واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار



پاکستان کے قومی تہوار پاکستان کے قومی تہوار


28 مئی یوم تکبیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-11, 06:05 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 28 مئی یوم تکبیر

28 مئی یوم تکبیر

28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تحریر
youm-e-takbeer-ore-beetay-lamhat-01-dr-qadeer-khan.gif

Name:  youm+e+takbeer+ore+beetay+lamhat.gif
Views: 97
Size:  101.8 KB
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-05-11), محمد یاسرعلی (28-05-11), ارشد کمبوہ (28-05-11), روشنی (28-05-11), رضی (04-06-11), عبداللہ خراسانی (01-06-11), عروج (10-09-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-06-11 عبداللہ خراسانی دستیاب نہیں 3
پرانا 28-05-11, 11:00 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
شیئرنگ کا شکریہ عبدالقُدوس

میں الگ تھریڈ نہ بناتے ہوئے ہارون الرشیدکی کچھ باتیں یہاں شئیرکرنا چاہوں گی۔
ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــ

پاکستان کے مقابلے میں بھارت کئی گنا بڑا ملک ہے ۔ ایٹمی توانائی‘ مادی وسائل‘ آبادی او ر بیرونی امداد کے حوالے سے بھارت پاکستان سے کہیں آگے ہے۔ لیکن جذبہ جہاد‘ جذبہ حریت او رجذبہ ءحُب اسلام کے اعتبار سے پاکستان‘ بھارت پر چھایا ہوا ہے۔ 1947ءسے آج تک بھارت نے جب بھی اپنے ناپاک عزائم کے لیے پا کستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا‘ اسے منہ کی کھانا پڑی ۔ 1956ءکی جنگ نے میدانِ بدر کی یاد تازہ کر دی ۔ 1971ءکی جنگ‘ دراصل جارحیت تھی۔ اہل بنگلہ دیش کو آج بھی اپنی غلطی کا احساس ہے۔
1974ءمیں بھارت نے ایٹمی تجربات کا سلسلہ شروع کیا ‘اور 1998ءتک وہ خفیہ طو ر ایٹمی قوت بننے کے لیے پَر تو لتا رہا ‘بالآخر 11مئی اور13مئی 1998ءکو اس نے چھٹی ایٹمی قوت بننے کا اعلان کرنے کے لیے ایٹمی دھماکہ کر دیا ۔ بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں نے نہ صرف پاکستان کو بلکہ عالم اسلام کو پر یشان کر دیا ۔ 1965ءکی جنگ کی طر ح پو ری قوم اپنی سرگرمیاں چھو ڑ کر بھارتی ایٹمی دھماکہ کا جواب دینے کے لیے سینہ سپر ہوگئی ۔ پانچ بڑی قوتوں نے سر جوڑ لیے ۔ پاکستان کو دبانے ‘ دھمکانے ‘ لالچ دینے او ر دیگر حربے شروع ہوگئے ۔ کئی اپنوں نے کہا کہ ایٹمی تجربہ کرنا پاکستان کے حق میںنہیں ہے‘ قلم فروش ‘ ضمیر فروش او رادب فر وش طبقہ نے پاکستان کے ایٹمی دھماکہ کرنے کو انسان دشمنی قرار دیا۔ حکومت نے عالمی دباؤ¶ اور پابندیوں کے خو ف کے با وجو دبھارت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم کر لیا۔
آخر وہ لمحہ آن پہنچا‘ جب نصر تِ خدا وندی نے پوری قوم کے اذہان پر دستک دی ۔ یکم صفر 1419ھ ‘ 28 مئی 1998ءجمعرات سہ پہر 3 بج کر 16منٹ پر فخر پاکستان ‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بٹن دبایا نعرہءتکبیر ‘ اللہ اکبر سے جو روح پرور منظر سامنے آیا۔ اس پر فرشتے بھی عش عش کرنے لگے وقت ٹھہر گیا۔ تاریخ کے اوراق نے کروٹ بدلی ‘ چشم زدن میں چاغی کی پہاڑیاں اپنی قسمت پر ناز کرنے لگیں ۔ دھماکہ ہوتے ہی پہاڑیاں ‘ پہاڑوں سے جا ٹکر ائیں ‘ پہاڑیوں کی رنگت بدل گئی ‘ فضا روشن ہوئی ‘ رحمت و نصرت ِ خدا وندی نے سائنس دانوں کے چہر ے چوم لیے ۔ وقت نے اس مقام کے گرد محنت کی پر کار سے دائرے کھینچ لیے یہ دائرے تا حشر قائم رہیں گے ۔
حکومت نے28مئی کو یوم تکبیر کا نام دیا ۔ جمہوری انداز سے اس نام کا انتخاب کیا گیا ۔ جمہوریت میں سب کچھ ہی ممکن ہے۔ لہٰذا یو م تکبیر کا ہی اعلان ہوا ہے ۔ یو م تکبیر دراصل یو م بقا ہے ‘ یوم استحکام ہے ‘ یوم وفا ہے ‘ یوم تجدید سلامتی ہے ‘ یوم فتح ہے او ریوم یک جہتی ہے۔ مسلمان جب بھی میدان کار زار میں اُتر تا ہے تو نعرہ تکبیر بلند کرتا ہے ۔ نعرہ تکبیر جتنی بار بھی بلند کیا جائے کم ہے۔ کیونکہ اگر اللہ کی کبریائی بیان کرنا ہی ہماری زندگی کا مقصدہے تو ہمیں یہ ورد ہمہ وقت کرنا چاہیے ۔
28مئی کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی سلامتی کے دفاع کے لیے متحد ہو جائیں۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں۔ لیکن ریاست قائم رہنے والی ہے ۔ پا کستان اسلامی ریاست کے طور پر ابھرا ہے۔ اس لیے پاکستان کی بقا ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ یوم تکبیر مناتے ہوئے ہمارے اندرونی حالات کوئی حوصلہ افزا نہیں ہیں۔ سیاست دانوں کی رسہ کشی‘ معاشی عدم توازن او رملک دشمنی سرگرمیاں زور پکڑ رہی ہیں۔ محب وطن قلمکاروں‘ فنکاروں‘ شاعروں‘ ادیبوں‘ صحافیوں‘ سیاست دانوں‘ علمائے کرام‘ خطیبوں او رذرائع ابلاغ کا فرض ہے کہ وہ قو م کو تاریکیوں سے روشنی کا راستہ دکھائیں ۔
__________________

Last edited by زارا; 28-05-11 at 11:10 AM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-05-11), محمد یاسرعلی (28-05-11), روشنی (28-05-11), رضی (10-09-11), عروج (10-09-11)
پرانا 28-05-11, 11:59 AM   #3
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
آپ سب کو بھی یوم تکبیر بہت مبارک ہو
اللہ تعالی ہمیشہ میرے پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔آمین!!
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-09-11)
پرانا 28-05-11, 12:36 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوم تکبیر کے موقع پر اللہ تعالی پاکستان کے حکمرانوں کو قومی غیرت و حمیت عطا فرمائے کہ وہ اپنے شہریوں کے دکھوں کا مداوا کر سکیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-09-11)
پرانا 28-05-11, 12:43 PM   #5
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام بہنوں اور بھائیوں کو یوم تکبیر مبارک ہو
اور ہم ڈاکٹر عبدالقدیر خان (محسن پاکستان( اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اور اپنے تحفظ فراہم کرنے والے اداروں سے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے ہم وطنوں پر آتش و آہن کی بارش بند کر کے حقیقی دشمن کے خلاف صفیں درست کر یں گے اور اپنے بدترین دوست کی درندگی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ ان شاء اللہ
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-09-11)
پرانا 28-05-11, 12:53 PM   #6
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌کل اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے میں شریک تھا اس میں سید منور حسن صاحب نے پاک فوج کو مخاطب کر کے کہا کہ
ہم جانتے ہیں کہ ملک میں فوج سے مایوس کرنے کی ایک مہم چلائی جارہی ہے اور فوج کی صلاحیت کو کم کرکے پیش کیا جارہا ہے ۔ لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ فوج اس قوم کے لیے آخری امید ہے لیکن ہم فوج سے یہ ضرور امید کرتے ہیں کہ وہ قوم کے ذہنوں‌میں جو شکوک و شبہات ہیں ان کو دور کرے۔ اور اگر فوج یہ نہیں کرے گی تو اس ملک میں سرکاری تعلیمی ادارے ناکام ہوئے تو پاکستان کی قوم نے بہترین تعلیمی ادارے بنا لئے۔ ہسپتالوں میں لوگوں‌کو ذلیل کرنا شروع کیا گیا تو قوم نے پرائیویٹ ہسپتال بنا لیے۔ ناکام پولیس کے بعد لوگوں‌پرائیوٹ سیکیورٹی ایجنسیاں بنا لیں اور فوج یہ بات یاد رکھے کہ جہاد مسلمان پر فرض ہے اور مسلمان ہر وقت تیار ہیں اگر فوج نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو عوام اپنے ملک کی حفاظت بھی کر لیں گے لاکھوں‌مجاہدین اور غازی اس ملک میں موجود ہیں۔اگر کشمیری پاکستان کی مدد کے بغیر 7 لاکھ انڈین آرمی کا مقابلہ کرسکتے ہیں پاکستان کی اٹھارہ کروڑ عوام بھی بخوبی اپنی سرحدوں‌کی حفاظت کرلیں گی۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
سام (28-05-11), عروج (10-09-11)
پرانا 01-06-11, 10:22 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم جانتے ہیں کہ ملک میں فوج سے مایوس کرنے کی ایک مہم چلائی جارہی ہے اور فوج کی صلاحیت کو کم کرکے پیش کیا جارہا ہے ۔ لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ فوج اس قوم کے لیے آخری امید ہے لیکن ہم فوج سے یہ ضرور امید کرتے ہیں کہ وہ قوم کے ذہنوں‌میں جو شکوک و شبہات ہیں ان کو دور کرے۔ اور اگر فوج یہ نہیں کرے گی تو اس ملک میں سرکاری تعلیمی ادارے ناکام ہوئے تو پاکستان کی قوم نے بہترین تعلیمی ادارے بنا لئے۔ ہسپتالوں میں لوگوں‌کو ذلیل کرنا شروع کیا گیا تو قوم نے پرائیویٹ ہسپتال بنا لیے۔ ناکام پولیس کے بعد لوگوں‌پرائیوٹ سیکیورٹی ایجنسیاں بنا لیں اور فوج یہ بات یاد رکھے کہ جہاد مسلمان پر فرض ہے اور مسلمان ہر وقت تیار ہیں اگر فوج نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو عوام اپنے ملک کی حفاظت بھی کر لیں گے لاکھوں‌مجاہدین اور غازی اس ملک میں موجود ہیں۔اگر کشمیری پاکستان کی مدد کے بغیر 7 لاکھ انڈین آرمی کا مقابلہ کرسکتے ہیں پاکستان کی اٹھارہ کروڑ عوام بھی بخوبی اپنی سرحدوں‌کی حفاظت کرلیں گی۔
کافی عرصہ سے ایسی باتیں کر رہے ہیں سید منور حسن ۔ پہلے میں سمجھا تھا کہ شاید عمل کرے گا۔ لیکن اب تو دو سال ہونے کو آ گئے ۔کُچھ بھی نہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-09-11)
پرانا 01-06-11, 10:29 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
1947ءسے آج تک بھارت نے جب بھی اپنے ناپاک عزائم کے لیے پا کستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا‘ اسے منہ کی کھانا پڑی ۔ 1956ءکی جنگ نے میدانِ بدر کی یاد تازہ کر دی ۔ 1971ءکی جنگ‘ دراصل جارحیت تھی
تو 1965 اور 1948 میں وہ پیار محبت کی باتین کرنے آ رہا تھا کیا جو 1971 کی جنگ جارحیت تھی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (11-09-11), عبدالقدوس (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 04:13 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔

Last edited by رضی; 04-06-11 at 11:19 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 11:24 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبھی کی شیئرنگ اچھی لگیں۔ عبدل بھائی شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
رضی (11-09-11), عبدالقدوس (10-09-11)
جواب

Tags
فرض, یوم, وفا, ڈاکٹر, ممکن, مئی, آبادی, آج, اکبر, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, تکبیر, جواب, حوالے, خان, خدا, دھماکہ, راستہ, زندگی, سیاست, سائنس, عبدالقدیرخان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی کے ہر یونٹ پر آج سے 2 فیصد ایکیولائزیشن سرچارج عائد ہوگا گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:19 AM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger