| پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 329
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
بے شک پاکستان میں انسانیت عبدالستار ایدھی سے شروع ہوتی ہے۔ اٹھاسی سالہ عبدالستار ایدھی نہیں جانتے کہ پیسے کے پیچھے بھاگنا کیا ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ آج تک کسی حکومت سے امداد نہیں لی، صرف عوامی تعاون سے 63، 64 سالوں سے ایک ایسا رفاہی ادارہ چلا رہے ہیں جس کے ماہانہ اخراجات ایک کروڑ سے زائد ہیں۔ سادہ اتنے کہ بتاتے ہیں ادارے میں امدادی رقم ڈبل آتی اور سنگل خرچ ہوتی ہے۔ نڈر ایسے کہ کوئی پروٹوکول نہیں، بدترین حالات میں بھی کوئی سیکیورٹی حصار نہیں۔ بلوچستان گئے تو ڈاکو تائب ہوگئے، فنڈز دیئے ۔ شمالی وزیرستان گئے تو طالبان نے بے لوث رہنما مان لیا اور ڈھیروں امداد دے کر بحفاظت روانہ کیا۔ کوئی خوف نہیں کوئی لگی لپٹی نہیں۔ ۔۔ اور سب سے بڑھ کر سراہے جانے کی کوئی تمنا بھی نہیں۔ بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں۔ بہت کم دُنیا میں لوگ ایسے نایاب ہوتے ہیں
جو اوروں کیلئے جیتے ہیں اپنوں کی طرح |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سوچ رہا ہوں ہر مشہور انسان کے بہت سے چاہنے والے اور بہت اس کے خلاف۔۔۔ عبدالستار صاحب کےخلاف کسی کو نہیںدیکھا۔۔۔۔ ہاں انکئ پالیسیز کے خلاف کبھی کبھا ر میڈیا بول لیتا ہے۔۔
لیکن اللہ سب کی نیت جانتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 24
کمائي: 800
شکریہ: 2
20 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالستار صاحب سے ہمیں زبردست اختلاف ہے۔ لیکن ان کی بعض اچھائیوں کی بنا پر ان کو زیر بحث لانا اچھا نہیں سمجھتے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئٹہ, کراچی, پہچان, پیارے, پاکستان, پسندیدہ, قائداعظم, مہنگائی, ماں, ایران, بے نظیر, بچوں, تعلیم, خواتین, خدا, دبئی, ذیابیطس, ذوالفقار علی بھٹو, رمضان, زرداری, سیاست, طلاق, طالبان, عمران خان, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوانتاناموبے جیل میں ہونے والے مظالم کی داستان(ایک کتاب ابھی پڑھیے) | پیاسا | کتاب گھر | 2 | 18-03-11 10:28 PM |
| ایشیائی کھیل :پاکستان نے سکواش میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-11-10 05:57 PM |
| پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی پیچھے نہیں | گلاب خان | کرکٹ | 5 | 09-05-10 03:30 AM |
| بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:33 PM |
| ایران نے جوہری پروگرام کے بدلے یورپی پیکج مسترد کر دیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 08:21 PM |