واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت

موٹروے پر ایسا بھی ہوتا ہے

اس موضوع کے 18 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 262 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 06:00 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 25
مراسلات: 1,299
کمائي: 8,390
ميرا موڈ:
شکریہ: 493
473 مراسلہ میں 900 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default موٹروے پر ایسا بھی ہوتا ہے

موٹروے پر ایسا بھی ہوتا ہے

موٹر وے پر آ گئی کوچ

ہم بیٹھے تھے اور ہماری نظریں بار بار ان کو تکتی تھین جو بےچارے کھڑے تھے۔بات یہ تھی کہ ہم اس وقت اس کوچ میں بیٹھے جب کوچ میں کافی سیٹیں خالی تھیں۔
فتح پور سے لاہور تک کا یہ سفر تھا اور میرے ہم سفر تھے میے جاجا جان۔ پنڈی بھٹیاں سے جب کوچ موٹروے پر آنے لگی تو کنڈیکٹر صاحب نے سب پردے برابر کر دیے۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے محمد کاشف حبیب کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فرحان دانش (10-01-10), ھارون اعظم (06-11-09), مرزا محمد فاروق (04-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), ایس اے نقوی (06-11-09), خلیل (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 06:05 PM   #2
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,583
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت کمال ہے یار بلکہ یہ تو جمال ہے یار
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-09, 06:50 PM   #3
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 25
مراسلات: 1,299
کمائي: 8,390
ميرا موڈ:
شکریہ: 493
473 مراسلہ میں 900 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو نان سٹاپ ہے
شاید آپ نے کبھی ایسا منظر نہ دیکھا ہے کہ اے سی کوچ اور اس میں اتنی کثیر تعداد میں لوک کھڑے ہوۓ تھے پھر کندیکٹر نے کھٹرے لوگوں کو کہا کہ بیٹھ جائیں وہ سیٹوں کے درمیان ہی اپنے پاوں پر بیٹھ گۓ اور یوں کوچ موٹر وے پر آگئ ان لوگوں سے کرایہ بھی پورا لیا کیا تھا اور انہین سیٹ بھی نہ ملی اور شاید ان میں ایک مریض بھی تھا۔
میں حسب عادت خاموش بیٹھا تھا کچھ لوگ خوشگپیوں میں مصروف تھے کجھ ان ٹرانسپورٹ والوں پر تبصرہ کر رہے تھے۔
اتنے میں ایک بندہ کنڈیکٹر سے بولا بھائی مجھے رفع حاجت کرنی ہے گارڈی کو کہیں سٹاپ پر روکنا۔
ایک سٹاپ آیا اور گزر کیا دورا سٹاپ ایا اور گزر گیا لیکن کوچ کو نہ رکنا تھا نہ رکی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے محمد کاشف حبیب کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ھارون اعظم (06-11-09), مرزا محمد فاروق (04-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09)
پرانا 04-11-09, 06:54 PM   #4
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار پاکستان ہے کوئی بات نہیں ہوتا ہے ایسا ادھر تو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 07:09 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 1,162
کمائي: 14,075
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,047
789 مراسلہ میں 1,678 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا تو آپ نے موٹر وے سے سفر کیا۔۔۔۔۔۔۔۔گڈ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یاسر عمران مرزا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-11-09, 07:14 PM   #6
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں عمران بھئی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑھی میں نے تو کبھی سفر کیا ہے نہیں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 07:28 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 1,162
کمائي: 14,075
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,047
789 مراسلہ میں 1,678 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
نہیں عمران بھئی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑھی میں نے تو کبھی سفر کیا ہے نہیں
او فو
کاشف صاحب کو کہہ رہا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-09, 07:38 PM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
او فو
کاشف صاحب کو کہہ رہا ہوں۔
اس میں افو والی کیا بات ہے جی آپ نام تو لیں ناں

اوفو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-09, 12:46 PM   #9
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 25
مراسلات: 1,299
کمائي: 8,390
ميرا موڈ:
شکریہ: 493
473 مراسلہ میں 900 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اچھا تو آپ نے موٹر وے سے سفر کیا۔۔۔۔۔۔۔۔گڈ
صرف گڈ نہیں ویری گڈ کہیں ناں

Last edited by محمد کاشف حبیب; 05-11-09 at 12:54 PM.
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 12:46 PM   #10
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 25
مراسلات: 1,299
کمائي: 8,390
ميرا موڈ:
شکریہ: 493
473 مراسلہ میں 900 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے بھی ہوتا ہے
ماسفر پریشان تھا بے چین تھا باربار منتیں کر رہا تھا کہ کہیں کوچ روکیے لیکن نہ ڈریور بات سنتا تھا نہ کنڈیکٹر کے کان پر جوں رینگتی تھی ہم بھی پریشان تھے مجبور تھے اور اس مریض صاحب کا تو برا حال تھا
اور پھر وہ لمحے قریب آ گۓ جب کوچ نے موٹرے جھوڑ دینی تھی تب ایسا ہوا کہ اس مریض صاحب نے اپنی جیب سے سیل فون نکالا اور فون پر کسی سے بات کی ۔ ۔ ۔
لیجیۓ اب منتیں کرنے کی باری کوچ انتظامیہ کی تھی

Last edited by محمد کاشف حبیب; 05-11-09 at 12:52 PM.
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے محمد کاشف حبیب کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-11-09, 12:50 PM   #11
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 25
مراسلات: 1,299
کمائي: 8,390
ميرا موڈ:
شکریہ: 493
473 مراسلہ میں 900 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آخر ہوا کیا تھا؟

مریض صاحب نے انتظامیہ کو معاف کر دیا اور کوچ ایک بار پھر چل پڑی ۔ ۔ ۔

ختم شد
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے محمد کاشف حبیب کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-11-09, 04:02 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 1,162
کمائي: 14,075
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,047
789 مراسلہ میں 1,678 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اس میں افو والی کیا بات ہے جی آپ نام تو لیں ناں

اوفو
تسی ہون میرے نال چگھڑا کرنا اے ؟
چلو فیر شروع ہو جاؤ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-09, 04:06 PM   #13
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
تسی ہون میرے نال چگھڑا کرنا اے ؟
چلو فیر شروع ہو جاؤ
ناں جی ناں میں چگڑا کردا نہیں‌کروانا واں
لینا جے کشتی وچ حصہ میرا بورڈ نہیں پڑیا میری بوس نوں پتہ لگیا تے جرمانہ ہو جائے گا توانوں
کشتی کرنی جے کسی نال تے مینوں‌دس دیو میری فیس اے 1001 روپے تواڈے واسطے توسی فورم تے آوندے او 1 روپیہ چھڈ دیتا 1000 توسی دے دیو ٹھیک اے جی
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-11-09, 05:00 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,539
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,639
2,917 مراسلہ میں 7,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل ترجمے کے بعد جواب دونگی
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-09, 05:11 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,215
کمائي: 18,235
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,078
781 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کہا ہیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, ہوتا, فورم, کوئی, کمال, کال, کرسکتے, پولیس, پاکستان, چین, نوکری, نصیحت, انتظامیہ, بھائی, بس, جواب, حال, سفر, ظالم, علم, عمران, عامر, عادت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسا بھی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ وسیم عمومی بحث 1 23-04-09 12:01 AM
ایسا بھی ہوتا ہے ام غزل قہقہے ہی قہقے 5 28-03-09 10:02 AM
کبھی کبھی پیار میں ایسا بھی ہوتا ہے مسافر خبریں 0 14-03-09 02:45 PM
ایسا بھی ہوتا ہے فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 5 03-02-09 01:11 PM
ایسا بھی ہوتا ہے میاں شاہد جگن ناتھ آذاد 0 16-05-08 03:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger