واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز



پاکستان کے ہیروز پاکستان کے ہیروز


First Pakistan Made helicopter

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 06:24 AM   #1
First Pakistan Made helicopter
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 16-12-10, 06:24 AM

90 لاکھ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا ہیلی کاپٹر تیارکرنے والا فوج کا ریٹائرڈ میجر ہے

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:19 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی انجینئرز کی طرف سے اپنے وسائل سے ملک میں ہی تیار کردہ ہیلی کاپٹر کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی انجینئرز نے 90 لاکھ روپے کی لاگت سے ایک ہیلی کاپٹر تیار کیاہے جو 17 ہزار فٹ کی بلندی تک 190 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے۔ ہیلی کاپٹر کی پرواز کا تجربہ گزشتہ روز راولپنڈی میں کیا گیا جو کہ کامیاب رہا۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کی کامیاب پرواز کے بعد اس کی اندرون ملک تیاریوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-12-10), رضی (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 08:06 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا رپورٹ بنائی ہے جی دنیا ٹی وی والوں نے۔۔۔۔۔۔ ہاہا ہاہاہا
ویسے پراجیکٹ تو اچھا ہے۔ لیکن ہیلی کاپٹر جہاز کی طرح دوڑ کیوں رہا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-12-10), رضی (16-12-10), عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 16-12-10, 08:50 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کیا رپورٹ بنائی ہے جی دنیا ٹی وی والوں نے۔۔۔۔۔۔ ہاہا ہاہاہا
ویسے پراجیکٹ تو اچھا ہے۔ لیکن ہیلی کاپٹر جہاز کی طرح دوڑ کیوں رہا ہے۔
ابھی نیا نیا ہے نہ اس لئے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 08:43 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کیا رپورٹ بنائی ہے جی دنیا ٹی وی والوں نے۔۔۔۔۔۔ ہاہا ہاہاہا
ویسے پراجیکٹ تو اچھا ہے۔ لیکن ہیلی کاپٹر جہاز کی طرح دوڑ کیوں رہا ہے۔
میرے خیال سے اس میں سکوٹر کا انجن لگایا گیا ہے یا شائد کار کا اسلئے یہ پہلے ڈور کر پنکھا گھماتا ہے اور پھر دوڑنے والا انجن بندہوکر پنکھے والے کو چلاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 08:44 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ویسے کیا آئیڈیا آیا ہے مجھے ہیلی کاپٹر بنانے کا بھئی واہ۔۔۔ کرتے ہیں کچھ اس کا بھی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 10:07 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجن بنانا، میٹرلرجی انجینئرنگ کا عروج ہے۔ بات پرزوں کو جوڑنے کی نہیں‌ بلکہ ان پرزوں کو بنانے کی ہے۔ کرینک شافٹ‌پر کتنا ستریس ہوتا ہے۔ پسٹن اور کرینک شافٹ‌کو ملانے والی راڈ‌ پر کتنا سٹریس ہوتا ہے۔ ذرا سوچئیے کہ انجن کے پسٹن کتنی قوت سے کرینک شافٹ‌کو گھماتے ہیں۔ لیکن وہ مڑتی نہیں‌ہے۔ پھر اس قوت کو جو کہ ایک انجن پیدا کرر ہا ہے، اس کو پہیوں یا پنکھوں‌تک کس طرح‌ لے جایا جائے۔ کہ گراریاں ٹوٹے نہیں۔۔ ان پرزوں‌کے لئے درکار امالیغم کے عناصر کیا ہوں ، ان کو کس طرح‌ بنایا جائے ، کس طرح ابالا جائے اور اس کی دھات کو کس طرح ٹھنڈا کیا جائے۔ کیا پاکستان ان دھاتوں‌ کو بنانے میں‌ مہارت رکھنے والی قوموں میں شامل ہوگیا ہے؟

بقول انجینئر ذکی احمد صاحب کے ۔۔۔۔ جو قوم انجن نہیں‌بناسکتی، وہ ترقی کا پہیہ بھی نہیں‌ چلاسکتی ------ (‌انجینئر ذکی احمد)

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-12-10), پاکستانی (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), رضی (08-04-12), عبدالقدوس (17-12-10)
جواب

Tags
helicopter, pakistan, ہیلی, ہیلی کاپٹر, ہونے, فوج, ہے۔, کاپٹر, گزشتہ, پاکستانی, پرواز, والا, لیا, لاکھ, لاگت, میجر, ملک, مطابق, اپنے, تیار, رفتار, ریٹائرڈ, روپے, روز, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Blackwater ‘IN’ Pakistan – Rehman Malik, Patterson & Clinton all LIED to the People of Pakistan کنعان English Literature and Books 1 24-01-10 04:31 PM
One seeter Open Helicopter ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 26-02-09 11:58 AM
Pakistan Web Hosting, Pakistan Cheapest Web Hosting, Pakistan Web Hosting Company عبدالقدوس آپکے کاروباری اشتہارات 14 06-10-08 10:25 AM
Ka-56 Portable Helicopter ابو عمار گپ شپ 2 04-04-08 04:04 PM
CH-47 Chinook Helicopter ابو عمار گپ شپ 7 23-08-07 11:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger