واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز



پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز


بے چارہ غریب مزار قائد پر فاتحہ نہ پڑھ سکا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-10, 07:11 AM   #1
بے چارہ غریب مزار قائد پر فاتحہ نہ پڑھ سکا
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 26-12-10, 07:11 AM

گزشتہ روز دنیا ٹی وی پر ایک شخص کے بارے میں‌ بتایا جارہا تھا جو گزشتہ 26 سال سے باقاعدہ ہر سال 25 دسمبر کو مزار قائد پر حاضری دیتا رہا اور فاتحہ خوانی کرتا رہا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس شخص نے ہر سال لاہور سے کراچی تک سائیکل پر سفر کیا۔ اس سال 25 دسمبر یعنی گزشتہ روز بھی وہ سائیکل پر مزار قائد پہنچا لیکن سارا دن وہاں انتظار کرنے اور گارڈز کی منتیں کرنے کے باوجود اسے مزار قائد پر جانے کی اجازت نہ دی گئی اور یوں اتنے سالوں بعد وہ پہلی مرتبہ 25 دسمبر کو اپنے پیارے قائد کے مزار پر حاضر ہوکر بھی قبر پر فاتحہ خوانی نہ کرسکا۔ اس نے بتایا کہ وہ جس دروازے سے اندر جانے کی کوشش کرتا تو وہاں موجود گارڈز اس سے کہتے بابا جائو یہاں سے تمہارا کیا کام ہے، اس نے کہا کہ میں نے انہیں بتایا کہ میں مسلسل گزشتہ پچیس چھبیس سالوں سے 25 دسمبر کو مزار قائد پر حاضری دیتا اور فاتحہ خوانی کرتا ہوں لیکن اس کے باوجود اس کی ایک نہیں‌ سنی گئی۔ وجہ یہ تھی وی وی آئی پیز کی مزار قائد پر حاضری کی وجہ سے سکیورٹی بہت سخت کی گئی تھی۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ ہر سال لاہور سے سائیکل پر سفر کرکے کراچی مزار قائد پر پہنچنے والا شخص جو حقیقت میں وی وی آئی پی ہے سارا دن انتظار کرکے بھی اپنی خواہش پوری نہ کرسکا اس کے دل پر کیا گزری ہوگی، کتنا مایوس ہوا ہوگا اور قائداعظم کی روح کتنا بے چین ہوئی ہوگی؟؟؟
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by گلاب خان; 26-12-10 at 07:14 AM..

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 379
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-12-10), یاسر عمران مرزا (26-12-10), نیلم خان (26-12-10), ننھا بچہ (12-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), احمد بلال (27-12-10), رضی (12-09-11)
پرانا 26-12-10, 09:00 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وئی آئی پی کلچر کب ختم ہو گا اس ملک سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-12-10), محمد یاسرعلی (13-09-11), احمد بلال (27-12-10)
پرانا 26-12-10, 09:22 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ہی ھم پر رحم کرے آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (13-09-11), احمد بلال (27-12-10)
پرانا 12-09-11, 04:34 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 24
کمائي: 800
شکریہ: 2
20 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ہی ھم پر رحم کرے آمین ۔اور اپنی توانائیاں اچھے کام میں صرف کرنے کی توفیق دے
سراج آف لائن ہے   Reply With Quote
سراج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-09-11, 11:09 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
وئی آئی پی کلچر کب ختم ہو گا اس ملک سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب وی آئی پی ختم ہونگے :D
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کوشش, کراچی, کرتے, گئی, گزشتہ, پہلی, پیارے, یوں, لاہور, آئی, اجازت, بے, جانے, دیکھا, دنیا, زرداری, سفر, سنی, سال, شخص, غریب, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger