واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > پاکیزگی



پاکیزگی پاکیزگی


تر بیت کا ایک انداز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 11:13 PM   #1
تر بیت کا ایک انداز
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 30-03-11, 11:13 PM

صبح سویرے بیدار ہوجائیے
آنکھ کھلنے کے بعد بستر پر نہ رھئے بلکہ فورا بستر چھوڑ دیجئے ۔ غسل کیجئے اور تازہ دم ہوجائیے۔
آپ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں اپنے عقیدہ کے مطابق عبادت کر کے دعا کیجئے کہ تمام انسانوں کو روحانی بیداری حاصل ہو۔
وہ تمام انسان جو حق و صداقت کی راہ پر گامزن ہیں ۔ثابت قدم رہیں خدا ان کو اپنی برکتوں سے حق پر قائم رکھے اور اس راہ پر کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔
پروردگارِعالم! مجھے بھی حق و صداقت کی راہ پر چلنے کی ہدایت دے اور اس راہ پر قائم رہنے کی استقامتاور حوصلہ عطا کرے اور گمراہی سے محفوظ رکھے آمین۔
آنکھ بند کر کے یہ تصور کیجئے کہ آپ اپنے خالقِ حقیقی کے حضور موجود ہیں ۔اس سے اپنی تمام کوتاہیوں ، خطاؤں ، اور کمزوریوں کی معافی طلب کیجئے اور آئیندہ کے لئے توبہ کیجئے ۔
خلوصِ دل سے دعا کرنےکے بعد آپ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے اس کے بعد اپنی ذات کا تجزیہ کریں۔
اس عمل کع نفسیات کی اصطلاح میں تحلیل نفسی کہتے ہیں ۔
باقی باقی
tobe continued

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 542
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (14-12-11), shafresha (31-03-11), فیاض انصاری (15-02-12), نورالدین (06-04-11), احمد نذیر (25-04-11)
جواب

Tags
کرے۔, گے, قائم, قدم, چھوڑ, موجود, مطابق, اپنے, انداز, بیت, تصور, حضور, خود, خدا, دے, دل, دعا, راہ, سویرے, طلب, عقیدہ, عبادت, غسل, صبح, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger