واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان > پاکستان کی سیاحت




پاکستان ۔ Karl Schuler کے کیمرے کی آنکھ سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-10, 11:35 AM   #1
پاکستان ۔ Karl Schuler کے کیمرے کی آنکھ سے
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 27-11-10, 11:35 AM

السلام علیکم،

پاکستان کو اللٰہ تعالیٰ نے انتہا درجے کی خوبصورتی سے نوازا ہے۔ کمی ہے تو ہماری غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ہے، کہ ہم اپنے ماحول کا خیال نہیں رکھتے۔ آج نیٹ پر سرچ کے دوران ایک سوئس باشندے کی کھینچی ہوئی تصاویر ملیں۔ شائد آپ لوگوں کے لئے بھی دلچسپی کا باعث ہو۔

Karl Schuler:
Name:  shapeimage_3.jpg
Views: 110
Size:  31.7 KB
Karl Schuler ایک سوئس باشندہ ہے جو پچھلے کئی سالوں سے پشاور میں مقیم ہے۔ وہ World Conservation Union کے لئے کام کرتے ہیں۔ پاکستان کے علاوہ انہوں نے کئی ممالک میں فوٹوگرافی کی ہے۔ ان ممالک میں نیپال، منگولیا اور افریقی ممالک شامل ہیں۔ ذیل میں پاکستان میں ان کھینچی ہوئی تصاویر شئیر کررہا ہوں۔ ان تصاویر کا مآخذ یہ ہے۔

صوابی کا ایک چائے خانہ:
swabi3.jpg

گڑ بنانے کی ”فیکٹری“:
sugar.jpg
sugar1.jpg
sugar2.jpg

__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 797
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), نیلم خان (28-11-10), نورالدین (29-11-10), محمدخلیل (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), wajee (27-11-10), ابو عمار (27-11-10), حیدر (27-11-10), عامرشہزاد (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10), عدنان دانی (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 11:41 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے چھوٹے موٹے کارخانے آپکو پاکستان کے ہر شہر میں مل جائیں گے جہاں پر یہ محنت کش کام کرتے ہیں ۔کبھی حیدرآباد یا میرپورخاص یا ٖفیصل آباد کا چکر لگاوں حیدرآباد میں چوڑی بنانے والے اور بہت کچھ مل جائے گا اب لکھ نہیں سکتا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), ھارون اعظم (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), محمدخلیل (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), حیدر (27-11-10), عامرشہزاد (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 11:48 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پشاور کا روایتی تانگہ:
peshawar.jpg

کیلاش میں کھینچی گئی ایک تصویر:
kalash.jpg

goats.jpg

بادشاہی مسجد:

badshahi-masjid.jpg

اینٹوں کا بھٹہ:
5037783-lg.jpg
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), محمدخلیل (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), ابو عمار (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10), عدنان دانی (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:09 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پشاور کی ایک مارکیٹ میں کام کے انتظار میں:
10527733-md.jpg
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), محمدخلیل (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), حیدر (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:24 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پشاور کی ایک دکان:
10135690-md.jpg
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), محمدخلیل (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), ابو عمار (27-11-10), حیدر (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10), عدنان دانی (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:28 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پشاور کی بسیں:

6091631-lg.jpg
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), ابو عمار (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:36 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپ سے اُسی چائے خانے میں چائے پیوں گا جو اوپر تصویر میں ہے۔ لیکن سردیوں میں۔
سُنا ہے گرمیوں میں صوابی خاصا گرم ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), ھارون اعظم (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:37 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیلاش کا ایک منظر:
3949714-md.jpg
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), محمدعدنان (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), ابو عمار (27-11-10), حیدر (28-11-10), عبدالقدوس (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:39 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں اپ سے اُسی چائے خانے میں چائے پیوں گا جو اوپر تصویر میں ہے۔ لیکن سردیوں میں۔
سُنا ہے گرمیوں میں صوابی خاصا گرم ہے
جی ضرور، انشاء اللٰہ پاکستان آنے کے بعد۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), مرزا عامر (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 01:45 PM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں اپ سے اُسی چائے خانے میں چائے پیوں گا جو اوپر تصویر میں ہے۔ لیکن سردیوں میں۔
سُنا ہے گرمیوں میں صوابی خاصا گرم ہے
آپ جب بھی صوابی آو ہمیں ضرور بتانا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), ھارون اعظم (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 02:06 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت ، بہت ہی خوبصورت، یہی وجہ ہے کہ اس وطن کو نظر لگ گئی ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), ھارون اعظم (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 02:18 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ
بہت پیارا ہے میرا پاکستان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (08-01-11)
پرانا 27-11-10, 02:18 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ
بہت پیارا ہے میرا پاکستان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), ھارون اعظم (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 02:47 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار کیمرے کا رزلٹ بہت کمال ہے۔۔
ویسے کوئی وادی کیلاش کے بارے میں تفصیلاً معلومات کا تبادلہ کرسکتا ہے؟ میں اپنی زندگی میں ایک مرتبہ اس کی سیر ضرور کرنا چاہوں گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), ھارون اعظم (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), مرزا عامر (27-11-10), ابو عمار (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 05:14 PM   #15
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار کیمرے کا رزلٹ بہت کمال ہے۔۔
ویسے کوئی وادی کیلاش کے بارے میں تفصیلاً معلومات کا تبادلہ کرسکتا ہے؟ میں اپنی زندگی میں ایک مرتبہ اس کی سیر ضرور کرنا چاہوں گا
یار عبدالقدوس معلومات جمع کرو پھر اکٹھے چلیں گے
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), ھارون اعظم (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10)
جواب

Tags
color, member, photo, photos, ہے۔, ہے،, ہماری, کرتے, پاکستان, پشاور, وجہ, نیٹ, ممالک, world, آنکھ, آج, اپنے, السلام, انتہا, تعالیٰ, تصاویر, خانہ, سرچ, غفلت, صوابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
قیام پاکستان کے مخالفین نے ملک بھر میں انتہاپسندی پھیلائی ،ماضی کی غلط پالیسوں نے پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر دیا،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:32 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger