واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




میرا شہر "ڈنگہ" تصاویر میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-10, 12:36 AM   #1
میرا شہر "ڈنگہ" تصاویر میں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 08-11-10, 12:36 AM

السلام علیکم ساتھیو۔
میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک چھوٹے سے شہر ڈنگہ سے تعلق رکھتا ہوں۔ اکثر لوگ ڈنگہ کا نام سن کر ہنس دیتے ہیں کیوں کہ اس کے نام کا پنجابی میں مطلب بنتا ہے "الٹا"۔ لیکن درحقیقت ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ نہ تو ڈنگہ کا نقشہ کہیں سے الٹا سیدھا ہے اور نہ ہی ڈنگہ کے لوگ الٹی کھوپڑی کے ہیں۔ ڈنگہ کے لوگ دیگر پنجابی لوگوں کی طرح ملنسار اور خوش اخلاق ہیں۔ تاہم اچھے برے لوگ تو ہر معاشرے میں موجود ہوتے ہیں۔

کچھ لوگ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ ڈنگہ کا پرانا نام دین گاہ تھا جو بعد میں بگڑ کر ڈنگہ ہو گیا۔ اور تاریخ کے مطابق ڈنگہ گجر قوم کی ایک شاخ "ڈنگ" نے بسایا اس لیے بعد میں اسے ڈنگہ پکارا جانے لگا۔ تاہم اصل حقیقت کیا ہے وسوخ سے کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔

ڈنگہ مغربی پنجاب میں واقع ایک چھوٹا تاریخی شہر ہے جو دریائے جہل اور دریائے چناب کے درمیانی خطہ میں واقع ہے۔لاہور سے راولپنڈی جانے والی مرکزی شاہراہ جسے جی ٹی روڈ بھی کہا جاتا ہے کھاریاں کے مقام پر ڈنگہ سے کچھ پینتیس کلو میٹر کے فاصلے سے گزرتی ہے۔ ڈنگہ ایک زمانے میں میٹھی سونف کے لیے بہت مشہور تھا، یہ سونف چینی چڑھا کر تیار کی جاتی تھی، آج بھی ڈنگہ کے بازاروں میں آپ کو اس کی بے شمار دکانیں نظر آئیں گی۔ ایک روایت کے مطابق ڈنگہ سولہویں صدی میں وجود میں آیا۔ برصغیر پاک وہند کی تقسیم سے پہلے یہاں مسلمان ہندو، سکھ اور دوسرے مذاہب کے لوگ قیام پذیر تھے۔ یہاں سکھوں کا ایک گردوارہ نانک سر بھی موجود تھا۔ ابھی بھی ڈنگہ میں تقسیم سے پہلے کی کئی عمارات اور ان کی باقیات موجود ہیں۔

۲۰۰۸ کی مردم شماری کی مطابق ڈنگہ کی آبادی اسی ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں پر ایک عدد پی ٹی سی ایل ایکسچیج اور تمام موبائل کمپنیوں کے ٹاورز موجود ہیں۔

ڈنگہ کی ایک اور خاص بات ڈنگہ سے بڑی تعداد میں کئی شہروں کو جانے کے لیے براہ راست سڑکیں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ درجنوں دیہات ڈنگہ کے قرب و جوار میں ہے جن کو ڈنگہ کی مارکیٹ، اناج، سبزیاں پھل، تعمیرات کا سامان اور بجلی کا سامان مہیا کرتی ہے۔ ڈنگہ میں ایک عدد ڈگری کالج لڑکوں کے لیے اور ایک عدد کالج لڑکیوں کے لیے موجود ہے۔ ڈنگہ کی نمایاں شخصیات میں میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر نمایاں ہیں۔

نیچے میں ڈنگہ کی چند تصاویر پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیں گی۔

نقشہ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1634
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
proiub (09-11-10), shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), ھارون اعظم (08-11-10), نیلم خان (08-11-10), عارف اقبال (15-11-10)
پرانا 08-11-10, 12:51 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الفیضان سرجیکل ہسپتال



سٹی پلازہ



نور فاطمہ ہسپتال جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے



آدم ہسپتال



سڑک کے کنارے ایک ٹوپیاں بیچنے والا




کسی دیہاتی علاقے کی طرف جاتی ہوئی ایک سڑک جس پر ایک درخت گر گیا ہے


Last edited by یاسر عمران مرزا; 08-11-10 at 01:10 AM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), ھارون اعظم (08-11-10), بنت حوا (07-12-11), راجہ اکرام (10-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 12:53 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default









Last edited by یاسر عمران مرزا; 08-11-10 at 12:56 AM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), ھارون اعظم (08-11-10), بنت حوا (07-12-11)
پرانا 08-11-10, 12:57 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default






یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), ارشد کمبوہ (15-11-10), بنت حوا (07-12-11), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 12:58 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default






یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-11-10), بنت حوا (07-12-11)
پرانا 08-11-10, 01:00 AM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default




یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 01:01 AM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default




یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 01:02 AM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 01:03 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), مرزا عامر (07-12-11), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 05:23 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کوئی جگہ چھوڑی بھی ہے ہمیں دکھانے والی؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), یاسر عمران مرزا (08-11-10), حسن قادری (07-12-11)
پرانا 08-11-10, 07:33 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھینک یو ویری مچ!!!!!!!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-11-10, 10:05 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-11-10, 10:27 AM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھینک یو منتظمین بھائی۔۔۔۔۔

عبدالقدوس بھائی، کل 103 تصویریں‌ تھی میرے پاس۔ ابھی 40، 45 اپ لوڈ کیں، پھر سوچا ممبران صفحہ کھولیں گے تو صفحہ ایک گھنٹے میں‌لوڈ‌ ہو گا۔ اس لیے باقی اگلے صفحے پر

شاہد بھائی، بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (07-12-11)
پرانا 08-11-10, 10:31 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں سب سے زیادہ خوش قدوس بھائی ہوئے ہیں نادرہ کا آفس دیکھ کر
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-11-10, 10:40 AM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ماشااللہ اچھی جگہ ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (07-12-11)
جواب

Tags
city, com, quot, کالج, گجر, پہلے, پنجابی, پاکستان, پسند, لوگ, نام, نظر, موبائل, مسلمان, مطابق, آبادی, آج, بے, تصاویر, جانے, خوش, شہر, عمارات, صوبہ, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سبزیوں سے بنے جانور "کچھ عجیب تصاویر" shafresha گپ شپ 11 12-05-12 03:42 PM
فرنٹ پیج میں "اوپن ویب" تبدیل کیا جاسکتاہے ؟؟ عبیداللہ عبید مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 14 04-03-11 01:00 PM
ماڈرن ابن بطوطہ کا سفر نامہ "روہی" مع رنگین و سنگین تصاویر حیدر پاکستان کی سیاحت 10 05-04-10 11:38 PM
پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" گوہر گپ شپ 11 25-12-09 02:08 PM
ماں، مامتا اور عورت "کچھ تصاویر" shafresha گپ شپ 6 26-04-09 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger