واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


اک چھوٹی سی بات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-09, 03:20 PM   #1
اک چھوٹی سی بات
منیب منیب آف لائن ہے 29-03-09, 03:20 PM

سلامتی ھو آپ سب پر
ذرا غور کیجیے
اللہ تعالے کے دیے ھوئے مال میں سے ہم اللہ تعالے کی منشا کے مطابق کتنا خرچ کرتے ھیں ۔
صرف موبائل کو ہی لیجیے
ہم سب کئی کئی بار ایک دن میں موبائیل میں کارڈ ڈلواتے ھیں یا ایزی لوڈ کرواتے ھیں
مگر
کسی سائل کو فورآ دھتکار دیتے ہیں
ممکن ہے
جتنا ایک دن میں ہم موبائل پر خرچ کر ڈالتے ہیں
اس سے بھی آدھے میں کسی کا پیٹ بھر جائے
یا
کسی کو دوا مل جائے
صرف اتنا کیجیے
جو کچھ اللہ نے دیا ہے
اس میں سے
حسب توفیق اس کی راہ میں دے دیجیے
ان لوگوں کو
جو مشیت ایزدی سے اس سے محروم ہیں
تاکھ اللہ
آپ کے وقت اور رزق میں
مزید برکت دے

غور کیجیے
اور
عمل کیجیے
فقط
دعاؤں کا متمنی

منیب

منیب
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 39
شکریہ: 6
25 مراسلہ میں 58 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منیب کا شکریہ ادا کیا
imran786leo (20-04-09), فیصل ناصر (29-03-09), منتظمین (29-03-09), محمدخلیل (29-03-09), تفسیر حیدر (29-03-09), سحر (07-04-09), عبدالقدوس (30-03-09), عدنان دانی (21-08-10)
جواب

Tags
کارڈ, موبائل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک چھوٹی سی کائنات abdulrehman303 عمومی بحث 6 25-12-10 03:13 PM
ایک چھوٹی سی گزارش عمران علی خان تجاویز اور شکایات 5 27-08-08 05:01 PM
چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:40 AM
چھوٹی سی جگہ پر مکمل کچن ابو عمار گھر کی سجاوٹ 7 07-11-07 08:34 PM
چھوٹی سی خواہش خرم شہزاد خرم مزاحیہ شاعری 2 27-07-07 11:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger