واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت

پاکستان کے رنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-12, 04:40 PM   #1
پاکستان کے رنگ
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 06-02-12, 04:40 PM

اسلام علیکم،
ایک تصویر ملی نیٹ پر سوچا آپ لوگوں سے شئیر کردی جائے۔ کسی لگی تصویر

new-version-ppl-pak-2.jpg

والسلام

پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 486
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
compaq (06-02-12), کنعان (06-02-12), یاسر عمران مرزا (06-02-12), نبیل خان (07-02-12), مفتی (06-02-12), Zullu230 (06-02-12), حیدر (06-02-12), سام (08-02-12)
پرانا 06-02-12, 05:33 PM   #2
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے جناب!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 05:54 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں اردو اسپیکنگ نہیں ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
compaq (06-02-12), skjatala (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 06:56 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین شئرنگ کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
compaq (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 07:10 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اس میں اردو اسپیکنگ نہیں ہیں
زیادہ نہیں تو صرف دس سال پہلے تک میری قوم میری قوم والی بات نہیں تھی -
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 07:28 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
زیادہ نہیں تو صرف دس سال پہلے تک میری قوم میری قوم والی بات نہیں تھی -
مّعذرت کے ساتھ یہاں پر میری قوم کسی نے نہیں کہا ۔
جب اپ نے پاکستان کے رنگ میں پاکستان میں رہتی تمام اقوام کے رنگ شامل کیے تو اس رنگ میں میں نے اردو اسپیکنگ کا بھی ذکر کردیا
آپ کے خیال میں اردو اسپیکنگ پاکستان کے رنگ میں شامل نہیں ؟
اور صرف اردو اسپیکنگ کے ذکر پر ہی آپ کو میری قوم میری قوم کیوں یاد آیا ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
compaq (06-02-12), فیصل ناصر (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 07:49 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
مّعذرت کے ساتھ یہاں پر میری قوم کسی نے نہیں کہا ۔
جب اپ نے پاکستان کے رنگ میں پاکستان میں رہتی تمام اقوام کے رنگ شامل کیے تو اس رنگ میں میں نے اردو اسپیکنگ کا بھی ذکر کردیا
آپ کے خیال میں اردو اسپیکنگ پاکستان کے رنگ میں شامل نہیں ؟
اور صرف اردو اسپیکنگ کے ذکر پر ہی آپ کو میری قوم میری قوم کیوں یاد آیا ؟
میرے خیال میں ہر وہ قوم پاکستان کے رنگ میں شامل ہے جو خود کو پاکستانی سمجھتی ہے ان میں اردو پنجابی تمام شامل ہیں ۔ ابھی اگر کوئی گروہ خود کسی کونے میں جا کر بیٹھ جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
رہی بات اس تصویر کی تو یہ میں نے نہیں بنائی مجھے نیٹ سے ملی۔ اگر اس تصویر میں اردو بولنے والوں کا نام نہ شامل ہونا اتنی اہم بات ہے
تو اس ملی نغمے سے تو پتہ نہیں کتنی قومیں پاکستان سے باہر نکل جائیں

اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت لیکن مجھے آپ کا خاص کر اردو بولنے والوں کے حوالے سے پوچھنا عجیب لگا تھا
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 06-02-12 at 08:03 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 08:13 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رہی بات اس تصویر کی تو یہ میں نے نہیں بنائی مجھے نیٹ سے ملی
پاکستانی بھائی اگر آپ میرے پہلے مراسلے کے جواب میں صرف یہ لکھ دیتے تو میں اگے کچھ نا لکھتی لیکن آپ نے لکھا ۔
اقتباس:
زیادہ نہیں تو صرف دس سال پہلے تک میری قوم میری قوم والی بات نہیں تھی -
آپ کے اس جملے نے مجھے بہت کچھ لکھنے پر مجبور کردیا ۔
میں نے اردو اسپیکنگ کا نام اس لیے نہیں لیا کہ میں خود اردو اسپیکنگ ہوں ۔ بلکہ میرے خیال سے کراچی کو اور اردو اسپیکنگ والوں کو پاکستان میں ایک نمایاں حییثیت حاصل ہے ۔
اور ان کے بارے میں یہ کہنا
اقتباس:
ابھی اگر کوئی گروہ خود کسی کونے میں جا کر بیٹھ جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
بھی کسی طور مناسب نہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
compaq (06-02-12), فیصل ناصر (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 08:38 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہنا تصویر کے حوالے سے میں موضوع کے شروع میں بتا دیا تھا کہ یہ تصویر نیٹ سے ملی ہے ۔ اردو بولنے والوں کے حوالے سے شاید میری معلومات کم ہیں اس لئے مزید کچھ کہنے سے قاصر ہوں پنجاب میں تو اگر کوئی سرائیکی ہو، پنجابی ہو، سکھ ہو ، عیسائی ہو یا کسی بھی قوم کا ہو ۔ تو آج تک یہی ماحول دیکھا ہے کہ وہ خود کو پنجابی ہی کہتے ہیں پنجاب سے باہر جانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا کراچی سمیت وہاں کا پتہ نہیں کیا رسم و رواج ہے۔

میرا یہ فقرہ
اقتباس:
ابھی اگر کوئی گروہ خود کسی کونے میں جا کر بیٹھ جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
مکمل طور پر سیاسی ہے جس کا اشارہ بھی سیاستدانوں کی طرف ہے ۔ اس سے مراد کراچی والے ہرگز نہیں ہیں ۔ غلط فہمی پر مبنی مراسلے کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 09:31 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

براہوی کیوں نہیں ہیں اس تصویر میں۔ یہ تصویر مکمل نہیں ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (07-02-12)
پرانا 06-02-12, 09:34 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارا پاکستان اردو سپیکنگ ہے آج ، 20 کے قریب ٹی وی اسٹیشن اسی زبان میں بات کرتے ہیں ۔۔۔ یہاں جن کے ماں‌باپ پشتو اور ہندکو بولتے تھے ، آجان کو پشتو اور ہندکو ہی نہیں‌آتی ۔ تو پھر اردو اسپیکنگ کی "ڈیمانڈ " کیوں‌؟؟

ویسے پاکستانی بھایئ نئے صوبوں کی نئی ترکیب کچھ کچھ سمجھ میں آرہی ہے ؛)
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-02-12), پاکستانی (06-02-12), Zullu230 (07-02-12), حیدر (06-02-12), سام (08-02-12)
پرانا 06-02-12, 10:31 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

-------------------------------------------------------------------------------------------------

Last edited by پاکستانی; 06-02-12 at 10:34 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-12, 11:05 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان سیدھی لکیروں کے پیچھے کیا چھپا ہے۔ اس کو جاننے کے لیے سراغرسا نی کروں پاکستانی بھائی؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 11:54 PM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ان سیدھی لکیروں کے پیچھے کیا چھپا ہے۔ اس کو جاننے کے لیے سراغرسا نی کروں پاکستانی بھائی؟
آپ تو کچھ بھی کرسکتے ہیں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-02-12)
پرانا 06-02-12, 11:58 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
آپ تو کچھ بھی کرسکتے ہیں
میری اماں کہتی ہیں کہ تم کوئی ڈھنگ کا کام تو کر نہیں سکتے ۔ ۔ ۔ ۔ شادی خاک کرو گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-02-12), ننھا بچہ (07-02-12), Zullu230 (07-02-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger