واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > پاکیزگی



پاکیزگی پاکیزگی


بائیں بازو کی یہودی ایکٹویسٹ مسلمان ہو گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-10, 02:04 AM   #1
بائیں بازو کی یہودی ایکٹویسٹ مسلمان ہو گئی
کنعان کنعان آن لائن ہے 11-06-10, 02:04 AM

بائیں بازو کی یہودی ایکٹویسٹ مسلمان ہو گئی




08 جون 2010 19 : 18

یروشلم (نیٹ نیوز) اسرائیل کی بائیں بازو کی کارکن طالی فہیما نے اسلام قبول کر لیا اس یہودی خاتون نے ام الفہم کی ایک مسجد میں مسلمان علمائے دین کی موجودگی میں اسلام قبول کیا اور بعد میں شیخ رعد صالح کے گھر جا کر اپنے قبول اسلام کے فیصلے سے آگاہ کیا ۔ فہما کو اسرائیل نے جاسوسی اور دہشت گردی کی حمایت پر تین سال قید کی سزا دی تھی اسے 2007 میں جیل سے رہائی ملی۔ فہیما نے 2004 میں جینن کے علاقے میں جا کر الاقصیٰ شہدا بریگیڈئر کے لوگوں سے ملاقات کی تھی۔ وہ الفتح کے مسلح ونگ کے لیڈر ذکریا زبیدی سے بھی ملی اور اعلان کیا اگر اسرائیل نے زبیدی کو ہلاک کرنے کی کوشش کی تو وہ ڈال بن جائیں گی۔

بخبر حوالہ
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 228
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-10), ملک بھائی (11-06-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-06-10)
پرانا 11-06-10, 10:01 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ رُتبہ اللہ نے جسے چاہا عطا کیا!

شئیرنگ کا شکریہ کنعاب بھائی
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-06-10), مرزا عامر (05-07-10), احمد بلال (11-06-10)
جواب

Tags
color, com, php, کوشش, گھر, گئی, یہودی, قید, قبول, لیا, نیوز, مسلمان, مسجد, اپنے, اسے, اسلام, اسرائیل, تین, جیل, جون, جائیں, سال, شیخ, علاقے, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی ;لانڈھی میں ،2سر،3 بازو والی بچی کی پیدائش ALI-OAD خبریں 4 01-02-11 03:40 AM
میں آرزوئے جان لکھوں یا جان آرزو-کلام اختر شیرانی saraah غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 3 26-12-10 09:47 PM
خود فریبی کو، ستم ہے، آرزو کہتے ہیں لوگ عبدالقدوس اقبال عظیم 2 01-12-10 05:38 PM
قہقہے لگانے کی آرزو ہمیں ‌بھی ھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:49 PM
میں تمہارے عکس کی آرزو میں بس آٰ ئینہ ہی بنی رہی،ثمینہ راجہ دای شعر و شاعری 0 28-01-09 12:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger