واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




پاکستان کے ایک گمنام گوشے کی سیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 09:55 AM   #1
پاکستان کے ایک گمنام گوشے کی سیر
ahadar002 ahadar002 آف لائن ہے 16-12-10, 09:55 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

یہ تصویرے انٹرنیٹ سے لی گئی ہے۔ یہ ضلع دیرہے جو کہ صوبہ سرحد میں ہے اور چترال کے جنوب اور سوات کے مغرب میں واقع ہے۔ بہت کم لوگ اس کے مطالق جانتے ہونگے۔ یہ میرا اپنا ابائی علاقہ بھی ہے اپ کیساتھ شیئر کرتا ہوں اسکے کچھ تصاویر۔






















ahadar002
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1605
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
00923339993636 (02-01-11), ALI-OAD (05-12-11), ARHAM (16-12-10), Farrukh (10-03-11), Miss Khan (06-11-11), shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (18-12-10), گلاب خان (19-12-10), ھارون اعظم (16-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), ملک اظہر (14-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), محمدخلیل (16-12-10), مرزا عامر (13-10-11), wajee (16-12-10), ابوسعد (13-10-11), حیدر (16-12-10), حسن قادری (14-10-11), رضی (28-10-11), شہزاد وحید (28-10-11), طاھر (14-10-11), عامرشہزاد (16-12-10), عدنان دانی (10-03-11)
پرانا 16-12-10, 10:25 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کو نظر لگ گئی ہے کسی جنرل کی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (16-12-10), حسن قادری (14-10-11)
پرانا 16-12-10, 11:18 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
کیا خوبصورت علاقہ ہے۔
لیکن اس خوبصورت علاقے کو اب خطرناک بنا دیا گیا ہے کہ سیاح وہاں نہ جائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:32 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
کیا خوبصورت علاقہ ہے۔
لیکن اس خوبصورت علاقے کو اب خطرناک بنا دیا گیا ہے کہ سیاح وہاں نہ جائیں۔
دیر اور چترال کو دیکنھے اکثر بیرونی ممالک کے لوگ اتے تھے۔ گرمیوں میں ھم دیکتھے تھے کہ جیپ ، سائیکلوں اور دوسرے سیاحتی گاڑیوں
سے یہاں گورے اتے تھے لکین ابھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), محمد عاصم (17-12-10), ابوسعد (13-10-11), حیدر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:58 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌یہاں ضرور جانا چاہوں گا۔ اگر کبھی زندگی نے موقع دیا تو۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (16-12-10), عامرشہزاد (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 01:52 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خوبصورت علاقہ ہے۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 02:08 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکمل ایڈریس دو میں یہاں جاو گا گھومنے کے لیے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), حیدر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 03:02 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خاص طور پر یہ تصاویر۔

پہاڑ کی چوٹی پر چٹیل میدان، واہ۔ اور اس پر بیٹھنے کا اپنا ہی نشہ ہے۔

یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), ھارون اعظم (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 03:06 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ تصویر بھی مجھے بہت زیادہ پسند آئی ہے۔

یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 03:07 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی کافی خوبصورت جگہ ہے۔


Last edited by یاسر عمران مرزا; 16-12-10 at 05:16 PM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 03:44 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
مکمل ایڈریس دو میں یہاں جاو گا گھومنے کے لیے
سوات کو جاتے ہوہے، چکدرہ کے مقام پر دو راستے ہے ایک سوات کو جاتا ہے اور دوسرا دیر کو۔ دیر سے اگے پھر چترال اتا ہے۔ یعنی پہلے مردان پھر ملاکنڈ اور اگے جاکرچکدرہ۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:07 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو چکدرہ ہے یہ بہت خوبصورت ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:52 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب بھائی، اچھی شئیرنگ ہے۔ میں تیمرگرہ تک گیا ہوں۔ بہت اچھا علاقہ ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), حیدر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 09:09 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
بہت خوبصورت ۔۔ زمین پر جنت ۔
واقعی اللہ نے ہمیں اپنی ہر نعمت چھپڑ پھاڑ کر دی ہے ۔۔۔ ہم نے قدر نہیں کی ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (16-12-10), حیدر (16-12-10)
پرانا 18-12-10, 04:22 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
تو چکدرہ ہے یہ بہت خوبصورت ہے
چکدرہ سے اگے دیر کو راستہ نکلتا ہے۔ چکدرہ سے اگے تیمرگرہ ہے اور پھر اگے اپر دیر ہے۔ یہ تصاویر اپر دیر کے ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
00923339993636 (02-01-11), shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (18-12-10)
جواب

Tags
com, images, user, ہونگے۔, ہے۔, کیساتھ, کم, کرتا, گوشے, گمنام, گئی, پاکستان, واقع, لوگ, مغرب, www, انٹرنیٹ, اسکے, جانتے, سیر, سوات, سرحد, ضلع, علاقہ, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
19/جون پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایم کیو ایم امریکا مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:45 PM
سیاچین سیاحت: بھارت نے پاکستانی اعتراضات کو نظر انداز کر دیا پاکستانی خبریں 0 20-09-07 08:47 AM
بھارت نے سیاچن کو سیاحت کیلئے کھولنے کے حوالے سے پاکستان کا اعتراض مسترد کر دیا، پاکستانی خبریں 0 17-09-07 10:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger