آخری دفعہ لاہور گیا اور شاہی قلعہ میں بیٹھا تھا اپنے بچوں کے ساتھ تو قریب سے آئسکریم والا گزرا میرے بیٹے نے کہا کہ میں نے آئسکریم کھانی ہے تو آئسکریم والے سے کو میں نے 2عدد آئسکریم کا آڈر دیا مگر پہلے میں نے بھی ریٹ پوچھ لیا تاکہ بعد میں مسئلہ نہ ہو اور میں مطمئن بھی تھا کہ اب میرے ساتھ کوئی دھوکہ نہیں ہو گا آئدکریم کھانے کے بعد جب میں نے 100 کا نوٹ دیا تو اس نے جب مجھے بقیہ پیسے دئے تو اسمیں 10 روپے کم تھے ،،میں نے کہا بھئی آپ نے 10 کم دئے ہیں تو اس نے پنجابی زبان میں جواب دیا پایا اے 10 رپئے دوکان تو قلعے وچ آئسکریم لیان دے سروس چارج ہے اسوقت سے میں نے ایک ماقولہ مشہور کیا ہے کہ جس نے لاہور نہیں دیکھا اس نے فراڈئے نہیں دیکھے
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | asakpke (18-12-10), rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), فرحان دانش (17-12-10), پاکستانی (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), محمد عاصم (17-12-10), ابو عمار (17-12-10), احمد بلال (21-12-10), حیدر (17-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بھائی۔۔۔
میں خود کتنی مرتبہ لاہور گیا ہوں شاید یاد بھی نہیں لیکن محاورہ کے مطابق دیکھا جائے تو پیدا ہی نہیں ہوا۔ کیوں کہ میں اصل میں لاہور گیا نہیں بلکہ لاہور سے گزرا ہوں۔۔۔ تقریبا دس گیارہ سال گراچی رہائش رہی اور وہاں سے آنا جانا لگا رہتا تھا تو راستے میں لاہور سے ہی گزر رہا مگر دیکھا بھی تو لاہور ریلوے سٹیشن کے باتھ روم جن میں مختلف موبائل نمبرز لکھے ہوتے تھے جن کا مقصد مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا۔ سوائے ان چند نمبرز کے جن کے ساتھ خواتین کے نام لکھے ہوئے تھے۔۔۔ ان کا مقصد شاید بعض شریف خواتین کو بدنام کرنا ۔۔۔ یا پھر کام کرنے والے کو ذلیل کرنے کے لیے لاہوریوں نے اپنے نمبرز خود ہی لکھے ہوتے تھے۔۔۔ اب تو ملک کافی ترقی کر گیا ہے۔ کئی برس بلکہ کہا جائے کہ برس ہا برس گزر گے لاہور کا سفر نہیں ہوا۔ البتہ انڈیا جانے کا دو دفعہ اتفاق ہوا تو ایک بار وقت سے پہلے پہنچ گےن تو داتا دربار مینار پاکستان اور بادشاہی مسجد دیکھ کر پیدا ہونے کی کوشش کی۔ لیکن انڈیا جا کر معلوم ہوا کہ داتا دربار اور حضرت نظام الدین اولیاء علیہم الرحمہ کے مزارات کا حال تقریبا ایک ہی ہے۔ لاہور کی جامع بادشاہی مسجد اور دہلی کی جامع مسجد ایک ہی چیز ہیں اور لاہور کا شاہی قلعہ اور دہلی کا لال قلعہ ایک ہی چیز ہیں بس اتنا سا فرق ہے کہ دہلی کے لال قلعہ میں موجود واحد مسجد کے دروازے پر تالا لگا ہوا تھا جس میں نماز کی ادائیگی وغیرہ نہیں ہوتی تھی۔ البتہ انڈیا میں جس چیز نے رونگٹے کھڑے کر دیے تھے وہ شہنشاہ ہمایوں کا مقبرہ تھا۔ جس کی پرشکوہ عمارت وسیع احاطہ میں پھیلی ہوئی اپنی ذات میں طرز تعمیر کا بہترین نمونہ تھی۔جب ہم وہاں پہنچے تو غیر ملکی انگریز سیاحوں کی دو بسیں بھی ان تاریخی مقامات کو دیکھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ اور انگریز خواتین کو میں نے دیکھا کہ وہ ہمایوں کی قبر کے پاس بلکہ اس ایک کو دیکھا کہ اس کی قبر کے دہانے پر پاؤں رکھ کر فوٹو گرافی کر رہے تھے۔ اللہ تعالی کی شان بے نیازی دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ شہنشاہ جو ہندوستان کا بلا شرکت غیرے مالک تھا اور جس کا مقبرہ اس وقت کے چھ لاکھ روپے میں تعمیر ہوا تھا آج اسی کی سلطنت میں اس کے مقبرے پر فاتحہ پڑھنے والا کوئی نہیں ہے۔ اور کافر وہاں فوٹو گرافی کر کے دل بہلاتے ہیں اور مسلمان وہاں جا کر یہ بھول ہی جاتے ہیں کہ آخر یہ بھی ہمارے کسی مسلمان بھائی کی قبر ہے۔ جس کے لیے دعائے خیر کر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن مقبرہ کی طرز تعمیر اور وہاں کا ماحول یہ سب سوچنے کا موقع ہی کہاں دیتا ہے لوگوں کو۔ خیر یہ حال دیکھ کر میں نے اہلیہ اور بھائی سے کہا کہ ان ہمارے ان گزرے ہوئے حکمرانوں کو ایصال ثواب اور دعائے خیر کی زیادہ ضرورت ہے۔ میں تلاش کروں گا۔ اگر مجھے وہ تصاویر اپنے ریکاڑ میں مل گئیں تو آپ حضرات سے ضرور شیئر کروں گا۔ خیر کہاں لاہور سے انڈیا پہنچ گے۔۔۔۔ چلو اب سب واپس لاہور آ جاؤ۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | asakpke (18-12-10), rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), فرحان دانش (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), ابو عمار (17-12-10), احمد بلال (21-12-10), رضی (18-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عبداللہ حیدر (17-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انڈیا کے لال قلعہ میں موجود موتی مسجد جس پر تالا لگا ہوا ہے۔
لال قلعہ کا بیرونی منظر ہمایوں کے مقبرےکی تصاویر نہیں ملی ہیں۔ شاید کسی سی ڈی میں ہوں گی۔ فی الحال ادھار پر انہیں رکھیں۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), ابو عمار (17-12-10), رضی (18-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میں جب پہلی بار گیا 1997 میں تو مینار پاکستان پر ایک بندے نے مجھے دوربین دی اور کہا دیکھ لو مین نے دیکھنا شروع کردیا مگر اس کا شیشہ خراب تھا میں نے کہا کہ یہ ٹھیک نہیں ہے اس نے کہا ٹھیک ہے تمھاری آنکھیں خراب ہیں اور نکالو35 روپے۔۔ جبکہ اس ٹائم کھاریاں سے لاہور کا کرایہ 30 روپے تھا۔۔۔۔
اور پھر میں نے ایک بندے سے چنے بھنے ہوئے مسالے والے کھائے 10 روپے کے میں نے کہا کہ یار پانی بھی دو تو آگے سے کہتا ہے 10 کا صرف چسکہ ہی لگتا ہے۔۔ جب بھی یاد کرتا ہوں تو وہی چسکہ لگتا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | asakpke (18-12-10), rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), پاکستانی (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), رضی (18-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے جب لاہور گیا تھا تو میں9 یا 10سال کا تھا ۔ مغل پورہ میں مغل پورہ اسٹیشن کے پیچھے کی طرف ہمارے رشتے دار رہتے ہیں۔ وہاں ڈرائی پورٹ بھی تھا۔ وہاں پھولوں کی مہک بہت آتی تھی۔
دوبارہ لاہور دیکھنے کا شوق ہے مگر پروگرام سیٹ نہیں ہوپارہا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی کیا یاد کروا دیا۔
ایک مرتبہ کراچی سے ریل پر واپسی ہو رہی تھی لاہور پہنچے تو سوچا کہ اب گھر تو رات دیر سے ہی پہنچ پاؤں گا یہاں سٹیشن پر ہی کچھ کھا لیتا ہوں تا کہ بے وقت گھر والوں کی تکلیف کا باعث نہ بنو۔۔۔ سٹیشن کی ہی ایک ریڑھی نما دکان پر چلا گیا۔۔۔ اس سے سالن کا پوچھا۔ اس نے انڈا چنا۔ چنا۔ بتایا۔ میں نے چنے کی قیمت پوچھی تو معلوم ہوا کہ 15 روپے کی چنے کی پلیٹ ہے۔۔۔ میں نے مانگ لی۔۔ اور جب اس نےدی تو اس میں چنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی مرغی کی بوٹی بھی تھی میں حیران تھا کہ یہ اس نے کیوں ڈال دی۔ پھر سوچا شاید بطور مہمان نوازی کے ڈال دی ہو گی۔ پھر خیال آیا دن میں میری طرح کے ہزاروں مہمان یہاں سے گزرتے ہیں اگر یونہی سب سے مہمان نوازی کرتا رہا تو چل گیا اس کا کام۔ میں نے اس سے پوچھ لیا بھائی سالن تو ماشاء اللہ لذیز ہے۔ مگر یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ یہ چنے کے سالن میں مرغی کی یہ چھوٹی سی بوٹی کیا کر رہی ہے کہنے لگا۔ باؤ جی۔ لاہور کی خاص سوغات ہے مرغ چنا۔ میں نے پوچھا کتنے کی پلیٹ ہے۔ کہنے لگا 65 روپے کی۔۔۔ میں نے پلیٹ اس کی طرف کرتے ہوئے کہا بھائی میں نے آپ سے صرف چنے مانگے تھے۔ اس میں پلیٹ میرے ہاتھ سے لیے بغیر ہاتھ سے وہ بوٹی اتھائی اور ایک دیکچی میں ڈال دی۔۔ میں نے پوچھا اب یہ پلیٹ کتنے کی ہے کہنا لگا 16 روپے کی۔۔۔۔۔ ۔۔۔ غرض دو ایک ایسے ہی اور بھی واقعات ہیں۔۔۔ پر ڈر ہے کہ کہیں لاہوری بھائی ناراض نہ ہو جائیں۔۔ ویسے بھی میرا ہر جماعت۔ فرقہ، مذہب اور علاقے کے بارے میں نظریہ یہ ہے کہ پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی ہیں۔۔۔ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | asakpke (18-12-10), rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), پاکستانی (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), محمدخلیل (17-12-10), ابو عمار (17-12-10), احمد بلال (21-12-10), رضی (18-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عبداللہ حیدر (17-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے لاہور میں مستقل آئے ہوئے پورے تین ماہ ہوچکے ہیں اور میں آج ہی یہ سوچ رہا تھا کہ کیا ہم لوگ لاہوری ہوچکے ہیں ؟
چلیں ھارون بھائی آپ کے اس تھریڈ سے شاید مجھے اس سوال کا جواب مل جائے کہ آیا ہم لوگ لاہوری ہوچکے ہیں یا پھر کوئی یہ بتا دے کہ لاہوری ہونے کی کیا شرائط ہیں یا پھر دوسرے الفاظ میں کیا ہم جم چکے ہیں
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), پاکستانی (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), احمد بلال (21-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عبداللہ حیدر (17-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), محمدخلیل (17-12-10), احمد بلال (21-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (17-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عبداللہ حیدر (17-12-10), عروج (20-12-10) |
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rabab (08-01-11), shafresha (17-12-10), پاکستانی (17-12-10), ھارون اعظم (17-12-10), ابو عمار (17-12-10), رضی (18-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عروج (20-12-10) |
![]() |
| Tags |
| کوشش, پہلے, پاکستان, وقت, لوگ, نوکری, نظر, موقع, منظور, منظر, مسجد, آج, بھائی, بے, تلاش, تصویر, تصاویر, جواب, جانے, دے, دل, سفر, سیر, سال, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| کیا رنگ بھلا دستِ ستم گر میں نہیں تھا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 02:50 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |