واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار



پاکستان کے قومی تہوار پاکستان کے قومی تہوار


سندھ کلچر ڈے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-10, 11:06 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سندھ کلچر ڈے

سندھ کلچر ڈے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سندھ میں ٹوپی اجرک ڈے
پاکستان کے صوبہ سندھ میں چار اور پانچ دسمبر کو ثقافتی دن منایا جارہا ہے۔
اس دن منانے کا اعلان گزشتہ سال اس وقت ہوا تھا اس دن پر زبردست جوش نظر آیا جب صوبے کے چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں لوگ سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر سڑکوں پر نکل آئے۔ جس پر صوبائی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر سال سندھی ثقافت کا دن منایا جائیگا اس حوالے سے صوبائی اسمبلی نے اس سال ایک قرار داد منطور کی، جس میں چار دسمبر کو یہ دن منانے کا اعلان کیا گیا۔
سندھ کے ثقافتی دن کی کراچی میں مقیم امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے، انہوں نے سندھی میڈیا کی ایک خصوصی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی حکومت کی جانب سے سندھ عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی امریکی سفارتکار نے اس طرح حمایت کی ہو۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (05-12-10), مون (05-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (20-12-10), عامرشہزاد (05-12-10)
پرانا 04-12-10, 11:08 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرے بھتیجے سید میر رافع علی نے بھی یہ دن منایا اور سندھی ٹوپی اینڈ اجرک پہنی
Attached Thumbnails
rafay1.jpg  
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (05-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (20-12-10), عامرشہزاد (05-12-10)
پرانا 04-12-10, 11:09 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Attached Thumbnails
rafay2.jpg  
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-12-10), مون (05-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (20-12-10), عامرشہزاد (05-12-10)
پرانا 04-12-10, 11:10 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔ ۔ ۔
Attached Thumbnails
rafay3.jpg  
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-12-10), مون (05-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (20-12-10), عامرشہزاد (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 08:49 AM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے بھی مبارک
Attached Images
 
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مون (05-12-10), wajee (05-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 08:53 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا جاہل لوگ ہیں کیا تہذیب و ثقافت ہے انکی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-10, 01:49 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا جاہل لوگ ہیں کیا تہذیب و ثقافت ہے انکی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بری بات، ایسا نہیں کہتے ہیں
یہ ان کی نہیں ہماری ثقافت ہے آپ تو کراچی سے ہو ناں؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (05-12-10), احمد بلال (12-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (20-12-10)
پرانا 05-12-10, 02:36 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام سیپ آپی
کراچی سے تو ہو لیکن یہ ہماری ثقافت نہیں ہے .ایسی ثقافت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), سیپ (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 02:42 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
i know dear
مگر کہتے ہیں ناں کہ جیسا دیس ویسا بھیس
ویسے مجھے تو اجرک بہت اچھی لگتی ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (05-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (20-12-10)
پرانا 05-12-10, 02:48 PM   #10
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ ایک محاورہ ہے نا ، ۔۔۔۔۔ کیا جانے ادرک کا مزا ، لیکن یہاں تو اجرک کی بات ہو رہی ہے ۔ سوری
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-12-10), احمد بلال (12-12-10)
پرانا 05-12-10, 02:55 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناہم نے ٹوپی پہنی اور نہ کسی نے ہمیں ٹوپی پہنائی۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), سیپ (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 03:17 PM   #12
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بری بات، ایسا نہیں کہتے ہیں
یہ ان کی نہیں ہماری ثقافت ہے آپ تو کراچی سے ہو ناں؟
میں بھی آپ کی بات پر اتفاق کرتا ہوں،
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-12-10), سیپ (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 03:21 PM   #13
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
ناہم نے ٹوپی پہنی اور نہ کسی نے ہمیں ٹوپی پہنائی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں نے تو کل سے اجرک اوڑھی ہو ئی ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 03:26 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم کیو ایم کے کہنے کے باوجود کراچی اور حیدرآباد میں عوام نے اس ثقافت کو قبول نہیں کیا اور انشاءاللہ نہ ہی کرئے گے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10), سیپ (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 03:29 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ایم کیو ایم کے کہنے کے باوجود کراچی اور حیدرآباد میں عوام نے اس ثقافت کو قبول نہیں کیا اور انشاءاللہ نہ ہی کرئے گے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا آپ
’’ مظلوموں کا ساتھی‘‘ کے ساتھ ہو؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-12-10), حیدر (05-12-10), رانا امر (05-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کلچر, کراچی, کرتے, گزشتہ, پہلی, وقت, لوگ, چار, نظر, میڈیا, آیا, اللہ, السلام, بڑے, حکومت, حوالے, خطاب, خصوصی, سال, عوام, صوبہ, صوبے, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger