![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 422
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
واہ جی واہ اللہ ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے اور پاک کردے کئی چیزیں فوٹو میں زیادہ پیاری لگتی ہین یہ جگہ ہے کہان وائس صاحب اور اس کا نام زرا اور طرح سے لکھ بھی بتاو جناب جی میں اس کو پنجابی والا چھتر پڑھ گیا تھا اور ڈر گیا تھا پھر سوچا کہ چھتر پلین تو پاکستان میں ہر گھر سے لے کر قومی اسمبلے تک ہوتا ہے ![]() چلتا رہتا ہے پوری قوم ہی اس پلین کے تحت چھتر کھاتی ہے اور کھلاتی ہے ![]() تو ڈرنا کیسا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وائس صاحب کبھی موقع ملا تو دیکھون گا پر ذرا اسان رستہ سمجھا دو جناب یہ شمال مشرق مغرب سمجھ نہیں آتا یہ بتاو کہ اسلام آباد سے کدھر جاناہے |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد سے پہلےجی ٹی روڈ پر ٹیکسلا اور پھر وہاں سے خاں پور روڈ سے ھری پور پہنچیں۔ یہاں سے شاھرہ کراکرم پکڑیں جو آپکو ایبٹ آباد مانسہرہ اور شنکیاری سے ھوتے ھوے چھتر پلین لے جاے گی جو کہ در اصل اسلام آباد کے شمال میں ھے نہ کہ شمال مغرب میں ۔مانسہرہ سے پہلے آپ اور بھی متبادل را ستے اختیار کر سکتے ہیں مثلا واپسی پر میں مانسہرہ سے مظفرآباد اور مری کے راستےسے اسلام آباد آیا تھا۔
امید ہے آپ اس رستہ کو آسان پاہیں گے۔ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت شکریہ جناب وإس صاحب میں جانے کو کوشش کرون گا جب کبھی اسلام آباد گیا تو باقی تو سب ٹھیک ہے بس یہ شاہراہ قراقرم کو پکڑنا مشکل ہو گا اس کو کیسے پکڑون گا ![]() ![]() ![]() ![]() اور اگر پکڑ لیا تو پھر اگے کیسے جاون گا ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() چلو جی تھیک ہے آپ کی بڑی میربانی میں کوئی انتطام کر لوں گا کوئی دس پندہ پلوان ساتھ لے جاون گا کوٕی تو پکڑ ہی لے گا ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گے, گے۔, ھے, پچھلے, پاکستان, پسند, ویڈیو, وڈیو, چھوٹا, مقام, مانسہرہ, اپریل, امید, اسکو, اسلام, تھا۔, خوبصورت, دیکھیں, دینا, رھا, راے, سال, ساتھ, شیر, ضلع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ونڈوز ایکس پی میں چلتی ہوئی ویڈیو سے تصویر نکالنا | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 13 | 25-04-12 02:05 PM |
| کورل ڈرا سیکھیے اردو میں بذریعہ ویڈیو ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | کورل ڈرا | 5 | 22-01-12 02:39 AM |
| یو ٹیوب کی ویڈیو لگانا : باتصویر | فیصل ناصر | پاک نیٹ ٹیوٹوریلز | 22 | 21-08-11 09:24 PM |
| فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں | حسن مغل | لائینکس کارنر | 8 | 25-01-11 06:07 PM |
| ماحول ہم پر اثر انداز ہونے کی کتنی صلاحیت رکھتاہے (تصویروں کی زبان سے) | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 1 | 24-12-08 12:23 PM |