واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز



پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز


نظم کی وجہ نزول از جسٹس جاوید اقبال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-11, 03:44 PM   #1
نظم کی وجہ نزول از جسٹس جاوید اقبال
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 09-11-11, 03:44 PM

ڈاکٹر جاوید اقبال اپنی تصنیف ’’زندہ رود‘‘ میں لکھتے ہیں کہ


مجھے موسیقی سے بھی خاصا لگاؤ تھا ، لیکن ہمارے گھر میں نہ تو ریڈیو تھا اور نہ گرامو فون بجانے کی اجازت تھی ، کیوں کہ اب ا جان ایسی چیزوں کو پسند نہ کرتے ھتے ۔ البتہ گانا سننے کا انہيں شوق ضرور تھا ۔ اور اچھا گانے والوں کو جب کبھی گھر بلوا کر ان سے اپنایا اور وں کا کلا م سنتے تھے مجھے بھی پاس بٹھالیا کرتے ۔ فقیر نجم الدین مرحوم ، ابا جان کو اکثر ستار بجا کر سنایا کرتے تھے ۔ خو د ابا جان کو جوانی میں ستار بجانے کا شوق رہ چکا تھا ، لیکن جب وہ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے یورب گئے تو اپنی ستار کسی دوست کو دے گئے۔ 1931 میں جب گول میز کانفرنس میں شمولیت کے لیے انگلستان گئے تو اس وقت میری عمر کوئی سات سال کے لک بھگ تھی ۔ میں نے انہيں ایک اوٹ پٹانگ سا خط لکھا اور خواہش ظاہر کی کہ جب وہ واپس تشریف لائیں تو میرے لیے گرامو فون لیتے آئيں ۔ گرامو فون تو وہ لے کر نہ آئے۔ لیکن میرا انہيں انگلستان میں لکھا ہوا خط ان کی مندرجہ ذیل نظم کی شان نزول کا باعث ضرور بنا ۔


دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر ....... نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا گر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو ....... سکوت ِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
اٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں........ سفال ِ ہند سے مینا و جام پیدا کر
میں شاخِ تاک ہوںمیری غزل ہے میرا ثمر ........ مرے ثمر سے مئے لالہ فام پیدا کر
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے.... خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر





اقتباس از:
اقبال۔ ایک باپ کی حیثیت سے از ڈاکٹر جاوید اقبال

انتخاب از ہفت روزہ "زندگی"(یکے از مطبوعات روزنامہ پاکستان)6تا12 نومبر 2011


Attached Thumbnails
zinda-rood-javaid-iqbal-1_-hayat-e-iqbal-ka-tashkeli-dour.jpg  

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 09-11-11 at 03:47 PM..

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 03:54 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question ایک گزارش ! ! !

انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ہمارے ہیرو کے شعبے میں مزید شخصیات کے لیے عنوان کا اضافہ کیا جائے ۔
جیسے کہ پہلے سے قائد اعظم (RA) کا عنوان موجود ہے ۔
more.jpg
تو اسی طرح اس میں علامہ اقبال ( خاص کر آج کے دن کی مناسبت سے ) بنایا جائے ۔ مزید اور شخصیات پر بھی عنوان رکھا جائے جیسے نواب زادہ لیاقت علی خان ، سرسید احمد خان ، علی برادران ( محمد علی جوہر اور شوکت علی جوہر ) وغیرہ ۔ ۔ ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (09-11-11), ابوسعد (09-11-11), حیدر (09-11-11), رضی (08-04-12)
جواب

Tags
color, quot, فون, کلام, گھر, گانے, پاکستان, پسند, وقت, نام, اجازت, تعلیم, جاوید اقبال, جام, دوست, دے, روزہ, زندگی, زمانہ, سال, شام, علامہ اقبال, عشق, غریبی, غزل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل ہیک، ایمزون سوفٹ ویئر زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 19-01-11 08:03 PM
جسٹس جاوید اقبال کے والدین قتل پاکستانی خبریں 4 12-01-11 05:16 PM
فلسطین کاز فرزند اقبال،جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کا انٹرویو Real_Light خبریں 6 01-06-09 09:34 AM
جسٹس افتخار کی مدت3سال کردی گئی تو اس سال دسمبر میں جسٹس جاوید اقبال چیف ج عبدالقدوس خبریں 1 25-04-08 02:49 AM
جسٹس بھگوان داس کے گھر کے باہر ہونے والے پرامن مظاہرے کی چند تصاویر شیخ ہمدان سیاست 0 16-01-08 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger