واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار



پاکستان کے قومی تہوار پاکستان کے قومی تہوار


23 مارچ ، كركٹ اور لمحہ فكريہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-03-11, 02:36 PM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 23 مارچ ، كركٹ اور لمحہ فكريہ

23 مارچ ، كركٹ اور لمحہ فكريہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر عام شہریوں سے ہماری نامہ نگار سناء احمد نے پوچھا کہ اس دن کیا ہوا تھا یا اس دن کی اہمیت کے بارے میں وہ کیا جانتے ہیں۔
بي بي سي ويڈيو ديكھنے كے لئے لنك

__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 24-03-11 at 02:47 PM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:38 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ویڈیوشو نہیں ہو رہی محترم شمشاد بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:41 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شايد طريقہ نہيں آتا اگر بي بي سي كا لنك ديا ہے اگر كسي كو طريقہ معلوم ہے تو براہ كرم شيئر كر دے شكريہ۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:43 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
شايد طريقہ نہيں آتا اگر بي بي سي كا لنك ديا ہے اگر كسي كو طريقہ معلوم ہے تو براہ كرم شيئر كر دے شكريہ۔
آپ لنک دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:48 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنك ساتھ ہي ديا ہوا ہے اب اس كا رنگ سرخ كر ديا ہے تا كہ واضح ہو سكے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 03:58 PM   #6
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شمشاد بھائی اس میں یو ٹیوب کی ویڈیو ڈالنے کا طریقہ دیکھ کر سمجھ لیں
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...C%D8%B1-44419/
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 04:06 PM   #7
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجئے جناب ہم ہی لگانے کی کوشش کر تے ہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 10:31 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی کوشش بھی ناکام گئی ویڈیو نہیں چل رہی
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 10:31 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتہ نئیں کی گل اے ویڈیو نئیں لگ رہی

Last edited by محمدعمر; 24-03-11 at 10:36 PM.
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 10:33 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب ويڈيو لگانے پر ہي زرو لگا رہے ہيں اس ويڈيو ميں جو كہا گيا ہے اس پر بھي كچھ تبصرہ آ جائے تو اچھاہو گا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-11, 08:02 AM   #11
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-11, 11:19 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کی تعداد یقیناَ آتے می‌ں نمک کے برابر ہوگی جن کو نہیں پتا۔۔۔۔
رپورٹر جان بوجھ کر کنفیوز کر رہی ہے۔۔۔۔۔؟
ایسی وڈیوز ہمیشہ بی بی سی کی طرف سے ہی کیوں آتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-11, 11:55 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھواں وہاں ہي ہوتا ہے جہاں آگ ہوتي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب يہ لوگ آٹے ميں نمك كے برابر ہيں يا أٹے سےزيادہ ہيں اس كا فيصلہ تو ہم خود بھي اپنےارد گرد خصوصا ديہاتوں كے جائزے سے فيصلہ كر سكتے ہيں۔۔۔۔ ويسے آپس كي بات ہے معلومات كي حد تك ہر آئےدن ہماري نئي نسل كي معلومات ميں وطن اور مذہب كے حوالے سے معلومات كم سےكم ہوتي جا رہي ہيں اور اور جو معلومات ان كو ہيں‌ان ميں‌كنفيوژن پيدا كي جا چكي ہے۔۔۔۔
اس لئے نوشتہ ديوار سامنے نظر آ رہاہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-11, 04:46 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
دھواں وہاں ہي ہوتا ہے جہاں آگ ہوتي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب يہ لوگ آٹے ميں نمك كے برابر ہيں يا أٹے سےزيادہ ہيں اس كا فيصلہ تو ہم خود بھي اپنےارد گرد خصوصا ديہاتوں كے جائزے سے فيصلہ كر سكتے ہيں۔۔۔۔ ويسے آپس كي بات ہے معلومات كي حد تك ہر آئےدن ہماري نئي نسل كي معلومات ميں وطن اور مذہب كے حوالے سے معلومات كم سےكم ہوتي جا رہي ہيں اور اور جو معلومات ان كو ہيں‌ان ميں‌كنفيوژن پيدا كي جا چكي ہے۔۔۔۔
اس لئے نوشتہ ديوار سامنے نظر آ رہاہے۔۔۔
میرا خیال ہے ہر بچے نے پرائمری لیول میں یہ ضرور رٹا ہوگا کہ 23 مارچ کو کیا ہوا تھا۔۔ لیکن اسکا مطلب نہیں تا ہوگا جس میں سراسر نقصان نظامَ تعلیم کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-11, 04:53 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نظام تعليم كا كا قصور نہيں تو كس كا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (10-04-11)
جواب

Tags
pakistan, url, فكريہ, ہماری, پوچھا, پاکستان, یوم, كے, لمحہ, نگار, نامہ, موقع, مارچ, www, آباد, اہمیت, احمد, اسلام, بھائی, جانتے, ديكھنے, دارالحکومت, سي, شہریوں, شمشاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب ساۃٹ فن ekfaysal ویب سائٹس کا جائزہ 2 08-06-07 05:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger