واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: is it a good topic
it is a good topic 3 100.00%
it is a boring topic 0 0%
ایک سے زیادہ انتحابات والی رائے شماری ووٹ دینے والے: 3. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

برڈ میسنجر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 09:57 PM   #1
برڈ میسنجر
عزیزامین عزیزامین آف لائن ہے 02-07-08, 09:57 PM

اسلام وعلیکم میرے ذہن میں یہ آیڈیا ایک اردو میسنجر کو دیکھ کر جسکا نام اردو لنک ھے جو کسی راجہ اعجاز صاحب کی تخلیق ھے اس میسنجر کو استعمال کر کہ اپنی راے لکھیں ۔ پر میرا آیڈیا مختلیف ھے جیسا کہ عنوان سے ھی ظہار ھے بات ھو گی ایک برڈ میسنجر کی میرے خیال میں ایسا ممکن ھے جیسے راجہ صاھب نے کر دیکھا یا ۔ اگر برڈ میسنجر بنتا ھے تو یہ بہت بڑا سرمایا ھو گا کیونکہ اس پہلے ایسا کوئی پا کستانی میسنجر نھیں بنا اسطر ح بہت سے لوگ انجوائے کرینگے اور نالج بھی سیکھیں گے اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ خدا حافظ

 
عزیزامین's Avatar
عزیزامین
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2314
Reply With Quote
پرانا 02-07-08, 10:00 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

سلام جناب امید ھے میرا آیڈیا پسند آیاھوگا اپنی راے سے آگاکریں شکریہ خدا حافظ۔
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-08, 11:29 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

بہت اچھا خیال ہے جناب
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:50 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

خیال اچھا پر نالج نھیں جناب اب کوئی حل بتایں شکریہ
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:51 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

ویسے اس سے پہلے بھی ایک مسنجر پجن کے نام سے بن چکا ہے۔ لیکن اگر یہ مسنجرمکمل اردو میں ہو تو مزہ آجائےگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:59 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

جناب بات اردو کی نھیں ۔ ایک اردو میسنجر کا پتہ تو مجھے بھی ھے جسکا نام اردو لنک ھے یہ ایک مکمل اردو میسنجر ھے رومن نھیں ۔ لیکن شاید میرے سوال کا جواب نھیں مجھے تو ایسے میسنجر کی خواہیش ھے جس پر پرندوں کے متعلق چیٹ ھو ۔امید کرتاھوں شاید اب آپ میرا مقصدسمجھ گئے ھوں گے شکریہ خدا حافظ۔
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 06:05 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عزیزامین مراسلہ دیکھیں
جناب بات اردو کی نھیں ۔ ایک اردو میسنجر کا پتہ تو مجھے بھی ھے جسکا نام اردو لنک ھے یہ ایک مکمل اردو میسنجر ھے رومن نھیں ۔ لیکن شاید میرے سوال کا جواب نھیں مجھے تو ایسے میسنجر کی خواہیش ھے جس پر پرندوں کے متعلق چیٹ ھو ۔امید کرتاھوں شاید اب آپ میرا مقصدسمجھ گئے ھوں گے شکریہ خدا حافظ۔
ھمممممممم

جی میں سمجھ گیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (03-07-08)
پرانا 03-07-08, 08:13 AM   #8
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برڈ میسنجر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عزیزامین مراسلہ دیکھیں
جناب بات اردو کی نھیں ۔ ایک اردو میسنجر کا پتہ تو مجھے بھی ھے جسکا نام اردو لنک ھے یہ ایک مکمل اردو میسنجر ھے رومن نھیں ۔ لیکن شاید میرے سوال کا جواب نھیں مجھے تو ایسے میسنجر کی خواہیش ھے جس پر پرندوں کے متعلق چیٹ ھو ۔امید کرتاھوں شاید اب آپ میرا مقصدسمجھ گئے ھوں گے شکریہ خدا حافظ۔
ارے پہلے اپنی زندگی کا مقصد تو سمجھ لین
پرندوں پر بعد میں تحقیق کیجیے گا
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 08:04 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: جواب: برڈ میسنجر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ھمممممممم

جی میں سمجھ گیا
شکریہ
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 08:06 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: برڈ میسنجر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
ارے پہلے اپنی زندگی کا مقصد تو سمجھ لین
پرندوں پر بعد میں تحقیق کیجیے گا
مقصد تو بہت سے ھوتے ھیں انسانئ زند گی کے یہ تو کوشش ھے
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 08:23 PM   #11
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

شکریہ
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (03-07-08)
پرانا 07-07-08, 03:52 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question جواب: جواب: برڈ میسنجر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
ارے پہلے اپنی زندگی کا مقصد تو سمجھ لین
پرندوں پر بعد میں تحقیق کیجیے گا
کیا تحقیق مجھ آکیلے کا ھی‌فرض ھے اس کام میں آپ یا کوئی اور میرا ساتھ نھیں دے سکتا شکریہ خدا حافظ
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 01:31 PM   #13
Member
اجنبی
 
وقاص بن حسن's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 34
مراسلات: 43
کمائي: 501
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص بن حسن کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up جواب: برڈ میسنجر

اسلام علیکم عزیز امین صاحب،

آپکا آئیڈیا بہت اچھا ہے اور میں اس سلسلے میں آپکی مدد کر سکتا ہوں۔ میرے پاس تمام ٹیکنیکل ریسورسز موجود ہیں - الحمداللہ -

آپکا آئیڈیا آپکی زندگی کا مقصد ہو یا نہیں بہرحال بات سوچ کی ہوتی ہے، میں آپکے آئیڈیا کو بہت سارے پہلو سے دیکھ رہا ہوں اور اگر اس پر تفصیل سے بات کی جائے تو انشااللہ ہم ایک بہت اچھا اور بہتر اردو مسنجر بنا سکتے ہیں جو کہ نہ صرف مسنجر ہو گا بلکہ برڈ لورز کی بہترین کمیونٹی اور ریسورس سنٹر بھی بن سکتا ہے۔ اور ساتھ ساتھ یہ پرندوں، جانوروں اور متعلقہ معلومات کا بہترین انسائیکلو پیڈیا بھی بن جائے گا۔

آپ اپنے آئیڈیا پر مزید روشنی ڈالیں اور اپنے مقصد پر ثابت قدم رہیں۔ ادھر ادھر کی باتوں سے دلبرداشتہ ہو کر اگر مقصد چھوڑ دیں گے تو زندگی آپکو کامیابی کا کوئی بھی موقعہ نہیں دے گی۔ دنیا اس طرح کی مثالوں سے بھری پڑی ہے کہ بظاہر بے کار نظر آنے والا مقصد آگے چل کر نوع انسانی کے لئے کارآمد ثابت ہوا۔ میں یہ گارنٹی تو نہیں دے سکتا کہ برڈ مسنجر کیا تبدیلی لائے گا لیکن اتنا یقین ہے کہ نیک نیت سے کی ہوئی محنت رائیگاں نہیں جاتی۔

آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔ اپنا خیال رکھیے گا۔

اللہ حافظ۔
وقاص بن حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (07-07-08)
پرانا 07-07-08, 07:53 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برڈ میسنجر

اسلام و علیکم ، بہت بہت شکریہ برڈ میسنجر کا نام کیا رکھیں ؟ کیا ایسا ممکن ھے ؟ اسکے مکمل ھونے میں کتنا وقت لگے گا جلد جواب کی امید کرتا ھوں شکریہ پلیز اپنی یاھو آیڈی دیں شکریہ خدا حافظ۔
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 11:31 AM   #15
Member
اجنبی
 
وقاص بن حسن's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 34
مراسلات: 43
کمائي: 501
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص بن حسن کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: برڈ میسنجر

سلام عرض ہے،

آپکے سوالات بالکل بجا ہیں لیکن یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ اس پر تفصیل سے بات کرنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرنا چاہیئے۔ میں یاھو استعمال نہیں کرتا۔ آپ مجھ سے MSN Messenger پہ بات کر سکتے ہیں۔ میرا آی ڈی زیل میں درج ہے۔

drperl@hotmail.com

آپ سے ملا قات کا انتظار رہے گا۔ اپنا خیال رکھئیے گا۔

اللہ حافظ ۔
وقاص بن حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین (08-07-08)
جواب

Tags
bird, color, com, email, hotmail, messenger, فورم, کمپیوٹر, پی ایچ پی, پوسٹ, پسند, یاہو, ویب, قدم, نظر, مکمل, ممکن, انتظامیہ, اردو, اسلام, بہترین, جواب, خدا, زندگی, عزیز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger