واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار



پاکستان کے قومی تہوار پاکستان کے قومی تہوار


مقابلہ تحریر قائد ڈے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-11, 08:18 PM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down مقابلہ تحریر قائد ڈے

مقابلہ تحریر قائد ڈے

[COLOR="Green"]معزز ممبران پاک نیٹ
[/COLOR]السلام و علیکم

25 دسمبر

قائد کا دن قائد اعظم محمد علی جناح

جی دیر نہ کیجیئے اپنے کی بورڈ کا امتحان لیجیئے اور اپنے قائد کے لئے اپنے دل کی بات لکھ دیجیئے

قائد ڈے کے حوالے سے اپنی تحایر شئیر کریں اور پوائنٹس حاصل کریں

پہلا انعام : 10 ہزار پوائنٹس

دوسرا انعام : 5 ہزار پوائنٹس

تیسرا انعام : 3 ہزار پوائنٹس

حوصلہ افزائ کے 3 انعامات 500 500 پوائنٹس


شرائط :
آپ کی تحریرکسی سائٹ یا مضمون سے کٹ پیسٹ نہ کی گئ ہو
آپ کی تحریر کم از کم 500 الفاظ پر مشتمل ہو
اس تحریر کا لنک اس تھریڈ میں پوسٹ کیا جائے

تو انتظار کس بات کا

مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ 24 دسمبر رات 12 بجے تک
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

Last edited by نیلم خان; 17-12-11 at 08:48 PM.
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (19-12-11), al-hashim (18-12-11), Miss Khan (17-12-11), skjatala (18-12-11), فیصل ناصر (18-12-11), گلاب خان (18-12-11), ھارون اعظم (17-12-11), ننھا بچہ (17-12-11), نبیل خان (15-01-12), محمد یاسرعلی (18-12-11), مرزا عامر (18-12-11), معظم (17-12-11), احمد نذیر (18-12-11), حیدر (18-12-11), خالد حسین (21-12-11), رضی (17-12-11), شھزادباجوہ (20-12-11), طارق راحیل (17-12-11), عروج (21-12-11)
پرانا 17-12-11, 08:40 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عنوان کو قائد اعظم ڈے ( محمد علی جناح )کردیں
ورنہ کوئی قائد تحریک پر مضمون لکھ دے گا کوئی قائد عوام پر ، کوئی قائد جمہوریت پر ، کوئی قائد آمریت پر
یہاں تو بے شمار قائد ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-12-11), نیلم خان (17-12-11), نورالدین (22-12-11), مرزا عامر (22-12-11), معظم (17-12-11), احمد نذیر (18-12-11), حیدر (18-12-11), عبداللہ حیدر (17-12-11)
پرانا 17-12-11, 08:48 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عنوان کو قائد اعظم ڈے ( محمد علی جناح )کردیں
ورنہ کوئی قائد تحریک پر مضمون لکھ دے گا کوئی قائد عوام پر ، کوئی قائد جمہوریت پر ، کوئی قائد آمریت پر
یہاں تو بے شمار قائد ہیں
اب ٹھیک ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-11), حیدر (18-12-11), خالد حسین (21-12-11)
پرانا 17-12-11, 08:55 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قائد اعظم کا مضمون بچپن میں‌ یاد تھا اب بھول گیا ہے
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-11), نیلم خان (19-12-11), حیدر (18-12-11)
پرانا 17-12-11, 09:01 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
قائد اعظم کا مضمون بچپن میں‌ یاد تھا اب بھول گیا ہے
پھر سے ایک بار یاد کریں اور آ جائیں مقابلے پر
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-11), خالد حسین (21-12-11)
پرانا 18-12-11, 08:58 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم بھی کوشش کریں گئے اگر صحت و حالات نے اجازت دی تو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-12-11)
پرانا 19-12-11, 07:27 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہم بھی کوشش کریں گئے اگر صحت و حالات نے اجازت دی تو
جی بالکل آپ کوشش کریں اور پہلا انعام حاصل کریں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (19-12-11), خالد حسین (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 03:12 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے قائد ِ اعظم۔

اے قائد مَیں اکثر سوچتی ھُوں کہ ھر ھر ادارے کو ذاتی مفاد کی خاطر استعمال کر کے کھوکھلا کردیا تعلیم میں دوھرا نظام لاکر بڑے اور چھوٹے طبقے کو پروان چڑھایا گیا ۔نہ وطن میں کوئلے وسورج کی کمی تھی کہ بجلی نابنائی جاسکتی نہ اللہ نے زمین کے اندر سے تیل کم کردیا کہ گیس کا رونا رویا جاسکے۔
گنّا ،گندم اب کپاس جان بُوجھ کر برباد کی جا رھی ھے تاکہ دشمنوں کی مارکیٹ تو چلتی رھے۔ تاجروں کے بعد اب کسانوں کو بھی نااُمید کیا جارھا ھے۔ سب کی جان کو دُکھّی کر کے کبھی دوسروں کو بھی اپنی سرزمین بیچتے دیکھا ھے کہ موت کا پروانہ ھی ھاتھ میں تھما دیا جائے کہ سب آزادی ھے دشمنوں۔
اے قائد کو ئی بھی تمہاری طرح صرف دوسروں کے لیے سوچنے اور جینے کا عہد کیوں نہیں کرتا ۔تیرا احسان کیوں نہیں مانتا کہ وطن ھی سب کچھ ھے جبھی آزاد سانس بھی حاصل ھو گا۔ وطن ھی کی ترقی میں ذاتی ترقی پنہاں ھؤا کرتی ھے، دوسروں کو راستہ دے کر اورکانٹے چُن کر ھی راستہ صاف مِلا کرتا ھے ، دوسرے کاسوچ کر دراصل اپنا ھی خیال رکھا جائے گا۔
یہ عزت ، یہ نام ،یہ شناخت تو تُو نے ھی دان کی ھے وطن کے ذریعے ،اے قائد۔ اپنی صحّت بھی آپ نے ھم پر وَار دی مگر ھمیں پرواہ نہیں رھی۔
ھم سوچتے ھی نہیں کہ فرقے،زبان،صوبوں یا مذاہب کی چھیڑ دشمنوں نے تیرے دیے اس پاک وطن کو کمزور بلکہ خاکم بدھن مٹانے کے لیے پیدا کی ھے اور ھمیں آپس کی ذات پات کی جنگ بُھلا کر صرف دین ووطن کا ھی سوچنا بھی ھے اور کام بھی کرنا ھے۔
دشمن ھمارا ھی بھیس بدل کر ھمارے ھی لوگوں کو کھلونا بناکر ناصرف استعال کررھا ھے بلکہ قتل وغارت پر اپنا حق سمجھتا ھے۔ اب ھمیں اسے ناصرف بے نقاب کرنا ھے بلکہ ملک سے دھکے دے کر نکالنا بھی ھے کہ دوسرے دشمن سَو نہیں ھزار بار سوچیں۔
اے قائد،تیرے وطن کا یہ حال کردیا گیا سازشوں کے تحت کہ جینے کو جی نہیں چاہ رھا مگر نہیں تیرے جیسی سوچ کے حامل سپوت تربیّت کرنے کے لیے خون کے آخری قطرےتک کا وعدہ ھے ۔۔۔تجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-12-11), مرزا عامر (22-12-11), خالد حسین (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 06:35 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-12-11), خالد حسین (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 06:51 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 101
کمائي: 2,128
شکریہ: 6,394
86 مراسلہ میں 144 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی کل کوشش کروں‌گا وعدہ نہیں
خالد حسین آف لائن ہے   Reply With Quote
خالد حسین کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (27-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger