واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز



پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز


ڈاکٹر عبدالقدیر خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 03:06 AM   #1
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
کنعان کنعان آن لائن ہے 06-05-11, 03:06 AM





Last edited by کنعان; 12-05-11 at 02:00 AM.. وجہ: Approved

 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 541
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-05-11), پاکستانی (06-05-11), موجو (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), آبی ٹوکول (06-05-11), اویسی (06-05-11), احمد نذیر (06-05-11), احمد بلال (06-05-11), حیدر (06-05-11), سحر (06-05-11), عبدالقدوس (06-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 06-05-11, 08:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-05-11), عبدالقدوس (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 06:35 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارے جواب اچھے ہیں لیکن جواب نمبر ایک کا جواب نہیں
" اللہ رب العزت سورۃ تغابن میں فرماتے ہیں کہ اللہ کی مرضی کے بغیر کوئی کسی کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ۔ اگر ہمارا ایمان اس پر ہے تو کیسا ڈر اور خوف"
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-05-11), حیدر (06-05-11), راجہ اکرام (06-05-11), رضی (06-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 02:00 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھندی ہوا کا جھونکا!!!

کاش یہ "کہیں اور" سے آیا ہوتا.................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 11-05-11, 11:36 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو جب سے ڈاکٹر صاحب کو ایک دن جیو کے ساتھ میں دیکھا ہے۔۔۔۔۔ عجیب سا لگا۔ اس کے بعد تواتر سے ڈاکٹر صاحب خود کو پاکستانی سے پہلے بھوپالی کہتے ہیں۔۔ کم از کم مجھے عجیب ہی لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ڈاکٹر صاحب کی خدمات کا دل سے معترف ہوں اور ہر پاکستانی کی طرح میرے بھی ایک غائیبانہ استاد رہے ہیں بچپن میں۔۔۔ مگر ایکدن جیو کے ساتھ دیکھا تو ڈاکٹر صاحب کے بت کا آخری پتھر بھی پاش پاش ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھی ان سے زیادہ شاید ہی کسی نے قربانی دی ہو۔ اور ڈاکٹر صاحب کی ذلالت وہ واحد موقع یاد ہے جب خاکسار آبدیدہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اس پروگرام میں عجیب ہی لگے۔۔ پھر یہی لگا کہ حقائق کافی مختلف ہیں۔۔

ویسے ہماری قومی عادات کے بارے میں کچھ کچھ بالکل صحیح فرماتے ہیں حضرت ڈاکٹر صاحب،،، یاد رہے اس قوم میں میں بھی ہوں
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فریدون کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-05-11), طاھر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 01:41 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سمجھ نہیں اتی کہ ایسی کیا رپورٹ کر دی گئی کہ کنعان بھائی کو یہ مراسلہ ڈلیٹ کرنا پڑ گیا ۔ کیا ہم لوگوں میں برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے ۔
یا پھر ہو سکتا ہے کہ میں ہی کچھ غلط سمجھ رہا ہوں۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 01:58 PM   #7
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام ہی کافی ہے یہ نام پڑھ کر سوچا کہ دیکھیں کہ کیا لکھا ہے؟ ہیں یہ کیا ادھر تو کچھ ہے ہی نہیں !
پھر اپنا پیج ریفریش کیا کہ شاید اب آجائے گا !
لیکن پھر بھی کچھ نہیں نظر آیا چکر کچھ سمجھ نہیں آیا
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 02:09 PM   #8
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی وجہ لگتا ہے وہی شخصیت والی بات ہے۔ بہرہال تھینکس کنعان
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 02:19 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فریدون مراسلہ دیکھیں
اس کے بعد تواتر سے ڈاکٹر صاحب خود کو پاکستانی سے پہلے بھوپالی کہتے ہیں۔۔
السلام علیکم!

بھائی یہ کہنا کوئی غلطی یا گناہ نہیں۔ ہمارے یہاں پاکستانی نزاد برٹش عورت اس مرتبہ پارلیمنٹ کی رکن ھے وہ اپنا تعارف میں پاکستان سے اپنے گاؤں‌ کا نام بھی ذکر کرتی ھے تو کیا اسے بریطانیہ حکومت اسے جرم سمجھ کر پارلیمنٹ سے نکال دے گی؟

مثلاً میں اگر یہ کہتا ہوں کہ میں برٹش مسلم ہونے کے ساتھ پاکستانی پنجابی ہونے سے لاہوری ہوں تو اس سے ہر تجربہ کار کو میری شخصیت کا آسانی سے پتہ چل سکتا ھے۔ تھنک!

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فریدون (11-05-11), مرزا عامر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 03:06 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عبدالقدیر کوئی ایسی شخصیت نہیں ہیں جو کہ کسی بھی حلقے میں متنازعہ ہوں ۔ اس طرح تو پھر ہم قائد اعظم یا علامہ اقبال کے بارے میں بھی نہیں لکھ سکتے ۔ یہ کیا ہو گیا ہے انتظامیہ کو ۔ کیا فورم پر آمریت آگئی ہے؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-05-11), عبدالقدوس (12-05-11)
جواب

Tags
com, jpg, ہوتا, ہمارا, فرماتے, کیانی, کیسا, کو۔, کوئی, پوچھے, پرویز, ڈاکٹر, ڈر, لیکن, مرضی, ایمان, اللہ, اچھے, بال, جواب, جنرل, خوف, خان, سورۃ, عبدالقدیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger