![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1234
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (07-04-11), Miss Khan (06-11-11), shafresha (03-04-11), یاسر عمران مرزا (06-04-11), نورالدین (06-04-11), ننھا بچہ (06-04-11), محمدعدنان (03-04-11), مرزا عامر (15-04-11), آبی ٹوکول (03-04-11), ایکسٹو (09-04-11), ابن آدم (08-04-11), احمد نذیر (06-04-11), احمد بلال (06-04-11), حیدر (03-04-11), راجہ اکرام (06-04-11), رضی (03-04-11), عبدالقدوس (03-04-11), عبداللہ آدم (04-04-11), عدنان دانی (03-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
خوبصورت پاکستان کی کچھ اور تصاویر Last edited by گلاب خان; 03-04-11 at 03:47 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,413
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
پیارے پاکستان کے کچھ اور مناظر شوگران |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (06-11-11), یاسر عمران مرزا (06-04-11), نورالدین (06-04-11), محمدعدنان (03-04-11), آبی ٹوکول (03-04-11), ابن آدم (08-04-11), حیدر (03-04-11), راجہ اکرام (06-04-11), رضی (03-04-11), عبدالقدوس (03-04-11), عبداللہ آدم (04-04-11), عروج (07-04-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلاب بھائی،
ٹھيک کہا آپ نے اور تصويريں ديکہ کر تو دل خوش ہو گيا! کيا خوبصورت ملک ہے اور جيسے کسی نے کہا کہ يہ ملک ايک معجزہ ہے! ہزاروں آتے تھے اس معجزے کو ديکھنے، شہروں کو ديکھنے، پہاڑوں اور جھيلوں کو ديکھنے اور پھر دہشت گردوں نے ان شہروں اور مختلف علاقوں ميں اپنے کارنامے دکھانے شروع کر ديے اور غير ملکی سياح تو کيا پاکستانی بھی ان علاقوں ميں نہيں جاتے۔ امن آجاۓ تو کتنی نئی تعميرات ہو سکتی ہيں پاکستان ميں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے شک پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے اور یہاں وہ سب کچھ ہے جس کا بہت سے ممالک سوچ بھی نہیں سکتے، یا صرف سوچ سکتے ہیں پا نہیں سکتے۔
سب سے بڑی اور اہم بات یہ ہے کہ یہاں کے لوگ بہت ہی پیار محبت والے، عزت و احترام دینے والے اور مہمان نواز ہیں۔ اس ملک کی تباہی کی وجہ یہاں کی اشرافیہ، حکمران اور فوج کے کچھ غلط فیصلے ہیں۔۔ اگر حکومت انصاف کی فراہمی یقینی بنائے، روزگار اور تعلیم کا انتظام بہترین کرے اور فوج اپنوں کے بجائے دشمنوں کو مارے تو پاکستان جنت نظیر بن جائے گا۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید اس میں زمانہ لگے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے موقع ملا تو میں تو سویزر لینڈ ہی جاؤں گا۔ ارے بابا اب کون ادھر گردن کٹانے یا فوجیوں سے چھتر کھانے جائے۔ ملک سے محبت اپنی جگہ، اپنی عزت اپنی جگہ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کے کچھ علاقے واقعی بہت خوبصورت ہیں ۔ لیکن خوبصورتی کے اعتبار سے اگر مقابلہ کیا جائے تو سری لنکا ، سوئزرلینڈ اور باقی یورپ واقعی خوبصورت ہے ، اس کی ایک وجہ وہاں کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے
اور یہ ممالک پورے سال خوبصورت رہتے ہیں ۔ خیر پوری دنیا ہی اللہ کی زمین ہے اور اللہ نے جس جگہ کو چاہا خوبصورت بنادیا ہے ۔ پاکستان کی انفرادیت یہ خوبصورتی نہیں ہے بلکہ یہاں کے لوگ ہین ۔ پاکستان کے لوگ بظاہر بھی اور باطنی طور پر بھی دنیا میں سب سے ذیادہ خوبصورت لوگ ہیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ دنیا کے سارے خبیث اور بد معاش یورپ، امریکہ میں ہی کیوں ہیں اور سارے شریف، اور امن پسند ایشیا و افریقہ میں کیوں ہیں۔ کیا ان لوگوں نے کوئی بندر بانٹ کی ہوئی ہے کہ ’’سَرسوَتی یہ تیرا گھر یہ میرا گھر‘‘
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک حقیقت ہے لیکن لوگ تسلیم کرنے میں بہت پس و پیش کرتے ہیں ۔
یورپ وغیرہ میں لوگوں میں اور پاکستان کے لوگوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ وہاں کچھ ایسی برائیاں ہیں لوگوں میں جن کا پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتے ہیں ۔ سری لنکا کے لوگ بظاہر بہت خوش اخلاق ہوتے ہیں ۔ لیکن پیسوں کے معاملے میں دھوکہ تو نہیں دیتے لیکن پیسے دوسرے پر خرچ بھی نہیں کرتے ، جس طرح پاکستانی ایک دوسرے پر پیسہ خرچ نہیں بلکہ لٹاتے ہیں ۔ ایک مثال دوں گی ۔ سری لنکا میں ہم مہمان تھے ایک سری لنکن مسلمان فیملی کے گھر ۔ وہ ہم کو کھانے پر فاسٹ فوڈ کی جگہ پر لیے گے جہاں فیلف سروس تھی ۔ میرے شوہر اور میزبان دونوں نے مل کر آرڈر دیا جب پیسے دینے کی باری آئی تو میرے شوہر انتظار ہی کرتے رہ گئے کہ میزبان پیسے دے گا ۔ آخر میں میرے شوہر کو ہی پیمنٹ کرنی پڑی ۔ اس طرح کی باتیں پاکستان میں سوچی نہیں جاسکتی ہیں ۔ کہیں آپ بطور مہمان جائیں تو وہ لوگ اتنی عزت دیتے ہیں ۔ خاص طور پر کسی گاوں وغیرہ میں جائیں تو لوگ آپ کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں ۔ ایسی عزت آپ کو دنیا میں کہیں نہیں ملے گی |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل یہاں سحرسسٹرکی بات سے اتفاق کروں گی کہ جتنی مہمان نوازی و عزت پاکستان میں ہے وہ شاید ہی کہیں ملے۔
وہ کہتے ہیں نہ کہ "دُورکے ڈھول سُہانے"، بس یہی حال ہم لوگوں کا ہے۔ خوبصورتی وحُسن پاکستان میں بھی بے تحاشا ہے بس دیکھنے والی نگاہ چاہیے۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن نے ٹھیک کہا۔ پاکستان میں بہت مہمان نوازی کی جاتی ہے ۔ کبھی کبھار تو شرمندگی ہونے لگتی ہے اتنی عزت دیتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی میں کوئی خوبی ۔ ۔ ۔ تو کسی میں کوئی۔
یہ تو کوئی معیار نہ بنا مغرب کو گھٹیا پیش کرنے کا۔ یہ تو "ڈائیپر" والا فرق بھی ہو سکتا ہے۔ جو ضروری نہیں منفی ہی ہو۔ کسی قوم کی اچھائی یا بُرائی بیان کرنے کے لیے "مجموعی تجزیہ" ہونا چاہیے ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہیں،, ہے۔, ہے،, ہماری, فرض, کوشش, کرے, پہلے, پیارے, پاکستان, وقت, ملک, اپنے, اللہ, السلام, بار, جانے, دیکھ, دل, دنیا, سوئٹزرلینڈ, سال, عزائم, غیرملکی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| این او سی نہ ہونے پر سوئٹزر لینڈ کا باشندہ لورالائی سے کوئٹہ واپس | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:10 AM |
| سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے میناروں پر پابندی - | حیدر Rehan | اسلام اور معاشرہ | 0 | 18-01-10 11:02 AM |
| سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت | کنعان | خبریں | 10 | 03-12-09 12:20 AM |
| سوئٹزرلینڈ: میناروں پر پابندی کی حمایت | ھارون اعظم | خبریں | 7 | 01-12-09 11:17 AM |
| سوئٹزرلینڈ میں میناروں کے خلاف مہم | چاچا کمال | اسلام اور مغربی دنیا | 8 | 04-01-09 07:33 PM |