|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 690
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے محترم بھائی۔ جیو ٹی وی پر بھی اسکے بارے میں بتایا گیاتھا "کلرکہار تاریخ کے جھروکوں سے" نام سے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی ایکمرتبہ گیا ہوں
کچھ تصاویر بھی ہونگی ڈھونڈ کر لگاتا ہوں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (19-03-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسمیں پہاڑی علاقے کے کافی قدرتی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں اور میں نے یہ فلم یوٹیوب ہر لگائی تھی مگر بعد میں پرائویسی کی وجہ سے اسے ہٹا دیا تھا کیونکہ اسمیں میری تصویر بھی شامل تھی۔ کلر کہار کی طرف سفر کرتے ہوئے سالٹ رینج کی میں نے بھی ویڈیو بنائی تھی اس سے ایک مختصر سا کلیپ حاضر ہے Last edited by ناصحی; 19-03-11 at 02:44 PM. وجہ: Added video |
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (19-03-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | ناصحی (19-03-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (19-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت عمدہ جگہ ہے
مجھے بھے اتفاق ہوا ہے جانے کا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اچھا اور خوبصورت علاقہ ہے، پہاڑوں پر درخت اور جھاڑیاں کافی تعداد میں ہیں، چکوال سے جاتے ہوئے اور کلرکہار سے خوشاب جاتے ہوئے پہاڑوں میں کافی خطرناک موڑ ہیں اور کئی مہلک حادثات ہوچکے ہیں۔ پہلے سڑک کافی تنگ اور خراب حالت میں تھی لیکن اب سڑک کی حالت کافی بہتر ہے اور موڑ کافی چوڑے اور سیدھا کئے گئے ہیں۔ موٹروے بننے سے کلرکہار کی شہرت اور سیاحوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ لوگوں کا روزگار بڑھا ہے اور اس سیاحتی مقام کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے۔ جھیل پر سہولتوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا، ریسٹورنٹ اور گیسٹ ہائوسز بنائے گئے، اس کے علاوہ جھیل کا راستہ مناسب چوڑا کیا گیا ہے، پہلے صرف ایک طرف راستہ تھا یعنی جہاں سے داخلہ وہیں سے واپسی، چھٹی کے روز گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے سیاحوں کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن اب صورتحال کافی بہتر ہوگئی ہے، کیوں کہ جھیل پر جانے کے لئے ایک طرف سے جائیں تو دوسری طرف سے نکل جائیں۔ کلرکہار میں تخت بابری بہت مشہور جگہ ہے، اس کے بارے میں مشہور ہے کہ شہنشاہ ظہیر الدین بابر نے کشمیر جاتے ہوئے یہاں ٹھرائو کیا تھا۔ اس کے علاوہ لوکاٹ کے بڑے بڑے باغات ہیں جن میں ناشپاتی، انار اور دیگر پھلوں کے بہت سارے درخت موجود ہیں۔ ان درختوں سے پھل توڑنے کی اجازت نہیں ہے، کیوں کہ سرکار اس کا ٹھیکہ دیتی ہے اور روپے کماتی ہے، اور ٹھیکیدار لوگ موجود ہوتے ہیں۔ ان درختوں میں ’’مور‘‘ کھلے عام پھرتے یعنی آزادانہ پھرتے بہت مشہور ہیں۔ گرمیوں میں موسم کافی گرم اور سردیوں میں سرد ہوتا ہے۔ پہاڑ کی چوٹی پر ایک مزار بھی ہے جہاں اکثر لوگ فاتحہ خوانی کے لئے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ کافی لوگ ہائیکنگ بھی کرتے ہیں۔ کلرکہار سے مشرق کی جانب ایک سڑک چوآسیدن شاہ جانے کے لئے ہے، جس کے راستہ میں مشہور جگہ ’’کٹاس‘‘ ہے جس کے مشہور ہونے کی وجہ وہاں ہندوئوں کے پرانے زمانے کے مندروں کا ایک سلسلہ ہے، اور پانی کا ایک چشمہ بھی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ’’گنگا کی آنکھ‘‘ ہے۔ اس علاقہ میں کوئلہ کی بہت ساری کانیں بھی ہیں، اس حوالے سے ایک سرکاری سکول بھی یہاں قائم کیا گیا ہے۔ کلرکہار سے چوآسیدن شاہ جاتے ہوئے سڑک پر سیمنٹ کے کئی کارخانے قائم کئے گئے ہیں، جن میں لفارجے سیمنٹ فیکٹری پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی سیمنٹ فیکٹری ہے، اس کا پرانا نام چکوال سیمنٹ فیکٹری تھا جو مصر کی ایک کمپنی نے خرید لی ہے، جو موبی لنک کے بھی مالک ہیں۔ ڈی جی سیمنٹ اور بیسٹ وے سیمنٹ ہے۔ ان کارخانوں کے قیام سے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوئے ہیں، ڈی جی خان سیمنٹ اور بیسٹ وے سیمنٹ کے کارخانے پرویز مشرف کے دور میں قائم ہوئے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ڈی جی سمنٹ میاں منشاء کی ہے جنہوں نے گزشتہ برس MCB خریدا ہے اس کے علاوہ نشاط گروپ آف انڈسٹریز کے مالک ہیں اور قانونی طور پر پاکستان کے سب سے امیرترین شخص ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم بھائی آپ نے شاید جلدی میں پڑھا ہے میں نے کہیں نہیں لکھا کہ ڈی جی سیمنٹ کا موبی لنک سے کوئی تعلق ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ancient, color, coming, commonly, earth, enjoy, environment, famous, forever, height, hidden, history, human, importance, important, increasing, international, pakistan, گے, ٹیوب, پاکستان, یو ٹیوب, with, حضرات, سیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| I get Pakistan again | زارا | زارا | 5 | 01-12-10 10:54 AM |
| Blackwater ‘IN’ Pakistan – Rehman Malik, Patterson & Clinton all LIED to the People of Pakistan | کنعان | English Literature and Books | 1 | 24-01-10 04:31 PM |
| Only in Pakistan. | رانا امر | دلچسپ اور عجیب | 92 | 20-10-09 01:34 PM |
| Pakistan Web Hosting, Pakistan Cheapest Web Hosting, Pakistan Web Hosting Company | عبدالقدوس | آپکے کاروباری اشتہارات | 14 | 06-10-08 10:25 AM |
| Dil Dil Pakistan | حنا | 14اگست | 2 | 15-08-08 08:32 AM |